Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profileg
Mehmood Sheikh

@MehmoodSheikh12

A man is known by Twitter and tweets.

Mehmood Iqbal Sheikh
IBAN:
PK74SAUD0000242000806571
Silk Bank
Account number
00242000806571

ID:951061953404981249

linkhttps://youtube.com/channel/UClFfTzaagg5_OQyalC2VfFg calendar_today10-01-2018 12:03:34

56,4K Tweets

50,6K Followers

37,1K Following

Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

تین سال پہلے حیات بی بی جیل روڈ لاہور کے ایک ہسپتال کے باہر بیٹی کا سر گود میں رکھے بیٹھی تھی اور اسکو مرا ہوا سمجھ کے رو رہی تھی
اسکو اٹھا کے ایڈمٹ کرایا، گردے ختم تھے، ڈائلیسس شروع ہوئے، ایک فرشتے نے ذمہ اٹھایا اور آجتک 30 ہزار منتھلی بھیج رہے ہیں

آجکل روزیا شادی کیلئے اصرار

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

ضعیف دادی وہیل چئیر پر ہیں اور دادا پاپڑ بیچنے گئے ہوئے ہیں جو واحد روزگار ہے
بچی کے والدین فوت ہو چکے اور اس ماہانہ دس ہزار کیوجہ سے بچی اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں
بچی سے زیادہ بوڑھے دادا دادی دعائیں دیتے ہیں جو جانتے ہیں کہ انکے بعد تعلیم ہی بچی کی زندگی محفوظ بنا پائے گی

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

اس یتیم بچی کی خالصتاً پڑھائی کیلئے دس ہزار ماہانہ مدد کی جا رہی ہے اور بچی انتہائی دلجمعی سے پڑھائی میں مگن اور اچھی پوزیشنز لے رہی ہے
دادی کے بقول میں تو اسکو لوگوں کے گھروں میں کام کیلئیے اپنے ساتھ لیجا رہی تھی لیکن آپنے احسان کر دیا، بچی اپنے پیروں پہ کھڑی ہو جائیگی

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

انکل مجھے پندرہ ہزار مل گیا ہے، ہمارے ابو کے فوت ہونے کے بعد جس طرح آپ نے ہمارا خیال رکھا ہے میری نانی کہتی ہیں اسطرح کوئی بھی نہیں کرتا، ہمارے سکول اور گھر کے خرچے اس سے چلتے ہیں
اللّہ آپکو ہمارے اور دوسرے بہت سے لوگوں کیلئیے سلامت رکھے، تھینک یو انکل

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

میں تین بچوں کیساتھ بیوہ ہوئی تھی، سسرال والوں نے واپس بھیج دیا، ماں باپ خود بہت غریب ہیں، آپکے دس ہزار سے میرے بچوں کے دودھ کا خرچہ چلتا ہے، خود بھی ایک فیکٹری میں لگ گئی ہوں، دس سے پندرہ ہزار کمانے لگی ہوں

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

اللّہ آپکے خدمت کے کام میں بہت ترقی ڈالے، آپ بہت سے بے آسراؤں کا آسرہ بنے ہوئے ہیں، میرے مرحوم خاوند کا طویل عرصہ علاج کرایا اب مجھ بیوہ کو دس ہزار ہر مہینے پہنچاتے ہیں، میری اور معصوم بچی کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں
بیوہ سلمان مرحوم؛

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

اللّہ نے مدد پہنچانے والی مقدس ڈیوٹی شائد اسی خاتون کی وجہ سے برقرار رکھی ہوئی ہے
یہ اسقدر ممنون ہوتی ہیں کہ خود بھی رونا نکل جاتا ہے، بیوگی نے جنکو شدید متاثر کیا ان میں شامل ہیں
بیس ہزار انکو ہر مہینے پہنچا رہے ہیں، کوشش ہے کچھ زیادہ ہو جایا کرے

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

آنٹی تین سال خود چل کے اپنا وظیفہ لینے آتی رہیں، اب ایسی بیڈ سے لگیں کہ تین مہینے سے اٹھا ہی نہیں جا رہا، بیوہ ہیں، بیٹا کوئی نہیں، بتیس سالہ بیٹی معذور پیمپرز والی ہیں، کرائی کا گھر ہے

تیس ہزار پانچ سو ملا انکے لئیے - پہنچا دیا

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

جنکے کے سائیں سر پہ نہ ہوں اور تین تین بیٹیاں در پہ بیٹھی ہوں اور خود بھی معذور ہوں اسکی زندگی کیا ہوگی آپکو پتہ ہی ہو گا
اس حال میں بھی لوگوں کی جھاڑو ٹاکی کرنے جاتی ہوں
مجھے آپ سے مدد ملی ہے، میری دعائیں ملینگی آپکو

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

1؛ رنڈن سوانی آں - کوئی کمانے والا نہیں
2؛ بانو ہوں - بچے دے پیمپر کوئی نہیں
3؛ پانچ بچیاں ہیں، بندہ جٹّوں کا کمّی ہے

بے پناہ غربت - اللّہ کی پناہ
تھوڑی تھوڑی تینوں کی مدد

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

شوہر بینڈ باجے کا کام کرتا ہے اور اتنے کُو غریب ہیں جتنا کوئی جھوٹ بولے
کھان نُو ٹُکر نہیں تے گل پان نُو لِیر نہیں

یہ بھی کوئی کام ہے؟ لیکن وہ کہتا مجھے اور کچھ نہیں آتا - کچھ مدد کرو، مولا راضی ہوگا

مدد کی، مولا راضی ہو جائے

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

میں جھاڑو بوکر مار کر اپنے اور ان یتیم بھتیجے بھتیجیوں کو پالتا ہوں، انکے باپ ماں دونوں نہیں ہیں، سکول پڑھاتا ہوں، انکے اخراجات ہیں لیکن میں ایک غریب آدمی ہوں انکے حق پورے نہیں کر سکتا
بچوں کیلئیے مدد مل گئی ہے اور اللّہ بڑا اجر دینے والا ہے، بہت بہت شکریہ

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

خورشید صاحب کا ہُنر کرسیاں بُننا ہے لیکن یہ کام اب زیادہ رہا نہیں، بمشکل چاروں بچوں کو پڑھا رہے ہیں، ایسے شریف انفس محنتی انسان کے کام آنا چاہئیے
کچھ ہدیہ پیش کیا، صدقہ زکواۃ انکو نہیں لگتا، سیّد ہیں

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

میں پشاور کا ہوں، یہاں چوکیدار ہوں، روزوں میں گھر کچھ پیسے بھیجے تھے لیکن وہاں سب خرچ ہو گئے، میرے بچے پڑھتے ہیں، اب میں گھر جا رہا ہوں میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے، رمضان میں خرچہ زیادہ ہو گیا
اوکے خان بھائی خالی ہاتھ نہ جاؤ یہ بچوں کیلئیے کچھ لیجانا

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

میرا خیال تھا کہ میں احباب کو سمجھا نہیں پا رہا کہ ان لوگوں کی مدد چلتے پھرتے مگر غریب لوگوں سے زیادہ ضروری ہے
باقائدہ تفتیش کی ہے یہ آٹھ دس لوگ اپنے گھروں کا سامان تک بیچ چکے ہیں اور بہن بھائی منہ پھیر چکے ہیں

بھلا ہو - بھلا ہو اہلِ خیر کا
64 ہزار روپیہ ملا، 16 کِٹس پہنچا دِیں

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

دو ماہ پہلے تک یوسف اطمینان سے بتاتا تھا کہ ڈائیلسس تو فری ہو رہے ہیں بس کرائے کی پرابلم ہے، ہم نے رکشہ لگوا کر دیا ہوا تھا
اب صحت کارڈ کے متاثرین میں یوسف بھی شامل ہو گیا ہے اور خوف سے دھاڑیں مارتا رہا کہ میرا کیا بنے گا؟
الحمداللّہ دوسرے مہینے کی منتھلی فیس 30 ہزار جمع کروا دی

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

اب بتائیے اس مریضہ کی پانچ دس ہزار ہیلپ کر دیں تو یہ راشن ڈال لینگے، علاج وہاں پاکپتن میں کوئی ہے نہ یہ کرا سکتے ہیں، لاہور بلا لیں تو دبا کے رعائت بھی کرا لیں تو پچاس ساٹھ ہزار کہیں نہیں گیا
اصل نیکی تو یہی ہوگی کہ بلا کر علاج کرایا جائے

بُلا لیا ہے - اللّہ اسباب پیدا کرے گا

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

احسن کے والد کو فالج ہوا تو تعلیم چھوڑ کے کسی کام وام کی تیاری کر رہا تھا کہ گردے فیل ہو گئے، تین بہنوں کے اکلوتے بھائی کا کیس اتنا بگڑا کہ بہت ہی کام خراب تھا
اللّہ نوجوان کو زندگی دے اب بہت بہتر ہے، سال بھر سے ہمارے دو دوست ملکر احسن کی منتھلی فیس 30 ہزار دے رہے ہیں
جزاک اللّہ

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

تھائیرائیڈ کا مہنگا آپریشن بھی کرایا لیکن جسم سے کیلشیم ختم ہو رہا ہے، وقاص چلنے سے محتاج ہو گیا ہے، اللّہ کی مہربانی سے 12 سالہ بیٹا دن بدن سیانا ہو رہا ہے، باقی اللّہ کے کام
اللّہ نسلوں تک اجر دے انکو جو تین سال سے وقاص کے ڈائیلیسس 30 ہزار ماہانہ دیکر کروا رہے ہیں

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

رمضان میں کارڈ لے کر گھومتی رہی، کہیں سے راشن کا ذرّہ تک نہ ملا
شوہر فوت اور چھ بچے ہیں،کرائے کا گھر ہے

مقدور بھر مدد پہنچا دی

account_circle