Abdul Moeed(@Moeed1M) 's Twitter Profileg
Abdul Moeed

@Moeed1M

follow back 💯

ID:1608502238908923910

calendar_today29-12-2022 16:37:05

252 Tweets

2,8K Followers

2,1K Following

Abdul Moeed(@Moeed1M) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپکا لہجہ یا رویہ نا بنے، کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری کرنا ہے.


کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپکا لہجہ یا رویہ نا بنے، کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری کرنا ہے. #GavinAndStacey #IanxSB19xTerry
account_circle
Abdul Moeed(@Moeed1M) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں اس شخص کو روز مسکراتا ہوا دیکھیں جسے آپ آئینے میں دیکھتے ہیں ۔

کوشش کریں اس شخص کو روز مسکراتا ہوا دیکھیں جسے آپ آئینے میں دیکھتے ہیں ۔ #cbseresults2024
account_circle
Abdul Moeed(@Moeed1M) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”جس نے کسی مومن کی دنیا کی پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی دور کردی، اللہ تعالیٰ بروز قیامت اس کی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی دور کردے گا۔۔ جس نے کسی تنگ دست پر آسانی کی، اللہ اس پر دنیا وآخرت میں آسانی کرے گا_

[صحیح مسلم]

account_circle
Abdul Moeed(@Moeed1M) 's Twitter Profile Photo

آپ درخت نہیں آکسیجن کاٹتے ہیں، اور پرندوں کی زندگی ختم کرتے ہیں۔ احتیاط کیجیے۔🥀


آپ درخت نہیں آکسیجن کاٹتے ہیں، اور پرندوں کی زندگی ختم کرتے ہیں۔ احتیاط کیجیے۔🥀 #BayernRealMadrid #LabourDay
account_circle
Abdul Moeed(@Moeed1M) 's Twitter Profile Photo

بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ
مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں۔۔۔!!!!

_سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں!!!🩶_

بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں۔۔۔!!!! _سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں!!!🩶_ #duckybhai
account_circle