Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profileg
Malik_زادی

@Malik_Zadiii644

𝒜𝓁𝒽𝓂𝒹𝓊𝓁𝒾𝓁𝓁𝒶𝒽...❣️

ID:1642794757402382336

calendar_today03-04-2023 07:43:21

55 Tweets

386 Followers

401 Following

Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

اے ميــــرے پــــروردگار مجھــــے اكــيلا نـــہ چھـــوڑنـــا اور تـــو ہــــــی بہتـــــرین وارثـــــــ ہــــے___🤲🏻🌸

اے ميــــرے پــــروردگار مجھــــے اكــيلا نـــہ چھـــوڑنـــا اور تـــو ہــــــی بہتـــــرین وارثـــــــ ہــــے___🤲🏻🌸
account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

﴿ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴾ ✨❣️

اور اللہ تعالی سے معافی مانگتے رہو
یقیناً اللہ تعالی بخشنے والا مہربان ہے♥

﴿ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴾ ✨❣️ اور اللہ تعالی سے معافی مانگتے رہو یقیناً اللہ تعالی بخشنے والا مہربان ہے♥
account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو، جس کی
شان سب سے اونچی ہے__✨❣️
(القرآن)

اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو، جس کی شان سب سے اونچی ہے__✨❣️ (القرآن)
account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

اتنی مضبوطی سے ویرانے کے در بند ہوۓ
دل میں اتری نہ کوئی ذات تیری ذات کے بعد

account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

اور پھر محبت میں ایک وقت ایسا آیا
نا اُس نے مجھے منایا نہ میں نے اُسے💔

account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

The most difficult women are the ones who don't care about money. Who you can't dazzle with gifts. And they don't care what car you have. For them, communication and respect is of the utmost importance. ❤️☺️

account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

تم فرشتہ ہو تو سنبھال کر رکھو تقدس اپنا
میں تو انسان ہوں عیب و ہنر رکھتی ہوں🥀♥️

account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتی تھی🌼 تمھارے شجرے کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں اس کے لیے مر جاتے ہیں💯 لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو اسے مار دیتے ہو!!!!!!!!!!!🖤

account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

Al-Qadr is the 97th chapter of the Qur'an with 5 verses. It is a Meccan Surah which celebrates the night when the first revelation of what would become Qur'an was sent down. The chapter has been so designated after the world Al-Qadr in the first verse. It is mainly about power.

میں ارمان احمد خانزادہ نہیں ہوں
پر مجھےکافی سے عشق ہے
میں حمزہ حیدر نہیں ہوں
پر میں اس کی طرح تباہی مچانا چاہتی ہوں
میں ریاض چوہدری نہیں ہوں پر
اس کی طرح محبت حاصل کرنا چاہتی ہوں
میں حارث ملک نہیں ہوں
پر میں سارا دن سو سکتی ہوں
یار یاروں سے ہوں نہ جُدا

میں ارمان احمد خانزادہ نہیں ہوں پر مجھےکافی سے عشق ہے میں حمزہ حیدر نہیں ہوں پر میں اس کی طرح تباہی مچانا چاہتی ہوں میں ریاض چوہدری نہیں ہوں پر اس کی طرح محبت حاصل کرنا چاہتی ہوں میں حارث ملک نہیں ہوں پر میں سارا دن سو سکتی ہوں یار یاروں سے ہوں نہ جُدا #Novel
account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں
کوئی شہر ایسا بساؤں میں
جہاں برف برف محبتوں پہ
غمِ جہاں کا اثر نہ ہو
راہ و رسمِ دنیا کی بندشیں
غمِ ذات کے سبھی ذائقے
سمِ کائنات کی سبھی تلخیاں
کسی آنکھ کو بھی نہ چھو سكيں
𝑆𝑢𝑙𝑝ℎ𝑖𝑡𝑒

میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں کوئی شہر ایسا بساؤں میں جہاں برف برف محبتوں پہ غمِ جہاں کا اثر نہ ہو راہ و رسمِ دنیا کی بندشیں غمِ ذات کے سبھی ذائقے سمِ کائنات کی سبھی تلخیاں کسی آنکھ کو بھی نہ چھو سكيں 𝑆𝑢𝑙𝑝ℎ𝑖𝑡𝑒 #Novel
account_circle
Malik_زادی(@Malik_Zadiii644) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص کے رویے کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے جب تک آپ کسی دوسرے کی جگہ پہ کھڑے ہو کر نہیں دیکھتے، آپ کی سمجھ میں پوری بات نہیں آ سکتی
ہر کہانی کی دوسری سائیڈ ضرور ہوتی ہے
𝐽𝑎𝑛𝑛𝑎𝑡 𝑘 𝑝𝑎𝑡𝑡𝑎𝑦 🍂

ہر شخص کے رویے کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے جب تک آپ کسی دوسرے کی جگہ پہ کھڑے ہو کر نہیں دیکھتے، آپ کی سمجھ میں پوری بات نہیں آ سکتی ہر کہانی کی دوسری سائیڈ ضرور ہوتی ہے 𝐽𝑎𝑛𝑛𝑎𝑡 𝑘 𝑝𝑎𝑡𝑡𝑎𝑦 🍂 #novel
account_circle