Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profileg
Maryam Ali

@MaryamAli_60

Alhumdulillah for everything ❤️❤️

ID:1771483457874542592

calendar_today23-03-2024 10:26:10

1,1K Tweets

716 Followers

664 Following

Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

Success is not the key to happiness
Happiness is the key to success
If you love what are you doing you will be successful

account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں سے کبھی بات کرنے کا دل کرتا تھا
آج انہیں جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا

جن لوگوں سے کبھی بات کرنے کا دل کرتا تھا آج انہیں جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے دل نادان اس پر کہیں شہید نہ ہو جائے

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے دل نادان اس پر کہیں شہید نہ ہو جائے
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

اپنی تو محبت کی اتنی سی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے
The story of our love is a simple one, It is that of a broken boat in still water.

اپنی تو محبت کی اتنی سی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے The story of our love is a simple one, It is that of a broken boat in still water.
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

main ne munafiqon ko bady qareeb sy deikha hai
bady Baa'Adab hoty hain.

مین نے منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے
بڑے با ادب ہوتے ہیں

main ne munafiqon ko bady qareeb sy deikha hai bady Baa'Adab hoty hain. مین نے منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے بڑے با ادب ہوتے ہیں
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ
اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا۔
(القرآن )

اللَّهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا۔ (القرآن )
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

شیشہ اور رشتہ
دونوں نازک ہوتے ہیں مگر اُن میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور
رشتہ غلط فہمی سے ۔

شیشہ اور رشتہ دونوں نازک ہوتے ہیں مگر اُن میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے ۔
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

مخلص وہ نہیں جو منہ پر اپ کا ہو
مخلص وہ ہے جو پیٹھ پیچھے بھی اپ کا ہو

مخلص وہ نہیں جو منہ پر اپ کا ہو مخلص وہ ہے جو پیٹھ پیچھے بھی اپ کا ہو
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
account_circle
*_~zoya khan~_*(@14zoyakhan84) 's Twitter Profile Photo

میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے
پیار میں جو بھی خسارہ ہے، پڑا رہنے دے ۔

کھینچ تصویر میری ہنستے ہوئے لمحوں میں
اور اداسی کو کہیں دور ۔۔۔۔کھڑا رہنے دے
...

میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے پیار میں جو بھی خسارہ ہے، پڑا رہنے دے ۔ کھینچ تصویر میری ہنستے ہوئے لمحوں میں اور اداسی کو کہیں دور ۔۔۔۔کھڑا رہنے دے ...
account_circle