Mian Ahmad(@MianAhmad709) 's Twitter Profileg
Mian Ahmad

@MianAhmad709

Business Man... Leo 🐅
Politeness in my nature ❤Love in My Soul 。Caring for Every one 。
❤ Follow me ❤ Follows Back 100% 😡 Otherwise UnFollow my Atomic Weapon😡

ID:947137049794146306

calendar_today30-12-2017 16:07:24

228,5K Tweets

16,8K Followers

13,3K Following

‏أســد نثـار(@AsadViews) 's Twitter Profile Photo

اللہ معاف فرمائے، فلسطین کے مسلمانوں کی آہیں اور چیخ و پکار ساری دنیا سمیت عرب ریاستوں نے بھی سنی ان سنی کر دی۔

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ 🌷
⁩💚
💚⁧

اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے

💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞

اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا

🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ 🌷 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩💚 💚⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی جگہ کی تصاویر
شاید مہینے کا فرق ہوگا
ایک جب پتے جھڑ رہے تھے
دوسری جب پتے آرہے ہیں
❤️

ایک ہی جگہ کی تصاویر شاید مہینے کا فرق ہوگا ایک جب پتے جھڑ رہے تھے دوسری جب پتے آرہے ہیں ❤️
account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں طوفانی بارش کے بعد بھگوان صاحب دبئی کی گلیوں میں غوطے کھاتے ہوئے 😂😂

دبئی میں طوفانی بارش کے بعد بھگوان صاحب دبئی کی گلیوں میں غوطے کھاتے ہوئے 😂😂
account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

حامد میر،منصور علی خان،کامران شاہد کیا اس پر بھی پروگرام کریں گے؟

عمان اور سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک کے سفیر پارلیمنٹ میں موجود ہیں اور “عمرانڈوز” انہیں اپنا آپ دیکھا رہے ہیں،
مکہ ہو،مدینہ ہو،لندن ہو یا پارلیمنٹ ہاؤس ہر جگہ یہ کتے کے بچے پاکستانی کی رسوائی کا سبب بنتے ہیں۔

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

یار دل کو سکون آگیا 👏🏼

“اسی پنجاب ویچ وسدے آ،تے پنجاب ساڈے دل ویچ وسدا”

account_circle
روبینہ افضل ملک(@rafzl1) 's Twitter Profile Photo

استانی جی کی بریکنگ نیوز

مشال یوسف زئی کی وضاحت
گڈیاں اینویں نہیں لبھدیاں پٹواریو!!!!

ہزاروں راتیں مشال اپنی فارچونری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں کھوتے دا پتر پیدا
🤭😳😀
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) scorpio♏#DJ 🧓🏻 Shag_A ꧁💞بنت صدیق 💞꧂ خوشبو Asma Rajput Bepeer Noor gull Alishba PML N🐅 Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩

استانی جی کی بریکنگ نیوز مشال یوسف زئی کی وضاحت گڈیاں اینویں نہیں لبھدیاں پٹواریو!!!! ہزاروں راتیں مشال اپنی فارچونری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں کھوتے دا پتر پیدا 🤭😳😀 @PRani_7 @Saba5670 @Shag14_ @obint1 @Khuxhbu1 @As01Ra @Bepeer999 @Gull515 @A_Saq27 @NabilaPMLN
account_circle
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰(@srufaq) 's Twitter Profile Photo

یہ لاکهوں دکھی دلوں کی دعا اور اللہ تعالی کا فضل و کرم ہے کہ نواز شریف ہر مشکل سے سرخ رو ہو کر کندن بن کر نکلتا ہے بغض نواز ہر بار نشان عبرت بن جاتا ہے

account_circle
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰(@srufaq) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

*اس کھڑکی کو بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *اس کھڑکی کو بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔* #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Shaista Awan(@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

Mashal Yousafzai🇵🇰 محترمہ آپ نے بل پاس نہیں کرنا تھا کہ آپ کے دستخط کی ضرورت پڑتی ۔۔۔ مجاذ اتھارٹی کے دستخط موجود ہیں ۔۔۔ اور اگر تم نے انکار کیا تھا تو دستاویزی نوٹ دکھاؤ ۔۔۔ ایویں ہوا میں باتیں نہ کرو ۔۔۔۔

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

ابھی 50 سال سے اُنہیں طاقت ملی ہے
تے اگلے 50 سال چ اُجڑ جانی

کیونکہ زمانہ ہی حق ہے
اور زمانہ تو اپنی چال چل کر رہے گا

اگر اللہ نہ ہوتا
اگر اللہ کا نظام
اللہ کی زمین پر رائج نہ ہونا ہوتا
تو بات غزوہ بدر پر ہی ختم ہو جانی تھی
جب 313 نکلے تھے❤️

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

جویں پتہ نئیں کنے سینکڑے سالاں دی تاریخ اے تُہاڈی
😂😂😂

سائیاں تلواراں چلائیاں
تاں حکومتاں کیتیا
تُہانو تے ہلی شلوار بننی نئیں آندی
شودے

اگر آج یہودی کامیاب ہیں
تو اُنکی ہزاروں سال کی تاریخ تو پڑھ لیں
کس کس طرح در بدر ہوۓ قتل ہوۓ
برباد ہوۓ
ہزاروں سال کی بربادی کے بعد+

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

تُہاڈا کی لینا دینا لڑن والیاں نال؟😂
جو جان دینے پر آیا ہوا ہے
اُسے آپ کے کھسی مشوروں کی ضرورت نہیں

ہور سناؤ پاکستانیو؟
کی بنیا چھوچھل میڈیائی شیعہ سُنی جنگ دا؟
اچھا ویسے اک گل تے دسو
تُہاڈی جمعہ جمعہ آٹھ دن دی پیدائش اے
صرف 75 سال
تے چولاں/بڑکاں تُسی اویں ماردے+

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

جوتش👇
میں نے یہ کہا تھا
میں نے وہ کہا تھا
ہر سال بہ سال قبر میں جاتے جائیں گے
اگلے پچاس ساٹھ سال میں آج کی تمام موجودہ لاٹ قبر میں ہوگی
مگر زمانہ موجود ہوگا

اسلئیے آپ اور آپکے مشورے گھوڑے پر چڑھیں
جائیں اپنی روٹی کمائیں
معشوق پھسائیں
ڈیٹ ماریں
سوشل میڈیا پر ورچوئل سیکس کریں+

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

رب موجود
اُسکی کتاب موجود

وہ بندے بھی پیدا ہونگے اور آئیں گے

اب اگر میں اور آپ کھسی ہیں
تو کیا اب دنیا میں کھسی ہی پیدا ہونگے؟😂

بس ذرا اپنی قسمت ماڑی ہے
کہ ہم چھترول والے دور میں پیدا ہوگئے
کوئی بات نہیں
برداشت کریں

ایک اور بات بھی کنفرم ہے
سوشل میڈیا پر موجود تمام+

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

ٹیکنالوجی کی معراج امریکہ کو ویتنام اور پھر روس اور امریکہ اور اُسکے اتحادیوں کو افغانستان سے بھاگتے نہیں دیکھا آپ نے؟

ہاں آپ نہیں ماننا
مت مانئیے

اس زمین پر اسکے مالک ہی کا نظام قائم ہوگا
وہی نظام جو اسکی کتاب قُرآن میں درج ہے

یہ خواب نہیں
سورج ایسا ہوتا دیکھ چُکا ہے+

account_circle
کاشف چوہدری(@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

آپ کی نظروں کے سامنے بہت مضبوط معیشت رکھنے والے گھر/خاندان/کمپنیز جنکے بارے میں آپ سمجھتے تھے کہ انکو تو غربت آ ہی نہیں سکتی
اُنہیں روٹی کو ترستے آپنے نہیں دیکھا؟؟
ایک غلط فیصلہ اُنکی تمام معیشت اُلٹا دیتا ہے
ایک ناگہانی مشکل اُنہیں بھکاری بنا دیتی ہے
کیا نہیں دیکھا آپنے؟+

account_circle