Mahwash(@Mahwash22917017) 's Twitter Profileg
Mahwash

@Mahwash22917017

Save Imran Khan, save Pakistan

ID:1243916607501598723

calendar_today28-03-2020 15:03:35

19,4K Tweets

520 Followers

652 Following

میری پہچان پاکستان(@p_myry) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں زرداری کے بعد دوسرا کرپٹ ترین بندہ کس خوشی میں سرکاری خرچے پر چین گیا ہے؟ کونسا عہدہ ہے اس کے پاس۔۔۔۔۔یہ لوگ چائنہ والوں سے کمیشن لیکر سینکڑوں گنا مہنگے منصوبے لیکر آئیں گے تاکہ عوام کی کمر ہی ٹوٹ جائے، اورنج لائن میٹرو ٹرین جیسے مہنگے منصوبے انہی کمیشن خوروں کا تحفہ ہے

دنیا میں زرداری کے بعد دوسرا کرپٹ ترین بندہ کس خوشی میں سرکاری خرچے پر چین گیا ہے؟ کونسا عہدہ ہے اس کے پاس۔۔۔۔۔یہ لوگ چائنہ والوں سے کمیشن لیکر سینکڑوں گنا مہنگے منصوبے لیکر آئیں گے تاکہ عوام کی کمر ہی ٹوٹ جائے، اورنج لائن میٹرو ٹرین جیسے مہنگے منصوبے انہی کمیشن خوروں کا تحفہ ہے
account_circle
Malik Naeem(@MalikNaeempk) 's Twitter Profile Photo

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️

کراچی کی عوام کا فیصلہ عمران خان ♥️

account_circle
Aleema khan fans(@Aleema_y) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ایس ایچ او ہے جس نے کل اسرائیل کے خلاف نکالہ جانے والی ریلی میں بچوں عورتوں پر تشدد کیا گندی زبان استعمال کی اور گرفتاری کی

اس لعین پر لعنت بھیج کر ری پوسٹ کریں۔۔۔

یہ وہ ایس ایچ او ہے جس نے کل اسرائیل کے خلاف نکالہ جانے والی ریلی میں بچوں عورتوں پر تشدد کیا گندی زبان استعمال کی اور گرفتاری کی اس لعین پر لعنت بھیج کر ری پوسٹ کریں۔۔۔
account_circle
Bilal Khan(@yousafzi_001) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کا راستہ بھی ہم نے اپنایا اور پرامن احتجاج کا راستہ بھی لیکن اب بھی اگر سوچ رہا ہے کہ پرامن طریقے سے انقلاب آجائے گا تو یہ ممکن نہیں ہے
ہمارے سامنے 1971 کی مثال موجود ہے وہی راستہ اپنانا چاہیے جو بنگالیوں نے اپنایا اور آزادی حاصل کی ان کے ساتھ بھی یہی کچھ ہورہا تھا اس وقت

account_circle
Mahwash(@Mahwash22917017) 's Twitter Profile Photo

میں چیف الیکشن کمشنر اور ان کے سہولت کاروں پر قوم سےغداری,سرکاری ریکارڈ میں رد و بدل,الیکشن میں قوم کا مینڈیٹ چوری کرنے اور دھوکہ دہی پر پینل کوڈ1860 اور ارٹیکل6کےمطابق کاروائی کا مطالبہ کرتی ہوں۔

RETWEET, SHARE, COPY & SPREAD IT

account_circle
Barrister Salman Akram Raja Fan(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

میں چیف الیکشن کمشنر اور ان کے سہولت کاروں پر قوم سےغداری,سرکاری ریکارڈ میں رد و بدل,الیکشن میں قوم کا مینڈیٹ چوری کرنے اور دھوکہ دہی پر پینل کوڈ1860 اور ارٹیکل6کےمطابق کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔

RETWEET, SHARE, COPY & SPREAD IT

account_circle
د.عـبدالله العـمـادي(@Abdulla_Alamadi) 's Twitter Profile Photo

A clip shows an extraordinary boldness during the recent 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧, which make you as an outsider monitor never believe any result !
No doubt that these scenes made Pakistan's elections a joke around the world, 𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐢𝐧 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚,

account_circle
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗(@Shahidd_Bashir) 's Twitter Profile Photo

جناب روئیداد خان، معروف مصنف، ممتاز تجزیہ نگار اور سابق سیکرٹری حکومت پاکستان 21 اپریل کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

جناب روئیداد خان، معروف مصنف، ممتاز تجزیہ نگار اور سابق سیکرٹری حکومت پاکستان 21 اپریل کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب والو پورے پاکستان کو آپ پر فخر ہے
اپنی قوم کو اُٹھتا دیکھ کر جیل میں بیٹھے شیر پاکستان کا خون مزید بڑھ گیا ہو گا اور اپنی قوم کےلئے وہ ہمیشہ کی طرح ڈٹ کر کھڑا رہے گا نہ خود جھکے گا نہ تمہیں جھکنے دے گا...ان شاءاللہ

account_circle
Azmat Ullah Khan(@AzmatKhanTDP) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہے وہ پنچاب کے لیڈران جن کو تکلیف ہوتی ہے مروت صاحب سے کیا وہ بھی ایسا کروڈ اکھٹا کر سکتے ہیں ؟ یا ڈرپوکوں کی طرح صرف ٹویٹ کرتے رہیں گے ؟

account_circle
Bilal Khan(@yousafzi_001) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے پہلی مرتبہ اپنا سپریم کمانڈر
بلکل اپنی اوقات کے مطابق چنا ہے

جمشید دستی 🤭🤭💯💯🤦🤦

اسٹیبلشمنٹ نے پہلی مرتبہ اپنا سپریم کمانڈر بلکل اپنی اوقات کے مطابق چنا ہے جمشید دستی 🤭🤭💯💯🤦🤦
account_circle
Mahwash(@Mahwash22917017) 's Twitter Profile Photo

Masla ye hai k sb kch hone k bawajud ye qaum apna haq nahi chheen rahi. Isko abi b intezar hai k koi kahega to hum krengay kuch. Buzdil qaum.

account_circle
Azmat Ullah Khan(@AzmatKhanTDP) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو آپ سب کو کیونکہ غریب کا خون چوسنے ایک اور آگئی اسمبلی میں

مبارک ہو آپ سب کو کیونکہ غریب کا خون چوسنے ایک اور آگئی اسمبلی میں
account_circle
Barrister Salman Akram Raja Fan(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائزعیسیٰ انصاف نہیں دسکتے تو فوری استعفیٰ دیں۔

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

یہ دو مردے کہاں ہیں جو 150 روپے لیٹر پے کفن باندھ کے احتجاج کیا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔

اور آج 300روپے لیٹر پیٹرول ہو گیا ۔۔

یہ دو مردے کہاں ہیں جو 150 روپے لیٹر پے کفن باندھ کے احتجاج کیا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔ اور آج 300روپے لیٹر پیٹرول ہو گیا ۔۔
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

یہ عوام کا ملک ہے کسی ظالم جابر ڈاکو کے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔ہم کراچی سے خیبر تک جلسے بھی کریں گے ریلیاں بھی نکالیں گے اور تمہارے خوف کو تابوت میں بند کر دیں گے۔

account_circle