𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profileg
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥

@MishaalMalik01

I am here for respect, not attention.💫
♥️

ID:1473210009114882051

calendar_today21-12-2021 08:33:49

1,3K Tweet

6,1K Takipçi

5,4K Takip Edilen

𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profile Photo

عجیب دکھ ہے چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے
ایک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے

account_circle
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں
کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لئے

ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لئے
account_circle
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profile Photo

من چاہی عورت کی توجہ
تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے
اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ
زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے

من چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے
account_circle
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مشال ملک کے 5000 فالور کمپلیٹ ہو گئے
پیارے فالور ز کا بہت بہت شکریہ 😘

الحمدللہ مشال ملک کے 5000 فالور کمپلیٹ ہو گئے پیارے فالور ز کا بہت بہت شکریہ 😘
account_circle
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profile Photo

باپ کی غریبی ہر لڑکی جھیل لیتی ہے مگر جو
شوہر کی غریبی جھیلے اسے شریک حیات کہتے ہیں

باپ کی غریبی ہر لڑکی جھیل لیتی ہے مگر جو شوہر کی غریبی جھیلے اسے شریک حیات کہتے ہیں
account_circle
𝐌𝐢𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥(@MishaalMalik01) 's Twitter Profile Photo

شوہر کی مرضی کے مطابق چلنا سیکھو
اس کو بھی ھمیشہ زندگی کے ہر مرحلے پر بہترین رفیق پاؤ گی

شوہر کی مرضی کے مطابق چلنا سیکھو اس کو بھی ھمیشہ زندگی کے ہر مرحلے پر بہترین رفیق پاؤ گی
account_circle