Mahnoor(@M1Bil) 's Twitter Profileg
Mahnoor

@M1Bil

Aik Teri brabari ki khatir...(Nawazsharif)

Khud ko kitna gira chuky hn LOG...😎
@MaryamNSharif @pmln_org

ID:1254669983696764929

calendar_today27-04-2020 07:13:38

1,9K Tweets

3,3K Followers

1,9K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات میں عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر ووٹ دیا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف تب شلوار قمیض پہن کر دنیا کے وزٹ کیا کرتا تھا جب اکثریتی یوتھیئے معروض وجود میں بھی نہیں آئے تھے اور کچھ یوتھیئے لنگوٹ پہنا کرتے تھے۔۔۔۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ
پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سےسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے
سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے معاہدے پر دستخط ہوگئے

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور نامزد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر

وویمن سیفٹی ایپ پر 43 سروسز ایک کلک پر میسر ہوں

شکریہ مریم نوازشریف

#پنجاب_کی_بیٹی وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر وویمن سیفٹی ایپ پر 43 سروسز ایک کلک پر میسر ہوں شکریہ مریم نوازشریف
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



خواتین کے لئے بہتر پنجاب بنانا چاہتی ہوں، گھر سے نکلنے والی ہر خاتون کا تحفظ میری ذمہ داری ہے کسی خاتون کو ہراساں کرنا میری ریڈ لائن ہے

#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز خواتین کے لئے بہتر پنجاب بنانا چاہتی ہوں، گھر سے نکلنے والی ہر خاتون کا تحفظ میری ذمہ داری ہے کسی خاتون کو ہراساں کرنا میری ریڈ لائن ہے
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے الزامات اور حقیقت!! سینیٹ میں رہنما فتنہ پارٹی سینیٹر علی ظفر کے الزامات کو رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے دلائل سے مسترد کرتے ہوئے آئینہ دکھا دیا۔۔۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ پنجاب میں یوتھ کے لئے انقلابی اقدامات کیئے جائیں گے جس میں ان کی تعلیم اور روزگار کی معیاری اور باعزت فراہمی کو یقینی بنانا ہے

انشاءاللہ پنجاب میں یوتھ کے لئے انقلابی اقدامات کیئے جائیں گے جس میں ان کی تعلیم اور روزگار کی معیاری اور باعزت فراہمی کو یقینی بنانا ہے #وزیر_اعلی_مریم_نواز
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

اک سوچ کا آغاز ہے اک نیا انداز ہے جرأت کا جو ساز ہے مظلوم کی جو آواز ہے نواز کاجوناز ہے وہ ہے
انشاءاللہ مریم نوازشریف عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گی اپنے والد اور چاچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت اور پنجاب کی ترقی کو ترجیح دیں گی

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ روشنیاں پھر سے آئیں گی قوم کی تقدیر پھر سے بدلے گی۔۔۔

میاں نوازشریف

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈال کر اپنے انگوٹھے کی تصویر لازمی پوسٹ کریں اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ لگائیں۔

ووٹ ڈال کر اپنے انگوٹھے کی تصویر لازمی پوسٹ کریں اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ لگائیں۔ #شیر_پہ_ٹھپہ
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے مسلم لیگ ن کے نشان شیر پر مہر لگائیں۔۔۔۔۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


عوام کا فیصلہ صرف نوازشریف!!....
انشاءاللہ 8 فروری کا سورج مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔۔

#فیر_فیر_فیر_شیر عوام کا فیصلہ صرف نوازشریف!!.... انشاءاللہ 8 فروری کا سورج مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔۔
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز آج کھڈیاں (قصور) میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا اور نوازشریف صاحب کو چوتھی بار وزیراعظم منتخب کروائے گا انشاءاللہ

account_circle