Afzal chattha(@LabbaikSocail) 's Twitter Profileg
Afzal chattha

@LabbaikSocail

ID:1434460760420372481

calendar_today05-09-2021 10:18:18

162 Tweets

103 Followers

438 Following

Tawheed TV(@RealTawheedTV) 's Twitter Profile Photo

پیر طریقت شمشیرِ اعلیٰ حضرت مفتی غفران محمود سیالوی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب سے ان کے والد گرامی الحاج صوفی غلام سرور گوندل جلالی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے وصال پر شاہ جلال ریسرچ سینٹرمیں اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔

پیر طریقت شمشیرِ اعلیٰ حضرت مفتی غفران محمود سیالوی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب سے ان کے والد گرامی الحاج صوفی غلام سرور گوندل جلالی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے وصال پر شاہ جلال ریسرچ سینٹرمیں اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
account_circle
Hafiz Tahir Qadri(@RealTahirQadri) 's Twitter Profile Photo


اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کچھ لبرلز مسلسل اسلام کے خلاف سازش میں لگے ہوئے ہیں اور اس بار ثناء خوانی جیسے عظیم مشن کو ایک غلیظ فلم کے ذریعے ٹارگٹ بنایا گیا ہے جس میں نعت خواں کو بد کردار دکھایا گیا ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فلم پر مکمل پابندی لگائی جائے

account_circle
Adnan Ahmed(@AdnanAh08899310) 's Twitter Profile Photo

علما۶ مشاٸخ مفتی مقرر حافظ جٹ سندھو باجوہ وڑاٸچ راجپوت موچی ناٸی بھٹی ۔۔۔۔۔ سب کو ھی گوندل جٹ نے بلایا ھے
چلو چلو لاھور چلو
لکھو ڈیر رضانگر رِنگ روڈ لاھور چلو

علما۶ مشاٸخ مفتی مقرر حافظ جٹ سندھو باجوہ وڑاٸچ راجپوت موچی ناٸی بھٹی ۔۔۔۔۔ سب کو ھی گوندل جٹ نے بلایا ھے چلو چلو لاھور چلو لکھو ڈیر رضانگر رِنگ روڈ لاھور چلو #AllPakistanSunniConference
account_circle