Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profileg
Malik45279

@Malik45279

~`ہر سانس پہ شک ہے کہ کہیں آخری نہ ہو~`

ID:1704916706681032704

calendar_today21-09-2023 17:53:50

3,8K Tweets

1,9K Followers

2,9K Following

Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

»«سب سے بڑا تخفہ»«
جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں
وہ ہے آپ کا وقت!!
آپ کی توجہ!
آپ کی محبت!
آپ کی فکر!
آپ کی چاہت!
آپ کا احساس!!!
ایک مسکراہٹ......!
«اور»
دل سے کی گئی دعا.....!!

account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
کیسے ہیں سب؟
دعا ہے اس صبح سے اس دن کی شام تک ہم سب کا حالت روزہ کا سفر بخیر وعافیت محبوب رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ کی پیروی میں انجام تک پہنچے۔
آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کیسے ہیں سب؟ دعا ہے اس صبح سے اس دن کی شام تک ہم سب کا حالت روزہ کا سفر بخیر وعافیت محبوب رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ کی پیروی میں انجام تک پہنچے۔ آمین
account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے خزاں تو ہر جگہ ڈھیرے ڈالے ہوئے ہے
چمن میں تو بہار،اس کی آمد کے سبب ہے

account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
کیا حال ہے سب کا ؟

account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
امید ہے خیریت سے ہونگے سب؟

account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

Shame on you. He didn't even said the word Babar today, he just answered the worst fanbase of Babar with a sensational inning

account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum to all the greats of game and the great Fakhar sir!My question from the Great Waseem Akram is, it won't be great to call imad wasim back to the international cricket by the PCB?

account_circle
Malik45279(@Malik45279) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ۔
کیسے ہیں سب ؟,
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ تمام کا روزہ بشمول مجھ ناچیز کے بخیر و عافیت انجام تک پہنچے۔آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔ کیسے ہیں سب ؟, اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ تمام کا روزہ بشمول مجھ ناچیز کے بخیر و عافیت انجام تک پہنچے۔آمین
account_circle