Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profileg
Mudassar Hassan

@MeharMudassarH2

شاعری شوق ہے چند بازوق لوگوں کا...بانس کی ہر شاخ بانسری نہیں ہوتی🍂

ID:982832250617237504

calendar_today08-04-2018 04:07:23

7,1K Tweets

2,0K Followers

1,0K Following

Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

ضروری اعلان۔
سولر پینل لگانے والے اگر ٹیکس نہیں دینگے تو اس کے گھر پر ترپال ڈال دی جائے گی تاکہ سورج کی روشنی سولر تک نہ پہنچ پائے
والسلام

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں برکت والے وظیفے صرف مسلمانوں کے پاس ہیں
اور خوشحال غیر مسلم ہیں !
وجہ؟

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

کبھی کسی مولوی کو یہ سنت بیان کرتے سنا ہےکہ نبی پاک نے ساری زندگی ہاتھ سے معاش کمایا دینی امور پر کبھی اجرت نہیں لی!!

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں۔

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

فرعون جیسا بھی تھا 2 نمبری کرنے کے بعد مری ماں کی قسمیں نہیں کھاتا تھا😜

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو امریکہ کا بحری بیڑا
جبکہ
ہمارا چندے کا ڈبہ منظر پہ آجاتا ہے

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت جوانی کی غربت ہے۔
~ٹالسٹائی

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

سرکاری دفاتر میں %99 اہلکار جس طرح سے عام لوگوں کے ساتھ برتاؤ کرتے ہیں وہ ہمارے تعلیمی نظام کی بہترین عکاسی ہے۔

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

پردیسی بھائیو جو روٹی کے لیے باہر گئے ہوئے ہیں
وآپس آ جائیں روٹی 4 روپے سستی ہو گئی ہے

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

مسواکوں، تسبیوں ،مصلوں، داڑھیوں ،ٹوپیوں ،برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب جب خداوند صرف نیتیں تولنے کا حکم دیگا!

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

نیلی بتی والوں فالو بیک دیا کرو نہیں تو 24 گھنٹے میں انفالو کر دئئے جاؤ گے😎

account_circle
Waseem Arshad Wains(@Wains0) 's Twitter Profile Photo

رات بارہ بجے تک لگاتار لسٹیں پروموٹ ہوں گی
کمنٹس میں X, done,ok یا Nice لکھیں اور پوسٹ کو 🔁 کر دیں شکریہ

رات بارہ بجے تک لگاتار لسٹیں پروموٹ ہوں گی کمنٹس میں X, done,ok یا Nice لکھیں اور پوسٹ کو 🔁 کر دیں شکریہ
account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں غیرت کا معیار صبح شام بغیر دوپٹے والی عورتوں کو گا*لی دینا اور پھر شام کو حریم شاہ کی وڈیو تلاش کرنا!

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اس وقت اگر کوئی خوشحال ہے تو وہ صرف ڈاکو ہیں!
یا انکے سہولتکار

account_circle
Mudassar Hassan(@MeharMudassarH2) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں جن کی کوئی پرواہ نہیں کرتا ہے!!
آسکر وائلڈ

account_circle