Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰(@Mohsinraza74) 's Twitter Profileg
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰

@Mohsinraza74

Alhumdulillah! I am Muslim & A Pakistani ❤

ID:1269320542995255301

calendar_today06-06-2020 17:29:57

9,0K Tweets

1,5K Followers

1,9K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی مارچ میں جس طرح عوام پر ظلم اور جبر کے پہاڑ توڑے گئے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، عوام کو 25 مئی 2022 کو مارچ میں شرکت سے روکنے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر شلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا، خواتین، بچوں اور بزرگوں تک کو نشانہ بنایا گیا-

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟

ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستانی، جن کے اوپر رات کے اندھیرے میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا، شہید اور زخمی کیا گیا۔۔۔

اور دوسری طرف ہیں ریاست کے سیکورٹی ادارے۔۔۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی؟ ایک طرف فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستانی، جن کے اوپر رات کے اندھیرے میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا گیا، شہید اور زخمی کیا گیا۔۔۔ اور دوسری طرف ہیں ریاست کے سیکورٹی ادارے۔۔۔ #EnoughIsEnough
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

25 مئی 2022، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن۔ نا ہم بھولیں ہیں، نہ بھولنے دیں گے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

”میں نے 23 سال جدوجہد کی، اپنی پارٹی بنائی، یہ وہ واحد موقع تھا جب ایک جماعت نے دو جماعتی نظام کو توڑا۔ اِسی جدوجہد نے مُجھے تیار کیا کہ بُرے وقت کا سامنا کیسے کرناہے۔“ عمران خان

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سرمایہ کاری میں اضافے کے نام پر قائم ایس ائی ایف سی نامی عسکری فراڈ، سرمایہ کاری میں اضافے میں مُکمل طور پر ناکام ہے لیکن سرکاری وسائل پر قبضے کامیابی سے جاری ہیں۔

اس ملک میں ایک ایسی رجیم ہے جو ہمیں فلسطینیوں کے حق کے لئے بولنے سے روکتی ہے۔ ہمیں بہت تکلیف ہوئی جب ہمیں پتا چلا کہ جنرل باجوہ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتے تھے۔ عمران ریاض خان Imran Khan

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

اگر گھر مکان گرانے سے عوام نے عمران خان کا ساتھ چھوڑنا ہوتا تو کب کا چھوڑ چکی ہوتی تمہارا ہر وار عوام کے دل سے خوف نکالتا جارہا اور عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ کرتا جارہا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سرمایہ کاری میں اضافے کے نام پر غیر آئینی SIFC بنا کر ، سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر لانے کے سنگین دھوکے پر کب معافی مانگی جائے گی قوم سے؟

Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

تم نے ہمارے خان کو بہت تکلیف دیا، خدا کی قسم یہ جان کیا ہے چار سال اور چھ سال کی بچی بھی عمران خان پر قربان۔ خان کو اکیلا مت چھوڑنا

رات پی ٹی آئی سیکٹریٹ گرانے کے بعد صدیق جان کے ساتھ ایک جذباتی کارکن کی گفتگو ❤️✌️

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان 🚨

مینڈیٹ چور سرکار کی جانب سے بالکل غیرقانونی اور ظالمانہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ فوراً جی ایٹ فور، اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ پہنچیں۔ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Mohsin Raza PTI ❤️ 🇵🇰(@Mohsinraza74) 's Twitter Profile Photo

بس بہت ہوگیا، بہت برداشت کرلیا_____پارٹی اور قوم سڑکوں پر احتجاج کیلئے میری کال کا انتظار کریں،عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔

تمام کیسز براہ راست نشر کئے جائیں قوم کو پتہ لگے چوری کس نے کی، غداری کا بھی کیس چلانا ہے تو چلائیں پھانسی کیلئے بھی تیار ہوں، ججز پر جو خوف تھا وہ اترتا جا رہا ہے، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو۔

شہباز شریف کہہ رہا ہے کہ مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مشکل فیصلے تب ہوتے ہیں جب لیڈر قربانیاں خود سے شروع کرے،نواز شریف،شہباز شریف اور زرداری بیرون ملک رکھے گئے اربوں روپے واپس لیکر آئیں قوم بہت قربانی دے چکی اب قوم پہلے آپ سے قربانی چاہے گی، عمران خان۔

پارٹی تیار ہو جائے روف حسن کے معاملے پر سڑکوں پر نکلیں گے،ہماری برداشت ختم ہو رہی ہے اور ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے،ملکی حالات کی وجہ سے سڑکوں پر نہیں نکل رہے تھے، عمران خان۔

ہمیں پتہ ہے کہ رؤف حسن پر حملے کے واقعہ کے پیچھے کون ہے،رؤف حسن کیساتھ جو ہوا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نظام ڈنڈے کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، عمران خان۔

میڈیا کا منہ بند کرنے کیلئے فارم 47 کی وزیراعلیٰ نے ہتک عزت کا قانون پاس کر دیا، مُلک میں خوف کے ذریعے سب کچھ چلایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کو جلسے تک کی اجازت نہیں دی جا رہی، عمران خان۔