Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profileg
Muneezay

@MuneezayMoeen

Anchor/columnist /blogger

ID:1182322123135688704

calendar_today10-10-2019 15:49:11

1,4K Tweets

9,8K Followers

525 Following

Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

اگر جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی تو کیا مریم نواز فوجی وردی پہن کر جائیں گی؟؟

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے قافلے سے نوجوان جاں بحق ۔ 11 اگست 2017 میں لالا موسی میں نواز شریف کے قافلے نے بھی ایسا کیا تھا۔۔۔نہ کوئی رکا نہ ایمبولینس بلائی۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Haroon Janjua(@JanjuaHaroon) 's Twitter Profile Photo

Here, I wrote — a detailed piece for Asia Democracy Chronicles 'A prickly HIV problem'. The constant reuse of syringes & needles and the preference of many people for injections over oral medicine are helping spread HIV in Pakistan. Fatima Mir UNAIDS Pakistan
adnchronicles.org/2024/03/11/a-p…

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

About 90 million people are facing severe hunger in Ethiopia Somalia South Sudan , Sudan , Gaza , Palestine and Yemen.

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

I lost my house, my car and my olive farm. Yesterday my cousin lost her
2-month old baby because there is no milk to breastfeed him, because there is nothing for her to eat. He was her only and she is 45 years old. She also lost her house and her husband in December.
She is a…

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

Who hasn’t heard from Gaza….. just go through my feed..!!
These are messages from one who’s suffering there.
He writes,
Nov. 14: We are eating tree leaves.
Nov. 30: We were completely cut off from the world in the last 15 days. My sister needs an urgent surgery. She is dying…

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

تو کہیں اور ڈھونڈھتا رہے گا
ہم کہیں اور ہی کھلے رہیں گے
راہگیروں نے رہ بدلنی ہے
پیڑ اپنی جگہ کھڑے رہے ہیں
برف پگھلے گی اور پہاڑوں میں
سالہا سال راستے رہیں گے

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
account_circle
سید اسجل افہام انجم(@SayedAsjal) 's Twitter Profile Photo

شام تنہا ہے اور سحر تنہا
زندگی ہو رہی بسر تنہا

جانے کس کی تلاش ہے دل کو
کیوں بھٹکتا ہے در بدر تنہا

کیا کہوں میں کہ میری یادوں میں
کون رہتا ہے ، رات بھر تنہا

ٹمٹماتے ہیں ڈھیر سے تارے
چاند رہتا ہے رات بھر تنہا

-پریم ناتھ بسمل

شام تنہا ہے اور سحر تنہا زندگی ہو رہی بسر تنہا جانے کس کی تلاش ہے دل کو کیوں بھٹکتا ہے در بدر تنہا کیا کہوں میں کہ میری یادوں میں کون رہتا ہے ، رات بھر تنہا ٹمٹماتے ہیں ڈھیر سے تارے چاند رہتا ہے رات بھر تنہا -پریم ناتھ بسمل
account_circle
Syed Hammad Ghaznavi(@GhaznaviHammad) 's Twitter Profile Photo

کالج کےدنوں میں ہمارےایک دوست کوجب کوئیwigپوش نظر آتاتووہ فوراً ان کی طرف بڑھتے، اور انتہائی پُرستائش لہجے میں بس ایک جملہ کہا کرتے تھے ’’سر جی ماشااللہ بالکل پتا نہیں چل رہا کہ آپ نے wig لگائی ہوئی ہے۔‘‘ الیکشن 2024 بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے e.jang.com.pk/detail/630209

account_circle
Muneezay(@MuneezayMoeen) 's Twitter Profile Photo

جہاں ن لیگ کا نام آتا ہے۔۔ نواز شریف ہی سمجھ آتا ہے۔۔
یہ فیصلہ کے سلسلے کی کڑی ہوسکتا ہے۔۔۔ پر نواز شریف نہیں۔۔!!

account_circle