Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profileg
Majid Ali Zardari

@MajidAliZardari

#Liberal #Democrat #Jiyala
#SocialMediaActivist
#Hussaini_By_Faith

ID:2316701538

linkhttp://facebook.com/ali.majid05 calendar_today29-01-2014 07:35:23

73,7K Tweets

7,2K Followers

1,2K Following

Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

اسٹیل مل کو چلا کر تمام سرکاری پروجیکٹ میں استعمال ہونے والا لوہا اگر اسٹیل مل سے خریدنا لازمی قرار دیا جائے تو یہ قومی اثاثہ بچایا جا سکتا ہے.

BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Shehbaz Sharif

account_circle
Molai Fahad Lashari(@MFahadLashari) 's Twitter Profile Photo

محترمہ فریال تالپور آج پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کریں گی
فریئر ہال کراچی میں تقریب ہوگی، محترمہ فریال تالپور بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی
تقریب سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بھی خطاب کریں گے
تقریب میں خواتین ڈرائیورز میں ڈرائیونگ لائسنس بھی تقسیم کئے جائیں گے

محترمہ فریال تالپور آج پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کریں گی فریئر ہال کراچی میں تقریب ہوگی، محترمہ فریال تالپور بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی تقریب سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بھی خطاب کریں گے تقریب میں خواتین ڈرائیورز میں ڈرائیونگ لائسنس بھی تقسیم کئے جائیں گے
account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں سرہاری تمام موبائیل نیٹورک کی کنڈیشن کچھ یوں ہیں..

جاز سرکاری ٹرین کی طرح بس چل رہا ہے
زونگ پی واپڈا کی بجلی سپلاء کی طرح چل تو رہا ہے مگر لو نیٹورک
اور جناب ٹیلینار کے کیا کہنے سوئی گئس کی طرح 2 گھنٹے چلتا ہے 4 گھنٹے لوڈ شیڈنگ..

Jazz Zong Telenor Pakistan

account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

هَر نَظريَي دَا حَسَبُ نَسَبُ عَورت ھَوسِي.
ٽِرِيجِهي عالمِي جَنگ دا سَبب عَورت ھَوسِي.

”شتاب“ زرداري



Poetry Club PPP

هَر نَظريَي دَا حَسَبُ نَسَبُ عَورت ھَوسِي. ٽِرِيجِهي عالمِي جَنگ دا سَبب عَورت ھَوسِي. ”شتاب“ زرداري #ShatabZardari #SaraikiPoetry #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
account_circle
بدتمیز(@BdTamiz) 's Twitter Profile Photo

سیاست گدھوں کا کام نہیں پیارے۔ آج کے دوست کل کے دشمن جبکہ آج کے دشمن کل کے دوست ہو سکتے ہیں۔ بھٹو صاحب کیخلاف جن جماعتوں نے PNA اتحاد بنایا انکی اکثریت MRD میں نصرت بھٹو کے ساتھ تھی۔ نواز شریف کو جدے جس ARD نے پہنچایا اسمیں سب سے بڑی اتحادی PPP تھی۔ اصل دشمن فوج ہے سیاستدان نہیں!

account_circle
Bilawal Bhutto Force(@BhttoForce) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ جیالا جس کے لیٸے میرپورخاص کے جلسے میں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ نے کہا تھا کہ مخالفوں نے ہمارے میرپورخاص کے جیالے جنید بلند پر بہت تشدد اور ظلم کیا پر اس نے پارٹی نہیں چھوڑی ثابت قدم رہا
with Sir Junaid Buland at Garhi Khuda bux bhutto
BilawalBhuttoZardari

یہ ہے وہ جیالا جس کے لیٸے میرپورخاص کے جلسے میں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ نے کہا تھا کہ مخالفوں نے ہمارے میرپورخاص کے جیالے جنید بلند پر بہت تشدد اور ظلم کیا پر اس نے پارٹی نہیں چھوڑی ثابت قدم رہا with Sir @JunaidBulandPPP at Garhi Khuda bux bhutto @BBhuttoZardari
account_circle
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ(@HayatKhanHKA) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں تشدد اور نفرت کی سیاست کو آئیڈیل سمجھا جاتا ہے وہاں صدر آصف علی زرداری کی مسکراہٹ ان غیر سیاسی بونو کے لیئے مایوسی کا سبب بنتی ہے۔

Eik Zardari Sab sy Yari 🇵🇰🇱🇾

جس ملک میں تشدد اور نفرت کی سیاست کو آئیڈیل سمجھا جاتا ہے وہاں صدر آصف علی زرداری کی مسکراہٹ ان غیر سیاسی بونو کے لیئے مایوسی کا سبب بنتی ہے۔ Eik Zardari Sab sy Yari 🇵🇰🇱🇾 #AsifAliZardari
account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

ہزار تقی عثمانیوں، ہزار طارق جمیلوں، ہزار مفتی منیبوں، ہزار طاہرالقادریوں، ہزار ابتساموں
اور ہزار ناصر عباسوں سے افضل ہے ایک “عبدالستار ایدھی”


account_circle
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ(@HayatKhanHKA) 's Twitter Profile Photo

گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں شہداء جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی اور قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو، دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہداء جمہوریت کی مزارات پر فاتحہ خوانی کی۔

گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں شہداء جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی اور قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو، دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہداء جمہوریت کی مزارات پر فاتحہ خوانی کی۔ #SalamShaheedBhutto
account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

جن قوموں کے بچے کتابیں یاد کرتے ہیں وہ کبھی ان قوموں کا مقابلہ نہیں کر سکتیں جن کے بچے کتابیں سمجھتے ہیں۔


account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ایران کی بھرپور مدد کا فیصلہ .
عنقریب ساحر علی بگا کو 3 عدد نئے گانوں کے ساتھ ایران بھیجا جائے گا!

vsIsrael

account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ایران کی بھرپور مدد کا فیصلہ .
عنقریب ساحر علی بگا کو 3 عدد نئے گانوں کے ساتھ ایران بھیجا جاۓ گا!

account_circle
Aftab Ahmad Goraya(@GorayaAftab) 's Twitter Profile Photo

بابائے قوم نے خود ہی کہا تھا کہ آج سے آپ آزاد ہیں کہیں بھی جانے کے لئے۔۔۔

بابائے قوم نے خود ہی کہا تھا کہ آج سے آپ آزاد ہیں کہیں بھی جانے کے لئے۔۔۔
account_circle
Bilawal Bhutto Force(@BhttoForce) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی مٹھی تھرپارکر آمد

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے اے آر وائی نیوز کے نمائندے سنجے سادھوانی سے اُن کی نانی کی دیہانت پر افسوس کا اظہار کیا

Syed Zulfiqar Ali Shah Sanjay Sadhwani Mumtaz Arisar Jeay bhutto Bilal Saba Hyder

account_circle
Majid Ali Zardari(@MajidAliZardari) 's Twitter Profile Photo

مولا بیمارِ کربلا کے صدقے ننہی سی پری کو صحتِ عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے الاہی آمین..

account_circle