Mubbashir Malik(@Mobi_Hasan) 's Twitter Profileg
Mubbashir Malik

@Mobi_Hasan

Health care provider and Tax consultant

ID:1605478480237527040

calendar_today21-12-2022 08:21:38

2,8K Tweets

1,0K Followers

1,7K Following

Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی
urdu.geo.tv/latest/361250-

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کرنے کے بعد۔۔۔۔

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کرنے کے بعد۔۔۔۔
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اوریانامعقول جان مسلسل ثابت کررہا ہے کہ وہ حلال کا نطفہ نہیں ہے مخالفت میں دشمن بھی بہن، بیٹی کو چھوڑ دیتا ہے یہ بڈھا جان بوجھ کر مسلسل مریم نواز کو ٹارگٹ کررہا ہے اور انتہائی غیر اخلاقی انداز میں کررہا ہے،عمر کے اس حصے میں اس کے اندر کی حیوانیت کھل کر سامنے آرہی ہے،لعین کہیں کا!

اوریانامعقول جان مسلسل ثابت کررہا ہے کہ وہ حلال کا نطفہ نہیں ہے مخالفت میں دشمن بھی بہن، بیٹی کو چھوڑ دیتا ہے یہ بڈھا جان بوجھ کر مسلسل مریم نواز کو ٹارگٹ کررہا ہے اور انتہائی غیر اخلاقی انداز میں کررہا ہے،عمر کے اس حصے میں اس کے اندر کی حیوانیت کھل کر سامنے آرہی ہے،لعین کہیں کا!
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف صاحب بہت نیک اور ہمدرد درد دل رکھنے والے انسان ہیں نوازشریف جیسا کوئی لیڈر نہیں نوازشریف ببوبرال کی پس پردہ مدد کرتا رہا لیکن کبھی کسی کو پتہ نہیں چلا۔۔۔۔۔۔

account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں پی ٹی آئی کی جو ایک نئی نسل تیار ہوئی ہے اس میں اچھا خاصا مواد اور کردار اُن فیک نیوز کا ہے جن کو دیکھ دیکھ کر ان لوگوں نے اپنے سیاسی بیانیے بنائے
فیک نیوز کے ذریعے انکے دماغوں کو اس طرح بھردیا گیا ہے کہ یہ سچ ماننے کو اب تیار نہیں ہوتے،جھوٹ اتنا زیادہ بولا گیا ہے کہ

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

نون تو کچھ کرتی نہی مگر ہم نے ایک مکمل سوشل میڈیا پروڈیکشن ٹیم بنائی ہے
وہ ہماری ہر ٹویٹ کا اس طرح کے گرافکس بنائے گی یہ فیس بک ، انسٹا اور دیگر پلیٹ فارم پر شئیر ہوں گے آپ کے لیے بھی انہیں وٹس ایپ گروپ میں شئیر کرنا آسان ہو گا
ہمارے ریسرچر ہر فیک نیوز اور پراپوگنڈے پر…

نون تو کچھ کرتی نہی مگر ہم نے ایک مکمل سوشل میڈیا پروڈیکشن ٹیم بنائی ہے وہ ہماری ہر ٹویٹ کا اس طرح کے گرافکس بنائے گی یہ فیس بک ، انسٹا اور دیگر پلیٹ فارم پر شئیر ہوں گے آپ کے لیے بھی انہیں وٹس ایپ گروپ میں شئیر کرنا آسان ہو گا ہمارے ریسرچر ہر فیک نیوز اور پراپوگنڈے پر…
account_circle
Rashid Hashmi(@RashidHashmis) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨
6000ارب روپے عمرانی کرپشن
🚨🚨

1 جون2021کو عطا تارڑ صاحب Attaullah Tarar نے جب ندیم ملک کے پروگرام میں والٹن ایئرپورٹ کا اسکینڈل بےنقاب کیا تو علی احمد آئین بائیں شائیں کرنےلگا
والٹن ایئرپورٹ اور راوی سٹی پاکستان کا سب سےبڑا کرپشن کا اسکینڈل ہےجو عمران کےگلے کا پھندا بنے گا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

محنت کرنا کوشش کرنا ہماری ذمہ داری ہے کامیابی منجانب اللہ۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اپنی تمام تر توجہ پنجاب کے عوام کی خدمت پر مرکوز کیئے آگے بڑھ رہی ہے وعدوں کو پورا کر رہی ہیں اور آگے بھی انشاءاللہ عوام سے کیا ہر وعدہ وفا ہوگا

account_circle
Danish Masood(@DanishMasood17) 's Twitter Profile Photo

پٹواریو چک کے رکھو کم نوں۔ بس 20 منٹ کے اندر اندر انشاللہ ٹاپ ٹرینڈ بن جائے گا✌️✌️

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جناب آپ لوگ تو کمال کر رہے ہیں آپ سب کے لیے 👏👏👏👏جو کام بڑی ٹیمیں کرتی آپ بغیر کسی coordination کے کر رہے پندرہ منٹ میں ٹرینڈ رجسٹرڈ اب تھوڑی اور کوشش اسے ٹاپ پر لے آئیں

جناب آپ لوگ تو کمال کر رہے ہیں آپ سب کے لیے 👏👏👏👏جو کام بڑی ٹیمیں کرتی آپ بغیر کسی coordination کے کر رہے پندرہ منٹ میں ٹرینڈ رجسٹرڈ اب تھوڑی اور کوشش اسے ٹاپ پر لے آئیں #ArrestSaddiqeJan
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین عمران خان نے دندان ساز ڈاکٹر سے چیک اپ کی اجازت مانگی جس پر جج نے پوچھا کہ آپکے دانتوں کو کیا مسئلہ ہے جس پر عمران نے بتایا دانتوں میں کیڑہ لگ گیا ہے جس پر پاس کھڑے ریڈر نے جج کے کان میں کہا “ کیڑہ واقعی ہے لیکن جگہ غلط بتا رہا ہے “

account_circle
Mubbashir Hassan Malik(@sahir_sehal) 's Twitter Profile Photo

Mohsin Ayub Khan Maryam Nawaz Sharif یہ انتہائی غلط فیصلہ ہے پارٹی کی اسپورٹ اپنی جگہ لیکن یہ دانشمندانہ فیصلہ نہیں..پنجاب کو اچھے لیڈر اور administrator چاہیے تھا بی بی کر تجربہ نہیں ہے مجھی آنے والے الیکشن ن لیگ کے لہے انتہائی مشکل دکھائی دے رہے ہیں.. کیونکہ راوی تقسیم کرو اور حکومت کرو کے فارمولا پپ چل رہے ہیں

account_circle
Mubbashir Hassan Malik(@sahir_sehal) 's Twitter Profile Photo

Arain Dr Farhan K Virk آگ اچھی لگی ہے جناب کو... بس یاد کروانا تھا 2018 میں جہانگیر ترین کا جہاز چلا کر لوگوں کی وفاداریاں بدلا کر خوش ہونے والے آج کیوں آگ بگولا ہیں... اور 6 مہینے کی خبر آپ کے شخصیت پرست عمرانڈو بکاو صحافیوں نے دی ہو گی

account_circle
Mubbashir Hassan Malik(@sahir_sehal) 's Twitter Profile Photo

Amjad Saeed Dr Farhan K Virk اگلی بار پھر جیت کر یہ لوٹے بنیں گے... اور آپ الیکشن کیمپین میں ان کو سچا اور بعد میں کرپٹ کہیں گے...

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

بریانی کے لیے جنگ نیازی کے دیے شعور کے سنگ
دوسروں کو بریانی کا طعنہ دینے والوں کا شعور ملاحظہ کیجیے

account_circle
Sadaqat Khan(@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

میرے اس اکاؤنٹ کو بار بار رپورٹ کیا جارہا ہے۔
جسکی وجہ سے ٹویٹس کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
ساتھی لائک، کمنٹ اور ریٹویٹ کی صورت میں مدد کریں۔
شکریہ
اور ساتھ میں ہر اکاؤنٹ سے کی آواز آنی چاہیئے۔

account_circle