Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profileg
Raja Mushtaq Minhas

@Minhas1910

دلوں کا وزیراعظم نواز شریف

ووٹ کو عزت دو

ID:1489258339531853829

calendar_today03-02-2022 15:24:09

17,1K Tweets

6,4K Followers

4,2K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


الحمدللہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم بھر پور جوش و جذبہ کیساتھ جاری ہے اسی سلسلہ میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرنے امید سحر آج ایبٹ آباد پہنچ رہی ہیں جہاں وہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی انشاءاللہ آج ایبٹ آباد 8 فروری کا فیصلہ سنائے گا

#ایبٹ_آباد_میں_امید_سحر الحمدللہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم بھر پور جوش و جذبہ کیساتھ جاری ہے اسی سلسلہ میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرنے امید سحر آج ایبٹ آباد پہنچ رہی ہیں جہاں وہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی انشاءاللہ آج ایبٹ آباد 8 فروری کا فیصلہ سنائے گا
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

اپنے قائد کی الیکشن مہم NA130 ۔ انشااللہ تاریخی لیڈ سے کامیابی ہو گی

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ جو وفا آپ نے اپنے بھائی کے ساتھ نبھائی ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

مورخ اگر ٹیریان وائیٹ کے پاپا کا سپورٹر نہ ہوا تو ضرور لکھے گا کہ
ن لیگ نے سیاست بچانے کی بجائے ریاست پاکستان بچانے کو ترجیح دی
❤🐅✌

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ سے دوستی کو ایک پیچ کہتے ہیں اور ناراضگی کو غلامی کہتے ہیں
😂👇😂
عمرانی شعور

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے دعا کرتے تھے جس نے پاکستان کو لوٹا وہ ذلیل ہوجائے اب کپتان ذلیل ہو رہا ہے تو روتے ہیں
😂👍😂

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا منشور
1:- قیدی نمبر 804
2:- نک دا کوکا
3:- پروگرام تو وڑ گیا
🤣🤣

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

معیشت تو پھر ٹھیک ہوجائے گی
لیکن ان نوجوانوں کا کیا ہوگا جو یوتھئے بن گئے...
🤣🤣

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو:۔
آغاز بھی آن لائن ھوا اور اختتام بھی آن لائن!
درمیان میں ریڈ لائن ڈیڈ لائن وغیرہ وغیرہ۔۔ 🤣

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے کنول شوزب بارسلونا
ہم مرتے دم تک لڑیں گے شہبازگِل امریکہ
ہم اس جہاد میں جان دیں گے حماداظہر میڈرڈ
ہم جان لڑا دیں گے مونث الہی ویلنسیا
ہم میدان میں ڈٹ گئے ہیں شہزاداکبر لندن
ہم جان قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے فرح گوگی اٹلی

account_circle
Raja Mushtaq Minhas(@Minhas1910) 's Twitter Profile Photo

لطیف کھوسہ کو پارٹی کی تکفین و تدفین کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
🤣

account_circle