𝙈𝙪𝙗𝙚𝙚𝙣 𝘾𝙝.(@Mubeen176) 's Twitter Profileg
𝙈𝙪𝙗𝙚𝙚𝙣 𝘾𝙝.

@Mubeen176

★Biotechnologist UHS 👨🏻‍🔬★Researcher UAF👨‍💻
★Scorpio🦂★Astrophile ★Hodophile 😎
★ Rumi-ian

ID:758778697

calendar_today15-08-2012 07:02:11

38,9K Tweets

2,5K Followers

2,0K Following

Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

اگر تو حافظ نعیم صاحب کی لاہور گروپ کے بزرگوں نے ٹانگیں نہ کھینچیں تو اس تقریر سے لگتا ہے جماعت بحال ہو جائے گی۔

account_circle
Mohammad Amir(@iamamirofficial) 's Twitter Profile Photo

Don't forget to cast your vote on February 8th! The future of Pakistan rests in your hands. Your vote counts, so make it heard. 🇵🇰

account_circle
MrBeast(@MrBeast) 's Twitter Profile Photo

I’m gonna give 10 random people that repost this and follow me $25,000 for fun (the $250,000 my X video made)

I’ll pick the winners in 72 hours

account_circle
𝙈𝙪𝙗𝙚𝙚𝙣 𝘾𝙝.(@Mubeen176) 's Twitter Profile Photo

ٹکٹ تقیسم ہونے کے بعد اصل امتحان اُن لوگوں کا شروع ہونے والا ہے، جو کہتے تھے کہ 'اگر خان صاحب نے کسی کھمبے کو بھی ٹکٹ دیا تو میں اُسے اپنا ووٹ دوں گا۔'

account_circle
Shaukat Khanum(@SKMCH) 's Twitter Profile Photo

کسی کی اُمید ہے، آپ کے ہاتھ میں

روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں ہمارا ساتھ دیں۔

کسی کی اُمید ہے، آپ کے ہاتھ میں روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں ہمارا ساتھ دیں۔ #SKMCH #SMSto7770 #DonateToSKMCH
account_circle
𝙈𝙪𝙗𝙚𝙚𝙣 𝘾𝙝.(@Mubeen176) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مورثی سیاست کو دفن کر دیا
ن لیگ اور پی پی سے بھی توقع رکھ سکتے ہیں؟

account_circle
Jack~The~Ripper(@JackThe07417105) 's Twitter Profile Photo

یہ بھائی جان ہماری شناختی علامتیں بتا رہا ہے ذرا اس کو بھی سن لیں 😊

account_circle
Karachi Walay(@kolachiwalay) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سال جون میں کئی شہریوں کی زندگی اپنی جان خطرہ میں دال کر بچانے والا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ, پٹرول کی منتقلی کے دوران ٹینکر آگ کی زد میں آگیا جس کئی شہریوں کے زد میں آنے کا خطرہ تھا فیصل نے اپنی جان کی فکر کئیے بغیر جلتے ہوئے ٹینکر کو شہر سے باہر لے گیا, 1/2

گزشتہ سال جون میں کئی شہریوں کی زندگی اپنی جان خطرہ میں دال کر بچانے والا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ, پٹرول کی منتقلی کے دوران ٹینکر آگ کی زد میں آگیا جس کئی شہریوں کے زد میں آنے کا خطرہ تھا فیصل نے اپنی جان کی فکر کئیے بغیر جلتے ہوئے ٹینکر کو شہر سے باہر لے گیا, 1/2
account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

یہ تقریر سننے والی ہے آخر تک..

نوازشریف کیسے اس دور میں بھی محاذ آرائی کر کے ملک میں فساد مچا رہا تھا اور کیسے آج لندن پلان کے زریعے ملک میں فساد ہو رہا ہے..

بالکل ایک جیسا وقت ہے

account_circle
imran khan(@TigerForce_) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے عدالت کی توہین کی ہے اور آئین پاکستان توڑا ہے الیکشن کمیشن کو آرٹیکل سکس کے تحت سزا دی جائے
سب انصافی یہ ٹرینڈ جوائن کریں اور زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں

الیکشن کمیشن نے عدالت کی توہین کی ہے اور آئین پاکستان توڑا ہے الیکشن کمیشن کو آرٹیکل سکس کے تحت سزا دی جائے سب انصافی یہ ٹرینڈ جوائن کریں اور زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

ھتکڑی کھل گئی- الحمد للہ-

صدیق جان بھی لے کر جا رھا ھوں-

اللہ سب کے پردے اور عزت رکھے- انشاء اللہ

ھتکڑی کھل گئی- الحمد للہ- صدیق جان بھی لے کر جا رھا ھوں- اللہ سب کے پردے اور عزت رکھے- انشاء اللہ
account_circle