M Qasim(@M1pti) 's Twitter Profileg
M Qasim

@M1pti

فالو بیک 💯 ملےگا آنفالوکرنےوالوکو اطلاع ہے کہ میرا نوٹیفکیشن آن ہے

ID:1175043871300079617

linkhttp://insaf.pk calendar_today20-09-2019 13:48:28

6,8K Tweets

31,5K Followers

32,1K Following

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja وقت نے ثابت کر دیا ان چوروں کو لانے والے انکی پشت پناہی کرنے والے کون ہیں اور یہی اصل مجرم ہیں۔

@soldierspeaks وقت نے ثابت کر دیا ان چوروں کو لانے والے انکی پشت پناہی کرنے والے کون ہیں اور یہی اصل مجرم ہیں۔
account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

آن تک آپ نے بشریٰ بی بی کو ٹوئیٹر پر، کِسی سوشل میڈیا یا سیاسی فورم پر نہیں دیکھا، تو اُن کیساتھ اِس قسم کے سلوک کی کیا وجہ ہے؟

اُنکے علاوہ ہمارے لیڈر کی بہنیں بھی ٹارگٹ ہورہی ہیں، حالانکہ کِسی کا تعلق سیاست سےنہیں، وجہ ایک ہے،

دراصل نشانے پر عمران خان ہے ہیں کہ ان کو توڑا جا…

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

آئے دِن اس طرح کے واقعات، اب مُلک کی اہم شہرائیں بھی محفوظ نہیں رہی 😢

آئے دِن اس طرح کے واقعات، اب مُلک کی اہم شہرائیں بھی محفوظ نہیں رہی 😢
account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کے اراکین عہدے اور کرسی کو ذاتی مفاد نہیں بلکہ پارٹی اور قومی مفاد کے ساتھ منسلک رکھتے ہیں
۔۔
زلفی بخاری Sayed Z Bukhari نے پہلے برطانوی شہریت ترک کی اور اب سینیٹ کی سیٹ بھی چھوڑ دی کہ پارٹی کو نقصان نا ہو ۔۔

account_circle
Syed Naeem Bukhari(@NaeemBukhariPTI) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے مظالم کے خلاف زبردست کیمپین شروع ہوگئی، میری سب نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اس کیمپین کا لازمی حصہ بنیں، اس کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ پورے ملک سے اسرائیل کے کاروبار اور مصنوعات کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جزاک اللہ

account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ عاشق رسول (ص) عمران خان کو پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں ؟؟

1- ہاں 2- نہیں

ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔

کیا آپ عاشق رسول (ص) عمران خان کو پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں ؟؟ 1- ہاں 2- نہیں ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔ #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
account_circle
AK Anwar Khan (خٹک)(@AK_Anwar_Khan) 's Twitter Profile Photo

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں ایک بچی کی فریاد
مجھے صرف اتنا خون دے دیں کہ عید گزار لوں۔ اس کے بعد بے شک مر جاؤں۔ 😥😥😥
خون گروپ A نیگیٹیو ہلپ نہیں کر سکتے تو پلیز پوسٹ کو ریسٹ کر دیں آپ کی وجہ سے شاید کوئی مدد کر دے.....
Contact #03313864950

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں ایک بچی کی فریاد مجھے صرف اتنا خون دے دیں کہ عید گزار لوں۔ اس کے بعد بے شک مر جاؤں۔ 😥😥😥 خون گروپ A نیگیٹیو ہلپ نہیں کر سکتے تو پلیز پوسٹ کو ریسٹ کر دیں آپ کی وجہ سے شاید کوئی مدد کر دے..... Contact #03313864950
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔۔۔!!
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○”
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔۔۔!! وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○” میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں یہ ہے اور خیبرپختونخوا حکومت نے دس لاکھ خاندانوں کو دس ہزار روپے فی خاندان دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کسی PTI راہنما کی تصویر نہیں ہوگی اسکے علاوہ لنگر خانے پناہ گاہیں وہاں فوری طور کھول دی گئی ہیں فارم 47 اور 45 میں اتنا ہی فرق ہے

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

آج بھی جعلی ٹھپے لگاکر ووٹ ضائع کیے جارہے ہیں
تاندلیانولا سے رپورٹ ،،،،

account_circle