Gharidah Farooqii (T.I.) Fan(@MBS889) 's Twitter Profileg
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan

@MBS889

She is 〰 Steel Magnolia l Feminist l activist l Journalist.Program 'G for Gharidah' on GTV - Monday to thursday (8pm PST).This is a die heart fan account.

ID:1341781034975813636

calendar_today23-12-2020 16:22:12

57,0K Tweets

6,6K Followers

249 Following

◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

میری ماں جیسی میری بڑی بہن ہمیں سوگوار چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔۔۔
😥😥
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

تمام دوست احباب سے دعاوں کی اپیل ھے۔۔۔

account_circle
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم پاکستان۔۔۔

بےشک میرا اللہ ہی سب کو عطا کرتا ھے۔۔۔ وہی سب کا حامی وناصر ھے۔۔۔

اسلام وعلیکم پاکستان۔۔۔ بےشک میرا اللہ ہی سب کو عطا کرتا ھے۔۔۔ وہی سب کا حامی وناصر ھے۔۔۔ ♥
account_circle
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ اقامہ اور گرین کارڈ میں کیا فرق ھے۔۔۔؟؟؟

یاد رہے کہ میاں نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر نااہل کیا گیا تھا۔۔۔ اور اب گرین کارڈ کو لیکر عدلیہ کے ایک سپوت کا مسئلہ۔۔۔
کمنٹس پلیز۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Shamaila Rana

کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ اقامہ اور گرین کارڈ میں کیا فرق ھے۔۔۔؟؟؟ یاد رہے کہ میاں نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر نااہل کیا گیا تھا۔۔۔ اور اب گرین کارڈ کو لیکر عدلیہ کے ایک سپوت کا مسئلہ۔۔۔ کمنٹس پلیز۔۔۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A @Shamylaroy
account_circle
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

Ishaq Dar جناب اسحاق ڈار صاحب کا ڈپٹی وزیراعظم بننا ملکی معیشت کی بحالی کے سفر میں روح پھونکنے کے مترادف ھے۔۔۔ عمران خان کے دور حکومت میں معیشت کے ساتھ کیے گئے ظلم اور اس کے نتیجہ میں تباہ حال معیشت کی بحالی اور ملکی ترقی کےلیے ایسے فیصلے ناگزیر ہیں۔۔۔
میرے حساب سے یہ ایک اچھا فیصلہ ھے۔۔۔

account_circle
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔۔۔!!!
آرمی چیف
DG ISPR

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔۔۔!!! آرمی چیف @OfficialDGISPR
account_circle