𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profileg
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕

@M4_MANI

RTs ≠ Endorsement | #Iam_Pakistan

ID:444733828

calendar_today23-12-2011 15:42:15

15,8K Tweets

22,8K Followers

272 Following

𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

پچھلا برس تو کھو گیا، بیتے سمے کی دھند میں
حدِ نگاہ صفر ہے، اگلے برس کی خیر ہو 😔

پچھلا برس تو کھو گیا، بیتے سمے کی دھند میں حدِ نگاہ صفر ہے، اگلے برس کی خیر ہو 😔
account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹر اور انجینئر بن جاتے ہیں
پیچھے والےکامرس پڑھ کر کاروبار کرتےہیں جو ڈاکٹرز اور انجینئرز کو ملازم رکھتے ہیں
مزید پیچھے والےآرٹس پڑھتےہیں اور CSS کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنےسامنےکھڑا رکھتے ہیں
فیل ہونےوالے اسمبلی میں آجاتے ہیں اور سب پر حکومت کرتے ہیں 🙄

account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

اُمیدوں اور حقیقتوں کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا۔۔

account_circle
Sarah Wilkinson(@swilkinsonbc) 's Twitter Profile Photo

A Palestinian family of 21 — from tiny to tall, all in one moment, wiped from the civil registry: a surname that no longer exists | غسان علي

A Palestinian family of 21 — from tiny to tall, all in one moment, wiped from the civil registry: a surname that no longer exists | @abosalsabeel
account_circle
CJ Werleman(@cjwerleman) 's Twitter Profile Photo

If you’re expressing solidarity with Israel, then you’re a really shitty, ignorant person, who knows absolutely nothing about history, international law, human rights law, and basic moral decency.

account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

جس عہد میں لُٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔

﴿سورۃ النحل، ۹۶﴾

جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔ ﴿سورۃ النحل، ۹۶﴾
account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

غم ہے یا لُطفِ غم ہے معلوم کچھ نہیں
بس یہ ہوا کہ درد کے مارے نہیں رہے
پھر یوں کہ تیرے بعد کی کہانی ہے مُختصر
پھر یوں کہ تیرے بعد ہم تُمہارے نہیں رہے

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

A lot of countries were born in a cage but broke the cage & flew out like a falcon. Some others preferred to remain caged as pets afraid of the open skies & fed by their masters.
Our Haqiqi Azadi struggle is for our nation to be truly free & sovereign able to chart its own course

A lot of countries were born in a cage but broke the cage & flew out like a falcon. Some others preferred to remain caged as pets afraid of the open skies & fed by their masters. Our Haqiqi Azadi struggle is for our nation to be truly free & sovereign able to chart its own course
account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیں
یہاں خود اپنے لیے بھی دعا کسی کی نہیں

سب اپنے اپنے فسانے سناتے جاتے ہیں
نگاہ یار مگر ہم نوا کسی کی نہیں

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں👍

account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

میں ہجر اور وصل دونوں مرحلوں میں ہوں
بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی....!

account_circle
𝑴4𝑴𝒂𝒏𝒊。◕(@M4_MANI) 's Twitter Profile Photo

ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ناصر..
اِس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے.!

account_circle