Mian ZeeShan Yaseen🦁(@MianZeeshan127) 's Twitter Profileg
Mian ZeeShan Yaseen🦁

@MianZeeshan127

General Secretary SMT Jrw | New Account,4 previous got suspend | Quaid for life @NawazSharifMNS | Warrior of @MaryamNsharif & @TallalPMLN

ID:1567454111658016773

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100010085208580 calendar_today07-09-2022 10:06:08

52,0K Tweets

868 Followers

171 Following

Rafaqat Dogar(@rafaqatdgr) 's Twitter Profile Photo

اگر 9مئی کو رانا ثناء اللہ جھتے لیکر GHQ اور کورکمانڈر ہاوس پر حملہ کرتا اشتہاری رہتا پھر روپوشی میں الیکشن لڑ کر وزیراعلی بن جاتا کیا یہ ممکن تھا؟
رانا ثناء اللہ نےکچھ نہ کیا تھا تو تشدد کرکےبھویں مونڈ دیں اس پر ہیروئین ڈال کر پکڑ لیا مگر pti لیڈر اور ٹراولزآج بھی گالیاں دے رہے

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف نے ہیلتھ کارڈز منصوبہ دیا تھا، 2016 سے 2018 تک بہترین چل رہا تھا، لیکن پھر اپنوں کو نوازنے کیلئے 10، 10 بستروں کے اسپتال بناکر ہیلتھ کقرڈز سے نوازا گیا. اب ان شاء اللہ ہیلتھ کارڈ کو دوبارہ لانچ کریں گے

Maryam Nawaz Sharif

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے مکمل ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے ہیلی کاپٹر مشق کر رہے ہیں۔
مگر شعور ہگنا لازمی ہے ان بیغیرتوں کے نزدیک

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یہ چیز ہی اطہر من اللہ کے کردار کو مشکوک کردیتی ہے کہ انہوں نے بابر ستار کے گرین کارڈ کو کیسے چھپایا؟ خواجہ آصف کا اقامہ حرام اور جج کا گرین کارڈ حلال ؟ اگر سیاستدانوں کا احتساب ہوسکتا ہے جرنیلوں کا ہوسکتا ہے تو عوام ججوں سے بھی سوال پوچھ سکتی ہے

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ نے پنجاب میں روٹی سستی کرکے اچھا کام کیا لیکن سستی روٹی پربھی عدالت کی جانب سے اسٹے آرڈر دے دیا گیا۔یہ ریکوڈک کے اندر، نکاح کے اندر، نسلہ ٹاور، بھٹو کی پھانسی دینے کے اندر، نواز ریف کو بلیک لا ڈکشنری نکال کرسزا دینے کےاندر بھی یہی ہیں، فیصل واوڈا

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

دنیا جہان کے نمک حرام، بے وفاد، بدنسل نوازشریف کو ہی ملے ہیں ، نوازشریف کی بیٹی پر سوال اٹھانے والے کرمانی کی اپنی اوقات کیا ہے؟ کونسی جمہوری جدوجہد ہے؟ نوازشریف کی بیٹی نے جیل کاٹی، وقت کے فرعونوں کو للکارا، شکست دی ، جمہوری جدوجہد کی ایک تاریخ رقم کی ہے

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

بادام کھایا کریں فواد
میڈیا کے زمانے میں اب جھوٹ زیادہ دیر چل نہیں سکتا،زچہ بچہ سنٹر،کھانے کے پیکٹ،یہاں تک کے باتھ رومز کے اوپر بھی بزدار اور عمران خان کی تصویریں ہم نے دیکھ رکھی ہیں،اور اب تو موصوف جوتوں پہ بھی پائے جاتے ہیں 🤭

بادام کھایا کریں فواد میڈیا کے زمانے میں اب جھوٹ زیادہ دیر چل نہیں سکتا،زچہ بچہ سنٹر،کھانے کے پیکٹ،یہاں تک کے باتھ رومز کے اوپر بھی بزدار اور عمران خان کی تصویریں ہم نے دیکھ رکھی ہیں،اور اب تو موصوف جوتوں پہ بھی پائے جاتے ہیں 🤭
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان 🚨🚨

نیا کٹا کھل گیا 🐮🐄

55 روپے فی کلومیٹر والا عمران خان کا ہیلی کاپٹر درحقیقت 275000 روپے فی گھنٹہ اس قوم کو پڑتا رہا۔

وزیر اعظم ہاوس سے بنی گالا سفر کا پاکستان کے غریب عوام کو 98 کروڑ روپیہ ادا کرنا پڑا۔

یہی ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔

اہم اعلان 🚨🚨 نیا کٹا کھل گیا 🐮🐄 55 روپے فی کلومیٹر والا عمران خان کا ہیلی کاپٹر درحقیقت 275000 روپے فی گھنٹہ اس قوم کو پڑتا رہا۔ وزیر اعظم ہاوس سے بنی گالا سفر کا پاکستان کے غریب عوام کو 98 کروڑ روپیہ ادا کرنا پڑا۔ یہی ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل سے بیان دلوایا: حکومتی ترجمان
urdu.geo.tv/latest/362111-

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک حقیقت ہے کہ دھرنا دلوایا گیا تھا، ٹی وی چینل پر بتایا جا رہا ہے کہ وہ بلکل بری ہو گئے انہوں نے کہا کہ اس وقت کے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے کہنے پہ معاہدہ کروایا تھا اگر یہی بات میں کرتا تو کہا جاتا کہ اقرار جرم کر لیا گرفتار ہوجاتا مگر طاقتور تو طاقتور ہوتا ہے۔

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف کا ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہے، مگر جماعت کے اندر سے 95 فیصد لوگ چاہتے ہیں کہ نوازشریف فریق بنیں، وجہ یہ ہے کہ وہ پانچ ججز جن کے ہم نام لیتے تھے ان کے فیصلوں سے پاکستان کو پاکستان کے اداروں کو اور قوم کو جو نقصان ہوا اس کی کیوں نہیں انویسٹگیشن ہونی چاہیئے؟

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ تحریک انصاف کا طریقہ واردات ہے 🚨🚨

بشری بی بی کی ڈائری میں لکھا تھا کہ ایک طرف جنگ کرو اور ایک طرف بات چیت کرو

شیر افضل مروت کو خود عمران خان نے سعودی عرب مخالف بیان دینے کا بولا اور اب پارٹی اکاونٹ سے لاتعلقی کر رہے ہیں۔

یہ لوگ ہر معاملے پر ایسے ہی بلیک میل کرتے ہیں

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

مجھے فخر ہے میرے لیڈرز عوام کے لئے روٹی،پیاز،ٹماٹر سستا کرنے آئے ہیں
تین مرتبہ کے وزیراعظم کو آج بھی تندور پہ جاکر روٹی کی قیمت پتا کرنے اور کم کرنے کی فکر ہے،اور اپنی وزیر اعلی کو بھی یہی سکھا رہے ہیں
عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست ہے

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس ویڈیو آڈیو موجود ہیں میری اطلاع کےمطابق ادارے کےاندر تحقیقات بھی ہوئی ہیں جن پانچ لوگوں کا نتیجہ بدلا گیا ان سے بھی رابطہ ہوا سوالات کیے گئے ہیں میرے سے بھی سوالات کیے ہیں اور میں نےثابت کیا ہےکہ یہ لوگ اور یہ شخص اتنی بڑی انوسٹمنٹ کے ساتھ نتائج بدلنے میں شامل ہیں۔

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

اس سےبڑا ظلم اور کیا ہوگا کہ9 مئی کے لوگوں کی پیسے کیلئےسہولت کاری کی گئی شیخوپورہ کی پانچ سیٹوں کو مینج کرنے کیلئے90کروڑ روہے دیئے گئے۔یہ اتنا پیسہ تھا کہ آپ5سال شیخوپورہ کو ڈویلپمنٹ کا پیسہ نہ دیں صرف ان لوگوں سے یہ پیسہ لے کر شیخوپورہ پر خرچ کر دیں تو شیخوپورہ پیرس بن جائے گا۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

جب سے اس جماعت نے شرپسندی کا راستہ اختیار کیا ہے اس دن سے اسکا زوال شروع ہے ۔۔ بہت کوشش کے باوجود بھی اسٹیبلشمنٹ قیدی نمبر 420 سے بات تک کرنے کو تیار نہیں ہے اور بظاہر بات چیت شروع ہونے کا دور دور تک کوئی امکان بھی موجود نہیں ۔

account_circle