گُمـــنام سپاہی(@N0ME91) 's Twitter Profileg
گُمـــنام سپاہی

@N0ME91

#شوقِ_شہادت !!!

ID:1671117157340442624

calendar_today20-06-2023 11:26:06

3,9K Tweets

114 Followers

78 Following

KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحـــمتہ اللّٰــه

💕🥀

اللّٰه تعالیٰ تو لوگوں پر زرہ بھی ظلم نہیں کرتا،
لیکن لوگ خود ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ھیں۔
القرآن الکریم
❣️💐

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اس احتجاج کے بعد بنتا تو ھے کہ رہا کر دیا جائے،
ساری دنیا کے محافظ قانون گرفت میں لینے پر ہاتھ کھڑے کرواتے ھیں،
انھوں نے 9 مئی کرنے کے بعد اب احساس ھونے پر خود بخود ٹانگیں کھڑی کر دی ھیں !!!!
🤣😂

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

مجسم جھوٹ لیڈر کے انتہا درجے کے جھوٹے، دوغلے اور بداخلاق و بدکردار پیروکار !!!

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

ہم کو شاعر نہ کہو میر کہ صاحب ہم نے
درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا

میر تقی میر

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

میں تلخیوں کے بدن کو جلا کے پیتا رہا
مرے مزاج میں شامل ہے راکھ کتنوں کی

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

Awais Bhatti افسوس ملک پاکستان نے اک مخلص اور محبت وطن انسان کی جو قدر ہونی چاہیے تھی نہیں ھوئی !!!

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo


🥀💕
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:

مَنِ احْتَكَرَ فَهُوَ خَاطِئٌ

جس نے ذخیرہ اندوزی کی وہ گناہ گار ہے۔

(وہ چیزیں جنہیں لوگ روزمرہ استعمال کرتے ہوں،
قیمت بڑھانے کی نیت سے ان کا ذخیرہ کرنا دین میں سخت منع ہے)۔

(مسلم، ⁴¹²²)
💕💐

#الســـلام_عـــلیکم_ورحــمتہ_اللّٰــه 🥀💕 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: مَنِ احْتَكَرَ فَهُوَ خَاطِئٌ جس نے ذخیرہ اندوزی کی وہ گناہ گار ہے۔ (وہ چیزیں جنہیں لوگ روزمرہ استعمال کرتے ہوں، قیمت بڑھانے کی نیت سے ان کا ذخیرہ کرنا دین میں سخت منع ہے)۔ (مسلم، ⁴¹²²) 💕💐 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

انا للّٰه وانا الیہ راجعون 😂
یہ اپنے آپکو پڑھا لکھا اور باشعور سمجھتے ھیں۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

بچی پردیس سے آئے باپ کو دیکھ کر بھاگی تو اہلکار نے بالوں سے پکڑ کر دھکا دے کر گرا دیا۔😢
اس معصوم بچی کو کیا پتا کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہ رہی۔😢
جہاں عزت طاقت اور دولت والوں کی ہی کی جاتی ھے۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

تعلقات میں احساس، احترام، خیرخواہی جیسے بنیادی جذبات ختم ھو چکے ھیں، اب تعلقات صرف ضرویات سے وابستہ ھیں،
ضرورت ختم بندہ ختم۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی،
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا
مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر بہاولنگر اے😂🤪
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤
Farah Z
Abdul Razzaq
Shag_A

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@_JanGroup) 's Twitter Profile Photo

آج پنجاب میں بارش کے دوران بجلی گرنے کے مختلف واقعات ہوئے،
ان میں اس واقع نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں ھوا اس کی فوٹیج👇

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اف یہ امید و بیم کا عالم
کون سے دن منڈھے چڑھے گی بیل

ہائے یہ انتظار کے لمحے
جیسے سگنل پہ رک گئی ہو ریل

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

الحمد للّٰه رب العالمین ❣️
اللّٰه تعالیٰ نے ایسے شعور سے محفوظ رکھا !!!

الحمد للّٰه رب العالمین ❣️ اللّٰه تعالیٰ نے ایسے شعور سے محفوظ رکھا !!!
account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ ملنگی !!!
پاکستانیوں کو موج مستی کیلئے اشو چاہیے ھوتے ھیں وہ انہیں ملتے رہتے ھیں،
جیسے شیروں کو رب العالمین گوشت دے دیتے ھیں، پرندوں کو دانہ پانی، گھاس کھانے والوں جانوروں کو چارہ، اسی طرح پاکستانیوں کو شغل میلا کرن لئی کجھ نا کجھ مل ای جائندا اے۔
😜🤭🫣

account_circle