Naira Naseem(@NAIRA_266) 's Twitter Profileg
Naira Naseem

@NAIRA_266

باپ سِراں دے تاج مُحمد
تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
🥀

ID:902717395432857600

calendar_today30-08-2017 02:19:33

219,2K Tweets

10,1K Followers

1,7K Following

Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

محترمہ وزیراعلی کی موجودگی تمام خواتین کو ان کی اہمیت کا احساس دلاتی ہے۔
یہ بات ہر موقع پر دیکھنے کو ملتی جب محترمہ وزیراعلی خواتین افسروں کیساتھ انٹریکٹ کرتیں

محترمہ وزیراعلی کی موجودگی تمام خواتین کو ان کی اہمیت کا احساس دلاتی ہے۔ یہ بات ہر موقع پر دیکھنے کو ملتی جب محترمہ وزیراعلی خواتین افسروں کیساتھ انٹریکٹ کرتیں
account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

آگ لگی بستی میں۔۔۔
ہم اپنی مستی میں 😁

(سارا دن کوئی خبر فالو نہیں کی۔۔۔، نہ ضمنی الیکشن کے نتائج دیکھے- کبھی کبھی اپنے لئے بھی جینا چاہئیے)

آگ لگی بستی میں۔۔۔ ہم اپنی مستی میں 😁 (سارا دن کوئی خبر فالو نہیں کی۔۔۔، نہ ضمنی الیکشن کے نتائج دیکھے- کبھی کبھی اپنے لئے بھی جینا چاہئیے)
account_circle
Asma Barjees(@asmabarjees) 's Twitter Profile Photo

چوہدری برجیس طاہر صاحب ممبر ہوں یا نہ ہوں مگر حلقہ کی عوام کا یہ پیار اور اعتماد پچھلے 35 سال سے برقرار ہے۰ آپ سب کی اس بے انتہا محبت کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۰ شکریہ این اے 111! آپ جیسا کوئی نہیں 😍🙏🏼

Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مریم نواز صاحبہ کو کریڈٹ جاتا ہے کہ آج ان کی ایک ماہ کی زبردست کارکردگی کی بدولت ہم پنجاب میں ضمنی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔۔

الحمدللہ مریم نواز صاحبہ کو کریڈٹ جاتا ہے کہ آج ان کی ایک ماہ کی زبردست کارکردگی کی بدولت ہم پنجاب میں ضمنی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔۔
account_circle
Rimmsh(@Rimmsh_) 's Twitter Profile Photo

We use to praise Maryam Nawaz Sharif for how she stood for her father, then she stood for our democratic rights and now she is standing for every single person in Punjab, someone who needs medical help, educational help, women facilities, decreasing inflation, security measures and…

We use to praise @MaryamNSharif for how she stood for her father, then she stood for our democratic rights and now she is standing for every single person in Punjab, someone who needs medical help, educational help, women facilities, decreasing inflation, security measures and…
account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نواز کا ورچوول ویمن پولیس سٹیشن کا افتتاح۔
لاہور شہر میں 100 panic buttons کا بھی افتتاح۔
خواتین فون، لائیو چیٹ، ایپ یا ویڈیو کے ذریعے اپنے مسائل سے فوری طور پر خواتین پولیس آفیسرز کو آگاہ کر سکیں گی

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊

Okay… here is my twenty years old photo… no filters

Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊 Okay… here is my twenty years old photo… no filters
account_circle
Khurram Abbas Bhatti(@KhurramBhatti01) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کے بعد آج کافی دنوں کے بعد اپنے کاروباری دفتر میں دوستوں سے ملاقات

الیکشن کے بعد آج کافی دنوں کے بعد اپنے کاروباری دفتر میں دوستوں سے ملاقات
account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

محترمہ وزیراعلی جس انداز سے ہر پریذنٹیشن میں سوالات پوچھتیں، نوٹس لیتیں، اہم آئیڈیاز کی پذیرائی کرتیں، اس کے باعث اب محکمانہ افسران بھی انتہائی تندہی کیساتھ اپنی پریزنٹیشنز تیار کرتے ہیں۔

PakistaniPeeps(@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں زبردست کامیابی کی خوشی میں۔۔۔
کچھ میٹھا ہو جائے۔
اومالی بنائی ہے حفصہ کی ریسیپی سے اور کیا واہ واہ سمیٹی ہے گھر والوں سے۔
میاں صاحب آپ چائنا نا جا رہے ہوتے تو آہکو بھی کھلاتی۔۔اور وزیراعظم تو خود ظہرانے عشائیوں میں مصروف ہیں۔

ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں زبردست کامیابی کی خوشی میں۔۔۔ کچھ میٹھا ہو جائے۔ اومالی بنائی ہے @hafsakamran2 کی ریسیپی سے اور کیا واہ واہ سمیٹی ہے گھر والوں سے۔ میاں صاحب آپ چائنا نا جا رہے ہوتے تو آہکو بھی کھلاتی۔۔اور وزیراعظم تو خود ظہرانے عشائیوں میں مصروف ہیں۔ #PMLN_Victory
account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊

I was 19 actually 😍
No filters

Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊 I was 19 actually 😍 No filters
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊
I was a mother of a baby girl at 21 years of age.💕
Azma Zahid Bokhari

Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊 I was a mother of a baby girl at 21 years of age.💕 @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Mahwish Zafar(@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں نے
بیت الخلاء کا نام تبدیل کرکے
🤣😂
قیدی نمبر 804 رکھ دیا ہے

account_circle