Ali Al
@Mohamme81452007
سبحان الله و بحمده ❤️ سبحان الله العظيم ❤️ الصلوة والسلام عليك يا سيدى يا رسول الله صلى الله عليه وسلم ♥️
ID:1458077580792406019
09-11-2021 14:23:25
45,7K Tweets
6,0K Followers
6,8K Following
✍️✍️
درد میٹھا ہو تو رک رک کے کسک ہوتی ہے
یاد گہری ہوتو تھم تھم کے قرار آتا ہے ❗️
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
کنکر بھی نہ مل سکے تھے ابابیلوں کو اب کی بار
میزائل برس رہے ہیں معصوموں پر بے شمار ❗️
🌙🌙🌙😭😭😭🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
درد ہی سہتے ہیں درد ہی لکھتے ہیں
اے زندگی تجھ میں اور رکھا کیا ہے ❗️
🌙🌙🌙🥲🥲🥲🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
کس قرب سے گزر رہے ہیں تیرا بوجھ اٹھا کر زندگی
سونپی گئی ہو ، خواہش نہیں ہو تم ہماری ❗️
🌙🌙🌙😘😘😘🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
عمر بھر تو رفاقتیں رہتی نہیں ہیں علی
موت کا بھی تو زندگی کا ساتھ ہے ❗️
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
وہ جو جی رہے ہیں تو وجہ زندگی ہم ہیں
اور جو مر جائیں گے بھی تو قاتل ہم ہیں
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
اور بھی درد بڑھ جاتا ہے عید کے روز
ہم سے ٹھکراۓ ہوۓ لوگوں کا علی ❗️
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
دلوں میں چھپا کے رکھا کرو دل کی بات
محبت کرو جو ، تو اظہار نہیں کیا کرتے ❗️
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
زندگی بھی اک سازش سی لگتی ہے علی
شیطان کو پھنسایا گیا انسان کو ورغلایا گیا
🌙🌙🌙😃😃😃🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
رات کے پچھلے پہر بھی جاگتا رہتا ہوں
تنہائی مجھے رات بھر سونے نہیں دیتی
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
رستہ تو خار دار تھا مگر پاٹ لیں گے علی
زندگی کون جانے کیسے جھیلا ہے تجھے
🌙🌙🌙🌹🌹🌹🌙🌙🌙
#قومى_زبان
✍️✍️
میرا کچھ نہ رہا مجھ میں میرے سوا علی 😭
اپنا سمجھتا رہا جنہیں ایک ایک کر کے بچھڑتے گئے
🌙🌙🌙😭😭😭🌙🌙🌙
#قومى_زبان