Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profileg
Malik Mahmood

@M_Meh2

جو افراد عمران احمد خان نیازی کو صادق اور امین سمجھتے ہیں برائے مہربانی وہ فالو نہ کریں ۔

ID:1179832242752888838

calendar_today03-10-2019 18:56:22

137,1K Tweets

22,0K Followers

5,6K Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

الحمدُللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور ممتعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ اللّہ ربّ العزت عوام کے لیے مزید آسانی فرمائے۔ آمین

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ میں بھی نگہبان رمضان پیکیج بھیجنا چاہئے کیونکہ گھر کا واحد کفیل چوری کے کیس میں اندر ہے

account_circle
بھولا بھالا ن لیگی(@Bhola_g1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل حکام کاکہناہےکہ ایک قیدی 3 دن سے اپنا سامان پیک کیے, شیروانی پہنےگھوم رہا ہے اور کہتا ہے کہ 'میں وزیراعظم آں'😀😂😂

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ریاست دشمن پی ٹی آئی کا ایک اور سانحہ 9 مئی کا منصوبہ بے نقاب، چند لوگ کی پلاننگ ہے کہ پھر سے ایسی کاروائیاں کی جائے جس کے ثبوت ایجنسیز کے پاس موجود ہیں، لیکن اس بار ریاست 9 مئی سے بھی بہت زیادہ سخت ری ایکشن دے گی،

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اللّہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲🏼

account_circle
بھولا بھالا ن لیگی(@Bhola_g1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سے ہدایت نامہ جاری آزاد امیدوار جتنے میں بھی بکتے ہیں بیچ ڈالو اور میری ضمانت کرواؤ 😂🙈

account_circle
ببر شیر(@pmln_1122) 's Twitter Profile Photo

میں سلام پیش کرتا ہوں ان عظیم لوگوں کو جنہوں نے 8 فروری کو اپنا ووٹ اس شیطان کو نہی دیا جس نے شعور کے نام پر بھائی کو بھائی باپ کو بیٹے اور دوست کو دوست کا دشمن بنادیا 🥰

account_circle
ببر شیر(@pmln_1122) 's Twitter Profile Photo

پٹواریو یہ جو آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں
یہ لوٹے نہیں ہیرے ہیں ہیرے 💎❤️😂

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

جب مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کُھل جائے، تو پھر اُس کا کرتب، کرتب نہیں رہتا بلکہ مداری خود تماشہ بن جاتا ہے

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

سیاسی شعورپوری دنیا جسے درست سمجھتی ہے اس کا ساتھ دیتی ہے ۔جبکہ ہم جس کا ساتھ دیتے ہیں اسے درست سمجھتے ہیں.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

گھر میں باپ کے جوتے دیکھ کر بھی تحفظ کا جو احساس ہوتا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں 🤲🏼❤️

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

لاہور نے بلاول کو تگڑا جواب دے دیا ہے، کارنر میٹنگ کا احوال کچھ اور ہی بتارہا ہے

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

آج میرا اپنے حلقے NA 119 کا پہلا دورہ ہے۔ اللّہ مجھے توفیق دے کہ ان کی محبت کا جواب میں بھر پور خدمت سے دے سکوں 🤲🏼❤️🐅

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

سال 2023 کا آخری جمعہ اللہ پاک ہم سب کے سابقہ گناہ معاف فرمائے اور بقیہ زندگی نیک کاموں میں گزرانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

قائد پیدائشی طور پر نفیس طبعیت کے مالک تھے سندھ کے قصبے جھرک میں اکتوبر میں پیدا ہوئے لیکن انہیں اپنے والدین کی یہ حرکت پسند نہ آئی انہوں نے سوچا شالا ہم تو قائد ہے ہمیں کسی بڑے شہر میں کسی بڑے تہوار والے دن پیدا ہونا چائیے وہ واپس گئے اور دوبارہ کرسمس والے دن کراچی میں پیدا ہوئے

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

جوخالص دودھ دیتے ہیں انہیں جانور کہتے ہیں اور جوملاوٹ کرتے ہیں انہیں اشرف المخلوقات کہتے ہیں۔

account_circle