Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profileg
Omar Malik

@Mr_OmarMalik

Artist/Musician/Singer/writer/Motivational Speaker Instagaram - Omar_malik10/YouTube - OmarMalik/Snapchat - Omimalii

ID:1513579297059053569

linkhttps://www.youtube.com/@OmarMalikOfficial calendar_today11-04-2022 18:07:27

9,1K Tweets

42,2K Followers

164 Following

Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

اِس ویڈیو میں ایک پولیس والا ایک عورت کو بُری طرح مار رہا ہے اور پاس نا مردوں کا جھُرمٹ کھڑا دیکھ رہا ہے۔۔۔
کون لوگ ہیں یہ مردہ جسم مُردہ ضمیر۔۔۔!!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا والوں پر الزام لگانے کی بجائے شُکریہ ادا کریں اُنہوں نے انصاف کے لیئے آواز اُٹھائی جن لوگوں نے ہم پر ظلم کیا اُنہی کے لیئے ہم نے آواز اُٹھائی ورنہ آئی جی نے تو اِس واقعے پر چپٹ وٹ جانی تھی۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

اِس وقت مُلک میں نا کوئی قانون ہے اور نا ہی کوئی نظام ہے اللٰ٘ہ کے سہارے چل رہا ہے سب اِس وقت باقی تو خان کو فکس کرنے اور پیسہ بٹورنے میں لگے ہیں۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

جیل اڈیالہ قیدی 804 ہوئے

قیادت ہوش کرے تے پنجاب وچ احتجاج ہوئے

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

ایک بات سب انصافینز سمجھ لیں جو جو اب احتجاج پر جلسوں پر تحریک پر ٹال مٹول کرے گا وہ وہ بندہ نہی چاہتا خان باہر آئے

ہم یہ بات کئی ہفتوں سے کہ رہے ہیں بہت جلد اب قیادت سے بھی آوازیں اُٹھیں گی ایسے لوگوں کے بارے میں۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں علیمہ خان کو اب معاملات زمان پارک سے شُروع کرنے چاہئیں بس اب تحریک کا آغاز کیا جائے۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

بس یہ بات یاد رکھنا

جب لوگ لوٹے ہوئے تو اُنہے کہا گیا خان تو اب گیا بس خان کی سیاست ختم لیکن اللٰ٘ہ کا پلان کُچھ اور تھا خان کو چھوڑنے والوں کو زلیل خوار کر دیا۔۔۔

اب لوگوں کو مائنس ون پر راضی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے بتایا جا رہا ہے تم لوگ آگے آؤ پارٹی سنبھالو باقی دیکھ لیں…

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور والا اِشو ہم نے بلکُل ٹھیک اُٹھایا اور بتایا اِسی طرح یہ لوگوں کے گھروں میں گھُس کر چادر چار دیواری پامال کرتے ہیں۔۔۔!!

رہی بات سوشل میڈیا پر ملبہ ڈالنے کی تو اِن لوگوں نے تو ہم پر 9 مئی بھی ڈالا ہوا ہے جو کہ خود کروایا تو چلو بہاولپور بھی سہی۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

مائنس ون پر کام ہو رہا ہے اور اِس بات کو ہلکا مت لینا بڑے وصوق سے یہ بات کر رہا ہوں
ایسی غلطی اگر کی تو مائنس کرنے والے خود ساری زندگی کے لیئے پلس مائنس بھول جائیں گے۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔۔۔

آئی جی تو کہ رہا تھا کوئی ایسے بات نہی بس ہوا دی گئی۔۔۔تو ٹیم کیا پیٹھو گول گرام کھیلنے کے لیئے تشکیل دی ہے۔۔۔؟؟

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کراچی 9 مئی کے کیسز میں گرفتار 2 ورکرز رضوان اور موسیٰ کو 11 ماہ بعد رہا کروا لیا گیا۔۔۔۔

گیارا ماہ تقریباً ان خاندانوں کی زندگیوں کا ایک سال کھا گئے۔۔۔اللّٰہ نشان عبرت بنائے بے گناہ لوگوں پر یہ ظلم کرنے والوں پر۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

جناب ویسے تو آپ کے چھوٹی چھوٹی بات پر آنسو نکل آتے ہیں زرا نظر کرم یہاں بھی ڈالیں یہ کراچی ایئر پورٹ کا واقعہ ہے اِس بیغیرت کو نوکری سے فارغ کیا جائے۔۔۔!!

BilawalBhuttoZardari سب نیچے بلاول کو ٹیگ کرو۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

ایئر پورٹ پر بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھینکنے والے دلّے کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی۔۔۔؟

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

پشین کے بعد پنجاب آجائیں یہ نا ہو پشین کے بعد آپ ہمیں پشاننے سے ہی اِنکار کر دیں۔۔۔۔!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

شیرافضل کا ایک بار پھر پنجاب آنے کا اشارہ اُمید ہے وہ نا ہو جو پہلے ہوا۔۔۔روکنے کی بجائے بھر پور ساتھ دیا جائے۔۔۔!!

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

سوتروں کے انوثار ابھی ابھی خواب دیکھا ہے
کہ پارٹی قیادت نے میٹنگ بلائی ہے اور خان صاحب کی رہائی کے لئیے عید کے بعد تحریک چلانے کے وعدے پہ عمل کرنے کا آغاز کرنے کے لئیے پروگرام شروع کرنے کی تاریخ دینی ہے کہ میری آنکھ کھل گئی

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

اب بیان بازی ختم کونی چاہیئے

قیادت اب بس احتجاج کا لائحہ عمل دے خان کی رہائی تک مفاہمت نہی مزاہمت ہو گی۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

جس کو خان سے مطلب ہے کسی اور سے نہیں آج ہر وہ شخص خان کو رہا کرو اور احتجاج کا لائحہ عمل دو اس پر ٹویٹ کرے۔۔۔

سب اس ٹویٹ میں عمر ایوب۔۔گوہر۔۔حماد اظہر۔۔عون عباس بپی یا جن کے پاس کوئی تنظیمی عہدہ ہے ان کو ٹیگ کریں۔۔سوال کریں

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

10 اپریل جیسا کوئی بھی واقعہ ہو کبھی ایس پی کبھی ڈی آئی جی تو کبھی وزیر فارغ کر دیا جاتا ہے۔۔

بہاولنگر واقعے والوں میں سے کوئی فارغ ہوا۔۔۔۔؟؟

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے ہیں اوورسیز میں بیٹھے لوگ ہر بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں۔۔۔
پڑھیں اس ٹویٹ کو
آپ کی ہم سب کی بات نا صرف سنی جاتی یے بلکہ اصل مقصد،کی طرف واپس لاتی ہے ۔
شکریہ Taimur Saleem Khan Jhagra صاحب کہ آپ نے ہمارے موقف کی تائید کی

account_circle