Mehar Habib(@MeharHa78961537) 's Twitter Profileg
Mehar Habib

@MeharHa78961537

ID:1438219660349034496

calendar_today15-09-2021 19:14:42

9,3K Tweets

325 Followers

933 Following

Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

ارب پتی اور مشہور برطانوی بزنس مین 'ڈینی لیمبیو' جسے 'لندن اسٹار' کا لقب دیا جاتا ہے، نے اسلام قبول کرلیا، اور عمرہ ادا کیا۔۔۔۔

اور لندن واپسی کے بعد کہا:
' میں ایک نوزائیدہ مسلمان کے طور پر لندن واپس آیا! اب ہمیشہ کے لیے بدل گیا'

رب کریم ہمیں اور انکو استقامت سے نوازے!

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آٹھ سابق وزرائے اعظم مختلف مقدمات میں گرفتار کئے جا چکے ہیں اور سزائیں پا چکے ہیں آج تک کسی وزیراعظم نے اپنی حکومت کی مدت پوری نہیں کی

account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ علیکم
ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ
ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﮨﮯ!
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
یا اللہ یا اللہ یا اللہ
😥😥😥🙏🙏🙏
آمین یا رب العالمین🤲

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ علیکم ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﮨﮯ! یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌 اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما یا اللہ یا اللہ یا اللہ 😥😥😥🙏🙏🙏 آمین یا رب العالمین🤲
account_circle
Ashok(@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

When Modi was inaugurating controversial Ram temple at the place of a historic mosque, Hindu supremacist not only went on attacking several Muslim areas but also places of worship of Christians in India!

account_circle
Ashok(@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Hindu supremacist mob attacking Muslims and their properties in Mumbai, India and screaming ‘Jai Sri Ram’!

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

انصاف کی فراہمی میں ہمارے عدلیہ کا نمبر کون سا ہے؟؟؟
کیا انصاف کی فراہمی ریاست اور عدلیہ کی دستوری ذمہ داری نہیں ہے؟؟؟

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ والدین ان کے لیے کتنی محنت کرتے ہیں جب بچے بڑے ہو جاتے تو اپنے والدین سے کہتے ہیں کہ آپ نے ہمارے لیے کیا کیا والدین بہت محنت کرتے ہیں💔💔

account_circle
Erum Jaffri(@ErumJavaid) 's Twitter Profile Photo

دو دن پہلے انگلینڈ سےآئےاورسیز پاکستانی تصرف حسین اسلام آباد ائیرپورٹ سےکشمیر کے لیے کرائے پر گاڑی لےکرنکلے کہ والدین کوسرپرائز دیں گےپشاورروڈ پرپولیس کی وردی میں ڈاکؤں نے شناختی کارڈ دیکھنے کے بہانےروکااورنا صرف لوٹ لیا بلکہ جان سے ہی مار دیا یہ ہے اسلام آباد میں لااینڈ آڈر

account_circle