چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profileg
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ

@Muddasaroffical

Coordinator to EX prime minister of Pakistan Imran Khan/security incharge of chairman Pakistan tehteek-e-insaf

ID:1641467594963075074

calendar_today30-03-2023 15:49:27

2,3K Tweets

51,4K Followers

176 Following

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”

Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph The Telegraph from the prison.
telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے وکیل سلمان صفدر کی جرات اور ہمت کو جو عمران خان کے کیسز ڈٹ کر لڑ رہے ہیں

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور چوہدری پرویزالٰہی سے وفاداری نبھانے کی سزا

محمد خان بھٹی کو جیل میں 450 دن مکمل ہو گئے لیکن وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار کر رہا ہے

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

میں پی ٹی ائی کے ورکر کامران کا کیس خود دیکھ رہا ہوں انشاءاللہ بہت جلد پتہ چل جائے گا

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

70 سال کا آدمی جب گولی لگی تو باہر آ کر ہاتھ ہلایا اور اپنی قوم کا حوصلہ بلند کیا

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

خبر یہ ہے کہ مافیا کے دباؤ اور پٹواریوں کی گندی کمپین چلانے کے باوجود یہ 6 ججز ع عوام کو انصاف دینے پر ڈٹے ہوئے ہیں

پوری قوم اپ کے ساتھ ہے اپ کو پوری قوم کا سلام

خبر یہ ہے کہ مافیا کے دباؤ اور پٹواریوں کی گندی کمپین چلانے کے باوجود یہ 6 ججز ع عوام کو انصاف دینے پر ڈٹے ہوئے ہیں پوری قوم اپ کے ساتھ ہے اپ کو پوری قوم کا سلام
account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

کراچی اج پھر چھا گیا
عمران خان کا بہترین فیصلہ تھا کہ کراچی کی قیادت حلیم خان کے حوالے کرنا سلام ہے اس بندے کو

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

گجرات کو کل مقبوضہ کشمیر بنا دیا گیا تھا تمام لوگوں کو احتجاج سے پہلے ہی ایک گھر میں قید کر دیا پولیس والوں نے اور باہر بہت زیادہ نفری تعینات کر دی گئی

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

حقیقی ازادی کی جدوجید کو اج 28 سال ہو گئے ہیں انشاءاللہ یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک اندرونی اور بیرونی میر جعفر اور میر صادق سے اس ملک کو ازاد نہ کر لیا جائے

کراچی کی بہادر خواتین عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہی ہیں
سلام ہے اپ سب کو

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو ان بغیرتوں کے لیے ہے جو کہتے ہیں کہ ہمیں عوام نے جتوایا ہے

کل گجرات میں ننگی دھاندلی کی گئی

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

قیصرا الہی اپ کی جرات کو سلام جس طرح اپ نے ظلم اور جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے خاوند کی جنگ اپ نے لڑی
سلام ہے اپ کو

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

ریحان زیب شہید کے بھائی کی ممکنہ جیت پر جشن شروع

ریحان زیب شہید اپنے بھائی کی فتح پر خوش ہوگا

account_circle
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ(@Muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی آفس گجرات کے باہر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پہنچنا شروع ہو گئی ہے عوام کی بہت بڑی تعداد بھی موجود ہے

account_circle