Muhammad Iqbal(@Muhamma18177765) 's Twitter Profileg
Muhammad Iqbal

@Muhamma18177765

🌹مَن غلامان مُحَمَّد خاتمنبیینﷺ🌹
جو کرنی ہے جہانگیری🌷محمدﷺ🌷کی غلامی کر
Medical Technician. insafian

ID:954742763760873472

calendar_today20-01-2018 15:49:47

57,3K Tweets

12,1K Followers

11,7K Following

Follow People
Noor Fatima PTI(@786NoorF) 's Twitter Profile Photo

وارْزُقْني تِلاوَتَهُ آناءَ الليْلِ وآناءَ النَّهارِ،
اورمجھےتوفیق دے کہ میں رات اوردن کی گھڑیوں میں اسکی تلاوت کروں

وارْزُقْني تِلاوَتَهُ آناءَ الليْلِ وآناءَ النَّهارِ، اورمجھےتوفیق دے کہ میں رات اوردن کی گھڑیوں میں اسکی تلاوت کروں #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف کئی ٹرائل چل رہے تھے ،کیسز سننے والے ججز مختلف شفٹوں میں ٹرائل چلا رہے تھے ،اس عمل کا ٹرائل پر اثر کیا ہوگا ؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

یہ تو اب ڈھٹائی کا اوپری کیول ہے کہ موصوفہ نے جو سکرین شاٹ شیئر کیے وہ سبھی فیک اکاؤنٹس ہیں
اور
ان میں آدھے سے زیادہ خود ن لیگ کا میڈیا سیل ہینڈل کرتا ہے ۔۔
بی بی ہتک عزت پر اگر یورپ کی طرز کے قوانین بنے تو سب سے پہلے آپ کا عطا تاڑڑ، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اندر ہوں گے ۔۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ،حکومت نے شکست مان لی،
عمران خان اور شاہ محمود کا ٹرائل شفاف انداز سے نہیں ہوا ،سرکار کے وکیل نے عدالت کے سامنے تسلیم کر لیا

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان صفدر،بیرسٹر تیمور ملک سمیت عمران خان کی لیگل ٹیم کے 12 ممبران روسٹرم پر موجود ،
ان کے بائیں جانب پراسیکیوشن کے 8 وکلاء موجود ۔۔۔۔

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

میں نے 2021 میں ایک پروگرام کرکے بتایا تھا اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلے عمران خان پر دباؤ ڈالہ جارہا ہے
یہ خبر دینے کے بعد مجھے بار بار نوکریوں سے نکالا گیا
لیکن اب اس خبر کے تصدیق مشاہد حسین صاحب نے بھی کی جو انکے بہت قریب تھے،عمران ریاض

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کسی انسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحہ آ سکتا ہے؟؟

جواب دیا گیا کہ 'ہاں،

وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے، جب کوئی صاحبِ ظرف، کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔

account_circle
Naseem Khaira(@Naseem_khera) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم رونا آگیا ہے ایسے لگا یہ ڈنڈے اور ٹھڈے مجھے پڑے ہیں
کرغستان میں طالبعلم کے ساتھ سلوک چیک کریں
جب حکمران بھکاری ہوں تو قوم کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہوگا
عمران خان ہی تگا جو سر اٹھا کر بات کرتا تھا
😭😭😭

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

25 کروڑ لوگوں کے واحد اسلامی ایٹمی پاور ملک کے وزیر اطلاعات صاحب کی صورت حال ۔۔۔۔
یاد رہے یہ تعزیت پر گئے ہیں ،کسی شادی یا سیر و تفریح پر نہیں

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

اندازہ کریں ن لیگ میں وزارت پانے کیا معیار کیا ہے؟
۔۔
ایک بدزبان چاپلوس عطار ٹاڑڑ “وفاقی وزیر اطلاعات” بن گیا مگر نوکری پھر بھی اپنی اوقات کے مطابق بطور کیمرہ مین ہی کر رہا ہے ۔۔

account_circle
Malik Rashid Advocate(@MalikRashidAdv1) 's Twitter Profile Photo

ایہہ پئی جے بیرونی سرمایہ کاری ،
ملک میں سرمایہ کاری 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
لعنت کس پر ڈالیں ؟

ایہہ پئی جے بیرونی سرمایہ کاری ، ملک میں سرمایہ کاری 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ لعنت کس پر ڈالیں ؟
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

ایک کمزور جسم پر ذبح کرنے والے انداز سے حملہ کرنا؟

یہ بلیڈ رؤف حسن کے چہرے پر نہیں، ہر اس چہرے پر لگایا گیا جو آزادی سے بات کرتا ہے۔

یہ آپ نے آزادی اور بےفکری سے اپنے ملک میں چلنے والے شخص کا اعتماد توڑا ہے' - حبیب اکرم

account_circle
Hameed Asghar Awan Adv 🇵🇰(@AdvHameedAsghar) 's Twitter Profile Photo

غزہ 🇵🇸 لہو لہو
ہماری مجرمانہ خاموشی ہماری دنیا و آخرت میں ذلت و رسوائی کا سبب بنے گی 💔😥💔

account_circle
M S khan 💞(@_M_S_khan_) 's Twitter Profile Photo

منصور علی خان, جو بھی وجہ ہو لیکن اس نے پوسٹ مارٹم صحیح کر کیا ھے ۔.. 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🖐️🖐️

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

بچا ہوا کھانا مانگنے ۔۔ اسی لیے تو حکومت میں منگتے بھرتی کیے ہیں ۔۔

account_circle