🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profileg
🇵🇸 انجم ملک

@MlkAnjm1

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠

ID:1510868607668002817

calendar_today04-04-2022 06:35:38

110,3K Tweets

8,1K Followers

7,6K Following

Follow People
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جج استعفی نا دے کہ اس کے لیے اخلاقی جرت کی ضرورت ہوتی مگر عدلیہ کو نواز شریف سے معافی ضرور مانگنی چاہیے

account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اور خواجہ آصف کے پاس عرب ملک کا اقامہ بھی نکل آئے جو ہرگز شہریت نہیں دیتا تو اس پر نااہلی ہے
یسٹس بابر ستار کی پوری فیملی دوہری شہریت اور خود گرین کارڈ ہولڈر نکل آئیں تو اس پر سوال توہین عدالت ہے

بس یہی ہماری یدلیہ ہے ١٣٩ نمبر والی

نوازشریف اور خواجہ آصف کے پاس عرب ملک کا اقامہ بھی نکل آئے جو ہرگز شہریت نہیں دیتا تو اس پر نااہلی ہے یسٹس بابر ستار کی پوری فیملی دوہری شہریت اور خود گرین کارڈ ہولڈر نکل آئیں تو اس پر سوال توہین عدالت ہے بس یہی ہماری یدلیہ ہے ١٣٩ نمبر والی #GreenCardCultJudge
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ رہا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین امریکی گرین کارڈ ہولڈر جج اس معاشرے کا وہ ناسور ہیں جنہوں نے امریکی وفاداری کا حلف اٹھایا ہے لیکن انصاف پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں
پس ثابت ہوا کہ زمین ملی تو بنجر گرین کارڈ ہولڈر ملے تو ۔۔۔۔

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار ، مظاہر نقوی اور اعجاز الاحسن کی طرح استعفی دیں گے یا قاضی فائز عیسی اور شوکت صدیقی کی طرح دفاع اور مزاحمت کریں گے؟ میری رائے ہے کہ وہ اپنے نظریاتی دھڑے کی تقلید کریں گے۔

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آپ صرف سیاستدانوں سے سوال کر سکتے ہیں سیاستدانوں سے رسیدیں مانگ سکتے ہیں سزا نا بھی بنتی ہو تو سزائیں بھی دے سکتے ہیں ۔
وہی کچھ طاقتور یعنی جرنیلوں ججوں پر ثابت ھو جائے تو نا کوئی سوال ھوتا ھے اور نا کوئی سزائیں

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان سے مذاکرات کا کوئی موڈ ہی نہیں، عمران خان کے پیغام رساں خالد نعیم لودھی کی تو اسٹیبلشمنٹ سنتی ہی نہیں، عمران خان کی گارنٹی دینے والا بھی کوئی نہیں، بس معیشت ٹھیک ہوجائے، پھر دیکھیں اسٹیبلشمنٹ کرتی کیا ہے عمران خان کے ساتھ

عمر. چیمہ

account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ پرامید ہے کہ آئندہ گرین کارڈ جج صاحب اپنی حمایت میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے سٹینڈ والا ٹرینڈ نہیں چلوائیں گے اور نہ ہی صدیق جان سے اپنی پروفائل فوٹو ٹوئٹر پر لگوائیں گے
بابر ستار صاحب ہون آرام جے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جس دن نواز شریف کو پانامہ پر سزا دی ججوں نے سپریم کورٹ کی گیلریاں کھولیں اور ان کی بیگمات اور بچے جو عمران کے عاشق تھے انہوں نے فیصلہ سن کر تالیاں بجائیں آج انہیں فیملوں کی عزت یاد آ گئیں ؟

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی معیشت بہتر ہونے سے پہلے کیوں مذاکرات چاہتی ہے، عمر چیمہ نے آسانی سے سمجھادیا. 👇

نفرت کی سیاست سے PTI کا فائدہ ہوسکتا ہے لیکن پاکستان کا فائدہ نہیں. PTI کی اسی سیاست کی وجہ سے ہی پاکستان مشکلات کا شکار ہے، اگر معیشت مضبوط ہوگئی تو PTI کیلئے اچھا نہیں ہوگا، عمران خان

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

واہ واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ دیکھ لیجئے بلی مکمل تھیلے سے باہر ہے اٹارنی جنرل صاحب نے یہ نہی بتایا کہ وہ بابر ستار کے بزنس پارٹنر بھی تھے دونوں کا چیمبر اور مفادات ایک تھا پھر ان کی گواہی کیسے معتبر ہو گی conflict of interest نامی کسی چڑیا کو اٹارنی جنرل جانتے ہیں ؟

account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

جب سیاستدانوں کی باری آئی تھی تو یہی اطہر من اللہ تھا جس نے انکو نااہل کردیا تھا لیکن آج اپنے پیٹی بند بھائی کی باری آئی ہے عین اتوں پھڑے گئے ہیں تو معیار بدل گئے ہیں

جب سیاستدانوں کی باری آئی تھی تو یہی اطہر من اللہ تھا جس نے انکو نااہل کردیا تھا لیکن آج اپنے پیٹی بند بھائی کی باری آئی ہے عین اتوں پھڑے گئے ہیں تو معیار بدل گئے ہیں #GreenCardCultJudge
account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

صرف جج اطہر،ججوں کے چھکے کی حمائت میں چیخ رہا ہے،
شاید اس لئے کہ اس کے اپنے کئے ہوئے کرتوت چھپ جائیں گے،،
لیکن مشکل ہے،جب قدرت کا ظالم کے گرد، مکافات عمل کا پہیہ گھومتا ہے، تو دنیا کی کوئی طاقت رسوائی سے نہیں بچا سکتی،،،
کسی کو علم ہی نہیں، اس فلم کا انجام بھیانک ہونے والا ہے،!!

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں یہ منظر بھی دیکھنا تھا کہ اسد طور اور عمران ریاض ایک دوسرے کو جپھیاں ڈالیں گے 🤯🤯

بس ثابت ہوا کہ مجاں مجاں دیا پینا ہوندیاں نے۔

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کے کام میں مداخلت سے یاد آیا کہ لطیف پاک پتن والے کی سرگرمیاں تو کسی کے اندرونی معاملات میں مداخلت متصور نہیں ہوں گی ناں۔
ویسے ہی پوچھا ہے بھائی جی 🙏🙏

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آج اسد طور ،مطیع نے حامد میر کے اشارے پر عمران ریاض کو گلے لگایا اور پھر سب ہاتھ پکڑ کر چلنے لگے
ہم تو عرصہ سے ایک سو نوے ملین پاؤڈر اور ملک ریاض کا بتا رہے تھے
ڈالرز اور نئی گاڑیوں کا بتا رہے تھے
عمران ریاض کے فارم ہاؤس گھوڑے گاڑیاں بہت سوں کو للچا رہا

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اور خواجہ آصف کے پاس عرب ملک کا اقامہ بھی نکل آئے جو ہرگز شہریت نہیں دیتا تو اس پر نااہلی ہے۔
جسٹس بابر ستار کی پوری فیملی دوہری شہریت اور خود گرین کارڈ ہولڈر نکل آئیں تو اس پر سوال توہین عدالت ہے۔

بس یہی ہماری عدلیہ ہے !!!

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار اتنے سچے اور کھرے ہیں 9 ماہ سے بشری بی بی کے 76 کروڑ کے تحائف چوری کرنے اور نجم ثاقب کے PTI ٹکٹ کے بدلے 1 کروڑ 20 لاکھ وصول کرنے والی آڈیوز کا فرانزک کروانے کا حکم نہیں دے رہے بلکہ آڈیو کس نے لیک کیں اسی چکروں میں 9 ماہ گزار چکے ہیں۔

account_circle