Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profileg
Mrs Anjum Ara

@MrsAnjumara

ID:3219452832

calendar_today18-05-2015 15:05:18

155,9K Tweets

8,7K Followers

5,8K Following

Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے
اللہ پاک سب کو اپنے گھر بلائے ۔📷📷 آمین یا رب العالمین

الحمدللہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے اللہ پاک سب کو اپنے گھر بلائے ۔📷📷 آمین یا رب العالمین
account_circle
Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profile Photo

ان میں سے 55 کمپنیاں پاکستان کے اصل مالکان کی ہیں سارا بجٹ ہڑپ کر جانے کے بعد بھی ان کا جہنم نہیں بھرتا باقی خون یہ عوام کا اپنی کمرشل کمپنیوں کے زریعے نچوڑ لیتے ہیں۔ اور عوام کو بتاتے ہیں ہماری وجہ سے تم رات کو سکون سے سوتے ہو

اسماعیل ہنیہ کو اُس وقت بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کی اطلاع دی گئی جس وقت وہ خود غزہ سے قطر لائے گئے زخمیوں کی عیادت کیلئے دوحہ کے اسپتال میں موجود تھے Now Open Eyes