Muneeb Sahi(NA74)(PP53)(@MuneebSahi61) 's Twitter Profileg
Muneeb Sahi(NA74)(PP53)

@MuneebSahi61

Vice president PP 53
MNS lover/Pmln Social Media Activist/🐅🐅🐅🐅
I love you PML-N 🦁🦁🦁🦁

ID:1307371768181600270

linkhttps://www.facebook.com/jabran.muneeb calendar_today19-09-2020 17:31:43

52,8K Tweets

2,0K Followers

239 Following

Bilal Farooq Tarar(@bilaltarar) 's Twitter Profile Photo

بہت شکریہ 🙏۔ آپ کی حوصلہ افزائی مجھ جیسے کارکن کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔ انشاءاللہ 8 تاریخ کو گوجرانوالہ میں شیر دھاڑے گا۔

account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

حلقے میں بھرپور کمپئین کی اور اپنی عوام کے ساتھ وقت گُزارا ، ساتھیوں کی محبت اور جوش دیکھ کر میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ آٹھ فروری کو شیر دھاڑے گا، انشاء اللہ

account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی لاہور کا امن خراب کرنے یا ووٹوں کی خرید و فروخت سے پہلے یہ سوچ لے کہ یہ لیاری نہیں ہے، ہم لاہور کا امن کسی کو خراب نہیں کرنے دیں گے

account_circle
Atta Tarar (Office)(@AttaTararoffice) 's Twitter Profile Photo

نقل کیلئے بھی عقل درکار ہوتی ہے ہمیں الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے۔ ہمیں تشویش صرف درخواست پر تاخیر کی ہے۔ میرا مقابلہ ایک وڈیرے کے ساتھ ہے۔

امیدوار NA-127 عطاءاللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس۔

account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ اپنے حلقے میں ، اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہوں۔ لوگوں کی محبت اور عزت کا بےحد مشکور ہوں 🙏

account_circle