Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profileg
Malik Ahmad Khan

@MalikAhmadKhan_

FAN account of Malik Ahmad Khan

ID:1350115694252322819

calendar_today15-01-2021 16:21:12

546 Tweets

638 Followers

1,0K Following

Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

Pride of the Nation!

Brave officer keeping the institution away from politics and focusing on serving and protecting the country. Thank you DG ISI

account_circle
Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے ہارنے والا 80 سالا بزرگ بلور ہسپتال میں کھڑا ہے ۔جبکہ 80ہزار ووٹ لینے والے نے زمان پارک سے ایک ٹویٹ مناسب سمجھا۔

account_circle
Malik Ahmad Khan (Official)(@MalikMAhmadKhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ نون جب بھی الیکشن ہوں اس کے لیے تیار ہے آرٹیکل 6 عمران خان پر لگتا ہے جس نے ووٹ آف نو کانفیڈنس کے دوران اسمبلی تحلیل کی سمری موو کی - قاسم سوری نے جس طرح خط لہرایا - گورنر نے پنجاب کا الیکشن سٹال کیا اور پریذیڈنٹ عارف علوی پر .

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

بطور اس حکومت کے وزیراعظم کے میں اپنی ساری کی ساری سیاسی کمائی قربان کردونگا ریاست پاکستان کو بچانے کیلیے.یہ ذمہ داری جو ہم نے قبول کی ہے اس کو نبھانے کیلیے آخری حد تک کوشش کرنا ہمارا فرض ہے.وزیراعظم شہبازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات۔ بلوچستان کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر گفتگو۔ اس موقع پر رانا ثنااللہ خان، سعود مجید، ڈاکٹر افنان اللہ خان اور نعیم کریم بھی موجود تھے۔

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات۔ بلوچستان کی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر گفتگو۔ اس موقع پر رانا ثنااللہ خان، سعود مجید، ڈاکٹر افنان اللہ خان اور نعیم کریم بھی موجود تھے۔
account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

میاں شہباز شریف کا نوجوانوں کے لیے انتہائی احسن قدم ہے جو بےروزگارہیں اور تعلیم یافتہ ہو کہ بھی پریشان ہیں اب کاروبار کریں اپنے لیے اپنی فیملی کے لیے اور اپنے ملک کے لیے۔ شہباز تیری سپیڈ کو سلام۔

میاں شہباز شریف کا نوجوانوں کے لیے انتہائی احسن قدم ہے جو بےروزگارہیں اور تعلیم یافتہ ہو کہ بھی پریشان ہیں اب کاروبار کریں اپنے لیے اپنی فیملی کے لیے اور اپنے ملک کے لیے۔ شہباز تیری سپیڈ کو سلام۔ #PMYouthLoans
account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا آئینی وقت منگل 17 جنوری کی رات 10 بجکر 10 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ جس کے بعد یہ معاملہ پارلیمانی کمیٹٰ میں جائے گا اور پھر بھی اتفاق رائے پیدا نہ ہوا تو اسپیکر پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ دیکھیں گے۔

account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر اعلی کے تقرر کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے سید محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام دے دیے۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے ۔ بڑے بڑے بے شرم دیکھے ہیں لیکن یوتھیوں سے بڑا نہیں دیکھا

account_circle
Jawwad Chaudhry 🇵🇰(@JawadSChaudhry) 's Twitter Profile Photo

قائد حزبِ اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف کے مقرر کردہ نمائندے ملک احمد خان کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ

نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔

مسلم لیگ (ن) کی طرف سے جلد نگران وزیر اعلیٰ کے لیے نام تجویز کئے جائیں گے۔

قائد حزبِ اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف کے مقرر کردہ نمائندے ملک احمد خان کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے جلد نگران وزیر اعلیٰ کے لیے نام تجویز کئے جائیں گے۔
account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

میری ساری کوشش حمزہ صاحب کے لیے ہے
جنرل باجوہ نے کبھی توسیع نہیں مانگی‘‘، انہوں نے تین بار اس بات کا اظہار کیا کہ وہ توسیع نہیں چاہتے تھے

account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا چاہیے حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ٹائمنگ کے مطابق مارکیٹس جائیں انرجی کو سیو کرنا پاکستان کے لیے ضروری ہے اس کا تعلق کسی سیاسی پوانٹ سکورنگ سے نہیں ہونا چاہیے اچھے اور ذمہ دار شہری بنیں -

account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہہ رہا ہے کہ جنرل باجوہ غیرآئینی کام کرکے اس کی حکومت بچاتے. کرنل جنرل کے فونز ووٹنگ کیلئے آتے تھے. مسلم لیگ ن کو کمزور کیا گیا. ہم کبھی خلائی مخلوق کبھی محکمہ زراعت کہتے رہے.

ملک احمد خان Malik Ahmad Khan (Official)

account_circle
Malik Ahmad Khan(@MalikAhmadKhan_) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں 56 کمپنیوں کو تباہ کیا گیا، اگر چلنے دیا جاتا تو پنجاب میں انقلاب آچکا ہوتا، ثاقب نثار اتوار کے دن مجمع لگاکر بیٹھ جاتا تھا، اور ویسٹ واٹر پر سوال پوچھتا تھا، لیکن اس ثاقب نثار نے عثمان بزدار سے کبھی نہیں پوچھا، اب بتائے کیا کرلیا بزدار نے.
Malik Ahmad Khan (Official)

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کو احساس ہوگیا تھا کہ عمران خان سے ملک نہیں چل سکا جنرل باجوہ ن لیگ کی معاشی پالیسی کے بھی مخالف تھے حفیظ شیخ کی وہ تعریف کرتے تھے
لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ کیا جنرل باجوہ معیشت دان ہیں انکی معاشیات میں کونسی ڈگری ہے اور انکا معیشت چلانے کا کتنا تجربہ تھا؟

account_circle