Murtaza Ali Shah(@MurtazaViews) 's Twitter Profileg
Murtaza Ali Shah

@MurtazaViews

UK Correspondent | GEO TV Network, The News International, Daily Jang | Views & Tweets personal | [email protected]

ID:152797988

linkhttps://www.geo.tv/writer/murtaza-ali-shah calendar_today06-06-2010 22:33:23

138,5K Tweets

621,9K Followers

1,1K Following

Follow People
Majid Nizami(@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ نو مئی کو سازش یا فالس فلیگ قرار دیتے ہیں، وہ دو سال پرانی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ مخلص اور جذباتی کارکنوں کی ذہن سازی کرتے وقت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اپنی تقاریر میں کیا کہہ رہے ہیں اور سادہ لوح کارکنان پر اسکے اثرات کیا ہوں گے۔۔۔

account_circle
Azhar Abbas(@AzharAbbas3) 's Twitter Profile Photo

When governments try to make such laws without proper consultation with stakeholders, there are almost always malafide intentions behind it.

thenews.com.pk/print/1186788-…

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

صادق خان نے میئر منتخب ہونے پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی مبارک باد کا شکریہ

میری کامیابی کیلئے لاکھوں افراد خصوصاً پاکستانیوں نے دعائیں کیں، صادق خان

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

میرے والد کی طرح دیگر ایشائیوں نے سخت محنت کی اور ہمیں تعلیم دلواکر کامیابی کی راہ ہموار کی، صادق خان

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

مسلسل تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہونیوالے صادق خان کا جیو نیوز کو خراج تحسین
urdu.geo.tv/latest/364503-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جیو نیوز نے میری انتخابی مہم کے دوران شاندار کوریج کی، صادق خان

میئر لندن کی انتخابی مہم میں جیو نیوز کی کوریج پر صادق خان کا شکریہ

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نےڈی جی آئی ایس پی آر کی 9 مئی پرمعافی مانگنے کی شرط مستردکردی۔عمرا ن خان،عارف علوی،اسدقیصراورلطیف کھوسہ کے سخت بیانات۔الٹافوج سے معافی مانگنے کامطالبہ۔شیرافضل مروت پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے،پریس کانفرنس بھی کردی۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle