Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profileg
Nabatshah

@MenaKhan138965

The reality of life #Legends990 is death and death befalls all living things

ID:1769349397773467648

calendar_today17-03-2024 13:06:03

6,7K Tweets

3,6K Followers

4,4K Following

Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان گورنمنٹ اج رات اعلان کرے کہ اپ کسی بھی ملک جا سکتے ہے
لیکن واپس کبھی نہیں آنا
تو اپ کا انتخاب کونسا ملک ہوگا

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

گلاب کون سے پودے کا ہے؟جس نے بھی جواب ٹھیک کیا اس کو 1000 روپے انعام ملے گا.

گلاب کون سے پودے کا ہے؟جس نے بھی جواب ٹھیک کیا اس کو 1000 روپے انعام ملے گا.
account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

امیروں کو ذہنی سکون نہیں ہوتا۔
یہ جملہ بھی ھم غریبوں نے ایجاد کیا ہے۔

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

غلام قوم کے مردوں کا ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ وہ ظلم کے خلاف مزاحمت کے بجائے عورتوں کی طرح بددعائیں دینا شروع کر دیتے ہیں.

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

عہد کیجئے!!
زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتؑ و تحفظ ناموس صحابہؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے
ان شاءاللہ

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام
جو قوم اپنی آزادی کے لیے مرنے تیار نہ ھو
اسے غلامی کے لئے تیار ھو جانا چاہیے

عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام جو قوم اپنی آزادی کے لیے مرنے تیار نہ ھو اسے غلامی کے لئے تیار ھو جانا چاہیے
account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

سرکاری خرچ پر روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے!

سرکاری خرچ پر روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے!
account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

انڈیا پیٹرول 80
بنگلادیش 72
افغانستان 78
ایران 13
پاکستان 295
غلام قوم کی یہ ایک نشانی ہے
کہ وہ خاموش تماشہ کریگا

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

The cause of our ruin We are running like an unbridled horse after sustenance, but there is no concern about this sustenance, which is the Most Merciful.

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

The eldest son of the house is often a fool and loses everything while doing good to the younger ones Agree ???

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

Exercising is very important for good health and the disease will disappear and good health is a great blessing

account_circle