Shakeel Khan(@MSK569) 's Twitter Profileg
Shakeel Khan

@MSK569

“تکمیلِ پاکستان اور بقائےپاکستان کی ضمانت”قائدِمحترم میاں محمد نوازشریف کا نظریہ”ووٹ کو عزت دو، آئین کی حکمرانی،منتخب وزیرِاعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض

ID:551451337

calendar_today12-04-2012 00:55:11

71,8K Tweets

11,3K Followers

3,4K Following

Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

ہر اک ووٹ ہے ابو کو دیکھنا
سینیٹ میں لگانا کیا گناہ ہے کیمرہ؟

دھند لے کر آئیں ہم یا سمیش ہم کریں
جھک کے رہو یہاں عالی جاہ ہے کیمرہ

پرانی روایتیں ہوئیں دشمن سے جیتنا
ہمارا تو سب سے مضبوط دفاع ہے کیمرہ

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

ارے بھائی مارو نہ ، مارو نہ ، پرینک تھا یار ، وه دیکھو سامنے کیمرے لگے ھوۓ ہیں ،
اچھا ہاتھ تو ہلا دو کیمرے کی طرف ، ہمارا چینل سبسکرائب کرنے کیلئے بھی بول دو 🙏😃

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی پکڑ لیا ہے مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مصدق ملک نے کیمرہ فواد صاحب !!
اور بھی کچھ بتاؤ نا فواد بھائی پلیز کہاں کہاں لگا رکھے ہیں ؟

یہ بھی پکڑ لیا ہے مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مصدق ملک نے کیمرہ فواد صاحب !! اور بھی کچھ بتاؤ نا فواد بھائی پلیز کہاں کہاں لگا رکھے ہیں ؟
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں آپ کے صاف شفاف الیکشن ، ایک لمحے کو پورا پاکستان سوچے کہ کیسے اپنے لاڈلے ، چہیتے ' سلیکٹڈ ' لوگ لائے جاتے ہیں ، پھر وه چاہے عمران خان ہو یا صادق سنجرانی

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

کتنی بار بولا ہے چھوڑ دو یہ پرانی 1971 والی حرکتیں جب آپ ہی آپ تھے اور کوئی جو مزاج یار میں آتا تو کئے چلے جاتے تھے ، اب حالات بدل چکے ، ایک شخص جس کا نام محمد نواز شریف ہے ، بائیس کروڑ عوام کو زبان دے چکا اب کوئی آپ سے ڈرتا ورتا نہیں ہے

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین سینیٹ الیکشن میں لگے کیمرے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے!!
بس کر دو بھائی اور کتنی رسوائی کرواؤ گے اپنی

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

جناب وه دور گئے جب آپ SMASH کرتے تھے ، اور مکے لہراتے تھے !! اب اگر ایسی کوئی گھٹیا حرکت بارے سوچا بھی تو یہ قوم آپ کو SMASH کر دے گی

جناب وه دور گئے جب آپ SMASH کرتے تھے ، اور مکے لہراتے تھے !! اب اگر ایسی کوئی گھٹیا حرکت بارے سوچا بھی تو یہ قوم آپ کو SMASH کر دے گی #قوم_تیری_محافظ_مریم
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

آپ کا کام کالیں کر کے جوڑ توڑ کروانا نہیں ، سرحدوں کی حفاظت ہے حضور !!
کتنی بار یاد دھانی کروائیں آپ کو ، پھر محمد نواز شریف نام لے لے کر آپ کو شرم دلواتے ہیں مگر شاید یہ شے ہی آپ کے ہاں نا پید ہے !!

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

جس جرات کے ساتھ Maryam Nawaz Sharif نے حق سچ اور ووٹ کو عزت دلوانے کا علم اٹھایا، ہر مظلوم،محکوم کے در پر جا کر اسے تسلی تشفی دی،قوم نے اسے اپنا غرور مان لیا، اپنا فخر مان لیا، قوم کی بیٹی مان لیا، جس کے ساتھ 22 کروڑ دعائیں سفر کرتی ہوں اسے بھلا کون ڈرا سکتا ہے

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں موجود عکس قائد مریم نواز صاحبہ کے لاکھوں جانثار بھائی موجود ہیں اور Maryam Nawaz Sharif آپ تسلی رکھیں کہ لندن میں بھی قائد محترم کے ہم جیسے ہزاروں جانثار بیٹے موجود ہیں ، یہ دھمکیاں ، یہ غنڈہ گردیاں نہ پہلے ہمیں ڈرا سکیں اور نہ اب ڈرا سکیں گی انشااللہ

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

سیلیکٹرز نے اتنا ساتھ دیا،ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا،اپنی نوکریاں اور امیج خطرے میں ڈال دیا مگر ناکامی پر ناکامی،شرمندگی پر شرمندگی! آپ کا لے پالک ڈوب رہا ہے مگر آپ کو ساتھ لے کر ڈوب رہا ہے۔فوج کے ادارے کو اس ووٹ چور، آٹا چور، چینی چور، ملکی ترقی چور اور فوج کی حرمت چوری سے بچائیں!

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے ووٹ چوروں کو NRO دینے سے انکار کے بعد، ECP اور سپریم کورٹ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلانے میں ناکامی کے بعد خفیہ کیمروں کے ذریعے آئین کی توہین ایک سنگین جرم ہے۔ سیلیکٹرز بھی سوچتے ہوں گے کیا مصیبت گلے پڑ گئی! نا اُگلے بن رہی ہے نا نگلے بن رہی ہے!

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

آر ٹی ایس اور ڈسکہ دھند کے بعد سینیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آخری جنگ ہار چکے۔ سپریم کورٹ سے منہ کی کھائی، آئینی ترمیم میں ناکام رہے،صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔ آئین میں خفیہ ووٹ کا ذکر ہے خفیہ کیمروں کا نہیں! ووٹ چورو شرم کرو اور کرسی چھوڑو!

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

عادی، سند یافتہ ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے مگر رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔ مگر اب حالت اتنی پتلی ہو چکی ہے کہ ایجنسیوں سے فون کروا کر،گن پوائنٹ پر ووٹ لینے سے بھی بات نہیں بنی اور کیمرے لگا کر اپنے ہی ارکان کی جاسوسی کرنی پڑ گئی۔ ایسی تاریخی ذلت! توبہ !

account_circle