سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profileg
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰

@MaimoonaSherazi

Speaker, Debator, Writer, Graphic designer, and Dreamer 💥💥

ID:2288097602

linkhttp://maimoonasherazi.wordpress.com calendar_today12-01-2014 12:14:55

39,9K Tweets

2,8K Followers

2,0K Following

سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

خود اصفہان والوں کو بھی بین الاقوامی چینلز کے ذریعے پتہ چلا ہے کہ اصفہان پر حملہ ہوا ہے۔ ۔۔۔
😆😆😆😆😆

حملہ اس کو کہتے ہیں جو پوری دنیا کو رات بھر جگا دے 💖🇮🇷

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

U.S. officials have confirmed to ABC News that Israeli missiles have hit a site in Iran.

3 explosions have been reported in Iran's Isfahan region, home to critical nuclear facilities recently shut down due to security concerns

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

ڈرامے میں نکاح یا طلاق ہو تو واقعی ہے اور ایران کے واقعی حملے ڈرامے ہیں۔

پاکستانی مولویوں کی سوچ!

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

دیکھ لی دنیا نے مراجع کی طاقت
اور جن کے پاس کوئی نظام ہی نہیں وہ آج بھونک رہیں ہیں

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

اب وعدۂ قرآن حقیقت میں ڈھلے گا
رھبر کا قلم وقت کی تقدیر لکھے گا
بس آخری ہچکی پہ ہے ہیکل کا تکبّر
یہ فیل ابابیل کے لشکر سے مٹے گا

سید کمیل شیرازی

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

ہم شیعہ حسینی ہین فرقہ دیکھ کر نہیں حق دیکھ کر کھڑے ہوتے ہیں کیونکہ ہماری تربیت حسین علیہ السلام نے کی ہے سو ہم ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیں گے دشمن جتنا بھی طاقتور ہو ہم علی کا نام لے کر میدان مار جاتے ہین
میمونہ شیرازی

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

ریاست پر حملہ تب ہوتا اگر کوئی سویلین کرتا
یہ تو دوستانہ میچ تھا۔ بہاولنگر
👎😁🤪
Moy moy

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

ماہ رمضاں کی ہر شب مبارک سہی
سب سے افضل مگر لیلتہ القدر ہے
آج خالق ہے بندوں سے نزدیک تر
کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے

account_circle
سیدہ میمونہ شیرازی🇵🇰(@MaimoonaSherazi) 's Twitter Profile Photo

جوارِ کوفہ سے بھوکے فقیر نے دی صدا
ہوں منتظر میرا حاجت روا نہیں آیا
چراغ جلتے رہے منتظر رہی آنکھیں
درِ یتیم پہ مشکل کشاء نہیں آیا

account_circle