Abid awais 🇵🇰🌹(@Me_ra_2) 's Twitter Profileg
Abid awais 🇵🇰🌹

@Me_ra_2

(قادیانی کتے دفعہ دور)

جو فالو کرے گا اسکو فالو بیک ملے گا 100٪
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ID:1614264596046413824

calendar_today14-01-2023 14:15:50

21,8K Tweets

3,9K Followers

5,0K Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے سات غریب پنجابی مزدوروں کی لاشیں پہنچ گئیں پنجاب مسلسل لاشیں وصول کر رہا مگر ہر طرف مکمل خاموشی ہے کوئی انسانی حقوق والا کوئی لبرل کوئی روشن خیال صحافی اس پر نہی بول رہا
اور تو اور پنجاب کی حکومت بھی مکمل چپ ہے
پنجابی بچوں کا خون سستا ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
کورکمانڈر لاھور،کورکمانڈر منگلہ کے بعد کورکمانڈر پشور کو بھی پھٹے پر چڑھا دیا گیا ہے اور میجر جنرل برگیڈئیر رینک کے یوتھڑوں کا تو شمار ہی نہیں ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حافظ نے جو ڈنڈا تیل میں ڈبویا ہوا تھا وہ چلانا شروع کردیا ہے
دوڑ اپنی اپنی جے

account_circle
Ejaz Satti (PMLN)(@Ejzgia) 's Twitter Profile Photo

اورینج لائن کے راہ میں رکاوٹ ڈالی ، پی کے ایل آئی میں رخنہ ڈالا ، سستی روٹی سکیم کا روک دیا اور اب الیکٹرک بائیک منصوبہ میں سے نقص نکال دیا جبکہ پختونخوا جنگلہ بس منصوبہ کو انہی عدالتوں نے سٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے تحفظ فراہم کردیا
آخر سوتیلوں والا سلوک صرف پنجاب کے ساتھ کیوں؟

اورینج لائن کے راہ میں رکاوٹ ڈالی ، پی کے ایل آئی میں رخنہ ڈالا ، سستی روٹی سکیم کا روک دیا اور اب الیکٹرک بائیک منصوبہ میں سے نقص نکال دیا جبکہ پختونخوا جنگلہ بس منصوبہ کو انہی عدالتوں نے سٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے تحفظ فراہم کردیا آخر سوتیلوں والا سلوک صرف پنجاب کے ساتھ کیوں؟
account_circle
Ghulam Nabi Madni(@GNMadani) 's Twitter Profile Photo



🔥اللہ اکبر - غزہ مجاہدین کے ہاتھوں یہودی فوج کی بربادی کا سلسلہ جاری

🔻غزہ کے رفح علاقے میں گھسنے والے یہودی فوجیوں کو مجاہدین نے بھون ڈالا

🔻کتائب القسام مجاہدین کے ایک سنائپر شوٹر مجاہد کے ہاتھوں یہودی فوجی افسر کے جہنم واصل ہونے کے مناظر دیکھیں

Ghulam Nabi Madni

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

میرے بچے ضد کر رہے ہیں ہم نے جسٹس شاہد کریم انکل سے ملنا ہے
ہم نے اس شخصیت کو دیکھنا ہے جو جج ہو کر اتنی بڑی بڑی باتیں (بونگیاں) مار رہے ہیں
میرا بیٹا کہتا ہے
مما میں نے جسٹس بننا ہے
آپ جسٹس صاحب سے آسان طریقہ پوچھ کر آئیں جسٹس بننے کا
😂😂😂
میں نے بیٹے کو جواب دیا
بیٹے…

میرے بچے ضد کر رہے ہیں ہم نے جسٹس شاہد کریم انکل سے ملنا ہے ہم نے اس شخصیت کو دیکھنا ہے جو جج ہو کر اتنی بڑی بڑی باتیں (بونگیاں) مار رہے ہیں میرا بیٹا کہتا ہے مما میں نے جسٹس بننا ہے آپ جسٹس صاحب سے آسان طریقہ پوچھ کر آئیں جسٹس بننے کا 😂😂😂 میں نے بیٹے کو جواب دیا بیٹے…
account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

یہ نالائق ابھی تک مرغوں، انڈوں، کٹوں سے باہر نہیں نکل رہے، یہ کیا معیشت چلائیں گے؟

یہ نالائق ابھی تک مرغوں، انڈوں، کٹوں سے باہر نہیں نکل رہے، یہ کیا معیشت چلائیں گے؟
account_circle
Abid awais 🇵🇰🌹(@Me_ra_2) 's Twitter Profile Photo

جس طرح پنجاب میں شیرنی مریم نواز شریف کام کر رہی چیزیں سستی کر رہی سستی روٹی اور ہر چیز کے ریٹ کم اس بات پر کوئی عمران دار جج ناراض نا ہو جاے

account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

کل اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہے، پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہے، قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے، پاکستان تقریبا 12سال بعد فائنل میں پہنچا ہے، اللہ کرے پاکستان میں اس کیساتھ ہی قومی کھیل ہاکی پھر سے ژندہ ہو جائے

account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

بیلٹ پیپرز پر ہاتھوں کے ساتھ ساتھ پیروں کے انگوٹھوں کا بھی نشان لگانے والا اور پونے چار سال تک سٹے پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی رہ کر قوم کو چونا لگانے والا قاسم سوری سنا ہے بخیر وعافیت لندن پہنچ چکا ہے، یہ ہے اس ملک کا نظام انصاف|

account_circle
Abid awais 🇵🇰🌹(@Me_ra_2) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چھا گئ اللہ تبارک وتعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲🌹

account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

سستی روٹی اسلام آباد ہائیکورٹ نے بند کر دی، الیکٹرک بائیکس لاہور ہائیکورٹ نے بند کر دیئے، اگر تھوڑی سی فہم و فراست ہوتی تو سراہتے کہ ماحول دوست کام ہو رہا ہے، کیا دنیا میں کہیں اور بھی اس طرح ججز انتظامیہ کے ہر کام میں ٹانگیں اڑا رہے ہیں یا یہ تماشہ صرف ادھر ہی لگا ہے؟

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ 🙏
جس بچے کو کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑا تھا
اُسے بازیاب کروا لیا گیا♥️

الحمدللہ 🙏 جس بچے کو کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑا تھا اُسے بازیاب کروا لیا گیا♥️
account_circle
رقیہ پشاوری(@Bubble0999) 's Twitter Profile Photo

پوچھیں تو کہنا مریم آئی تھی 👍👏🤩
2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپےتک گرگئی

پوچھیں تو کہنا مریم آئی تھی 👍👏🤩 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپےتک گرگئی
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

نیت خدمت کی ہو تو کنٹینرز کو احتجاج کے لیے نہیں، علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 🇵🇰

account_circle
Ansari bacha(pmln)🐅(@shoaib30000) 's Twitter Profile Photo

ان حرامخوروں سے ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی
2014 سے لیکر اب ان حرامخوروں نے ن لیگ کو تن کے رکھا ہوا ہے 🖐️

ان حرامخوروں سے ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی 2014 سے لیکر اب ان حرامخوروں نے ن لیگ کو تن کے رکھا ہوا ہے 🖐️
account_circle