M Imran Khan Yousf Zai(@MIKYZ007) 's Twitter Profileg
M Imran Khan Yousf Zai

@MIKYZ007

M Imran Khan Yousf Zai
Consultant
Renewable Energy
Speciality (Biogas Plant)
Water & Waste Water Treatment
https://t.co/PtymPugUCG

ID:988137619971330049

linkhttp://www.pre.com.pk calendar_today22-04-2018 19:29:02

154,6K Tweets

16,8K Followers

14,7K Following

Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

کراچی والوں

غیر مقامیوں کے ہاتھوں روز لٹنے و قتل کئے جانے کے بعد ایک درویش تو یاد آتا ہوگا

جس نے 35 سال پہلے غیر مقامی درندوں کا مقابلہ کرنے اپنی جان و مال کی حفاظت

اور

غیرمقامیوں سے اپنی بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھنے کے لیئے فرمایا تھا کہ

ٹی-وی،وی سی آر بیچو اور اسلحہ خریدو

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بازو ہم سے جدا ہونے کے بعد روز شب ترقی در ترقی کی منازل طے کرتا جارہا ہے
اور
ہمارا ملک پاکستان مسلسل پستاٸی سے زوال کی جانب تیزی سے گامزن ہے

تو جناب یہ وہ راز ہے کہآج ڈالر کے مقابلے میں بنگلہ دیشی ٹکہ 105 پر اور پاکستاني روپیہ 280 پر ہے

ہمارا بازو ہم سے جدا ہونے کے بعد روز شب ترقی در ترقی کی منازل طے کرتا جارہا ہے اور ہمارا ملک پاکستان مسلسل پستاٸی سے زوال کی جانب تیزی سے گامزن ہے تو جناب یہ وہ راز ہے کہآج ڈالر کے مقابلے میں بنگلہ دیشی ٹکہ 105 پر اور پاکستاني روپیہ 280 پر ہے
account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

بے شک
میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے افضل نہ کوٸی آیا اور نہ کوٸی قیامت تک کوٸی آۓ گا

بے شک میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے افضل نہ کوٸی آیا اور نہ کوٸی قیامت تک کوٸی آۓ گا
account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

سپر سے بھی اوپر🤣JDC کی شان میں قصیدے پڑھنے والوں کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑیگی

جناح/سول سے بھی زیادہ فنڈ کس کی مرضی سے JDC کو دیا گیا؟
کیوں دیا گیا؟
کس لیۓ؟
کس نے؟
کس کے کہنے پر؟وجہ؟
فائدہ کس کو؟
ٹیکس کے پیسے ہمارے
اور
مزے Syed Zafar Abbas لوٹ رہا ہےآخر کیوں؟
ظفر سستا جونی لیور

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کل ایک اورنوجوان سےڈاکوؤں نے زندگی جینےکاحق چھین لیا۔ ZiaULHassanLanjar یہ صرف ایک جوان کا ناحق قتل نہیں بلکے ایک پورے خاندان کی موت ہےاس پرآپ کی سوچ یہ ہےکہ لوگ بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں تو تھو ہےآپ اور آپ کے نااہل ٹولے پر جو ۱۵ سال سے سندھ پر مسلط

#کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کل ایک اورنوجوان سےڈاکوؤں نے زندگی جینےکاحق چھین لیا۔ @ZiaLanjar یہ صرف ایک جوان کا ناحق قتل نہیں بلکے ایک پورے خاندان کی موت ہےاس پرآپ کی سوچ یہ ہےکہ لوگ بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں تو تھو ہےآپ اور آپ کے نااہل ٹولے پر جو ۱۵ سال سے سندھ پر مسلط
account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

ہر اک دل کا ارماں مسرت ہو تم
کہ رنگ ِرخ ِاستقامت ہو تم
جسے خواب کہتا ہے دشمن مرا
مرے واسطے اک حقیقت ہو تم۔!

🟥🟩⬜🇧🇬

Altaf Hussain
MQM
MQM Hyderabad Zone Official

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

کیا اس ریاست پاکستان میں مہاجروں { } والوں کے لیٸے کوٸی قانون و انصاف نام کی کوٸی چیز ہے
یا صرف اور صرف اس شہر کے ٹیکس کے پیسوں سے پوری ریاست کو پالا جاتا رہے گا
مگر یہاں کی عوام کو چور ۔ لٹیروں ۔ ڈکیتوں اور انکے سہولت کار پولیس والوں کے رحم و کرم پر مرنے کے لیٸے چھوڑ دیا؟

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

والوں کا حال!
گھر سے نکلے روزی روزگار کو
گھر پہنچے تو سکندر
ورنہ موت کے پیٹ کے اندر
Shehbaz Sharif فوری طور پہ STF بناؤ
ZiaULHassanLanjar جھوٹے کنجر
AsifAliZardari کے رشتہ دار
مردار اعلی Murad Ali Shah
کیا چیپ سانپ نوٹس لینگے کے موجودہ حالات پر؟

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے شہری علاقوں میں عوام کے محافظ نہی بلکہ بھتہ گیر و ڈاکو ۔ لٹیروں کو پولیس کے روپ میں تعینات کر دیا گیا ہے

حیدرآباد میں تھانیدار مفت افطاری نہ ملنے پر آپے سے باہر

لاوارث سندھ ڈاکو راج کے بعد اب پولیس کا راج سیاسی بھرتیوں کا نتیجہ سامنے انے لگا

account_circle
Asif Khan Ghaznavi(@asifkhan90900) 's Twitter Profile Photo

یہ جو کھانا کھلا رہا ہے سیٹھ
کالے دھن کو چھپا رہا ہے سیٹھ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آڑ میں غریبوں کے ٹیکس پر عیاشیاں

یہ جو کھانا کھلا رہا ہے سیٹھ کالے دھن کو چھپا رہا ہے سیٹھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آڑ میں غریبوں کے ٹیکس پر عیاشیاں
account_circle
Ahmed Wajeeh(@wajeehmqmuk) 's Twitter Profile Photo

*بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے شہیدوں ، لاپتہ اوراسیرکارکنان کے گھروں پرنقد رقوم اور راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری*
*کراچی کے مختلف علاقوں میں سینئراراکین نے شہیدوں ، اسیروں اورلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ میں امدادی سامان تقسیم کیا*

*بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے شہیدوں ، لاپتہ اوراسیرکارکنان کے گھروں پرنقد رقوم اور راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری* *کراچی کے مختلف علاقوں میں سینئراراکین نے شہیدوں ، اسیروں اورلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ میں امدادی سامان تقسیم کیا*
account_circle
Abdul Hafeez(@AbdulHafeezMQM) 's Twitter Profile Photo

2/2
حیدرآباد و دیگر شہروں میں بھی رقوم اور راشن فراہمی کا سلسلہ جاری ہے

اسیر کارکنان کیلئے عید کے کپڑے اور سینڈل بھجوائے گئے۔

2/2 حیدرآباد و دیگر شہروں میں بھی رقوم اور راشن فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اسیر کارکنان کیلئے عید کے کپڑے اور سینڈل بھجوائے گئے۔
account_circle
Yousaf Zai TV(@Bhaikhan_zai) 's Twitter Profile Photo

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔
دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔
ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟
قومی اخبار

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔ ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟ قومی اخبار
account_circle
وفا پرست سپاہی(@wafaparast01) 's Twitter Profile Photo

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔
دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔
ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟
قومی اخبار

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔ ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟ قومی اخبار
account_circle
Muhammad Jalal Khan(@JKKING08) 's Twitter Profile Photo

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔
دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔
ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟
قومی اخبار۔
Altaf Hussain

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔ ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟ قومی اخبار۔ @AltafHussain_90
account_circle
انقلابی(@energy_pak) 's Twitter Profile Photo

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔
دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔
ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟
قومی اخبار

بہت ریسرچ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی حکمت عملی۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔ ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟ قومی اخبار
account_circle
M Imran Khan Yousf Zai(@MIKYZ007) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔
ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟
قومی اخبار۔
Altaf Hussain

دنیا کی کوئی طاقت ایم کو نہی توڑ سکی اس کے اندر سے غداروں کو خریدا گیا اور چند سکوں کے خاطر عیار و مکار بک گئے اور اپنی قوم کا سودا کرگئے۔ ایم کیو ایم اور آس کے بانی و قائد کو باہر سے توڑنا نا ممکن ھے؟ قومی اخبار۔ @AltafHussain_90