National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profileg
National Democratic Movement

@NDM_Official

Official twitter account of the National Democratic Movement

ID:1431986517338165250

linkhttps://www.facebook.com/National-Democratic-Movement-108871451523600 calendar_today29-08-2021 14:26:15

2,7K Tweets

23,5K Followers

19 Following

Follow People
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک کی پختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دہشتگردی، پختونخوا کی صوبائی حکومت، ملک اور خطے کی صورتحال پر دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو

account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ کی وائس پی کے کے لیے سینئر صحافی فرذانہ علی کے ساتھ ملک اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔
youtu.be/FWZWbjgKE3g?si…

account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کے بعض علاقوں پر طالبان کے قبضے سے حکومت/ریاست میں رتی بھر تشویش کا نہ ہونا ثابت کرتا ہے کہ یہ عالمی کھیل کاسوچا سمجھامنصوبہ ہے، جسمیں مقامی ٹھیکیدارپوری طرح شریک ہیں، پختونخواکے ساتھ سیاسی طور پر لاوارث سرزمین جیسا سلوک ہورہا ہے، یہاں حکومت اور سیاسی قیادت براۓ نام ہیں۔

اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ، سینئر رہنما افراسیاب خٹک، پختونخوا کی چیئرپرسن بشریٰ گوہر اور مرکزی فائنانس کمیٹی کے سیکرٹری خوشحال خان نے چین کے سفارتخانے میں منسٹر کونسلر یانگ نو سے ملاقات کی۔
این ڈی ایم کے رہنماؤں نے ایک ہفتہ قبل بشام میں چینی شہریوں…

اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ، سینئر رہنما افراسیاب خٹک، پختونخوا کی چیئرپرسن بشریٰ گوہر اور مرکزی فائنانس کمیٹی کے سیکرٹری خوشحال خان نے چین کے سفارتخانے میں منسٹر کونسلر یانگ نو سے ملاقات کی۔ این ڈی ایم کے رہنماؤں نے ایک ہفتہ قبل بشام میں چینی شہریوں…
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں جے یو آئی کے رہنما مولانا نور اسلام نظامی میرانشاہ میں ٹارگٹ حملے میں مارے گئے جبکہ میر علی میں ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کے اے ایس آئی سمیع اللہ کو گولیوں سے مار دیا گیا ہے۔ وزیرستان جل رہا ہے۔ دہشت گردی نے ہمارے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ریاست ہمارے لوگوں…

'Pakhtunkhwa province has once again become a hotspot for terrorism in the last few years. The resurgence of terrorism did not come unexpectedly. The Doha deal acted as a Trojan horse, as it paved ground for the state collapse in Afghanistan.' By Afrasiab Khattak
voicepk.net/2024/04/the-ne…

account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

درازندہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی رہنما عمر شیرانی نے سب ڈویژن تحصیل درازندہ ہسپتال میں ڈاکٹر بہادر زیب، ڈاکٹر وقاص، ڈاکٹر وقاص، ڈاکٹر نثار شیرانی اور حاضر شیرانی سمیت دیگر عملے سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل پر گفتگو کی۔
ملاقات میں ہسپتال کو افیشل درجہ دینے اور عملے…

درازندہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی رہنما عمر شیرانی نے سب ڈویژن تحصیل درازندہ ہسپتال میں ڈاکٹر بہادر زیب، ڈاکٹر وقاص، ڈاکٹر وقاص، ڈاکٹر نثار شیرانی اور حاضر شیرانی سمیت دیگر عملے سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل پر گفتگو کی۔ ملاقات میں ہسپتال کو افیشل درجہ دینے اور عملے…
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ممبر مرکزی فائنانس کمیٹی رحیم داوڑ ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ممبر مرکزی فائنانس کمیٹی رحیم داوڑ ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

'Those who have benefited from this rigged election may have acquired power for now. But their manufactured victory will only be a momentary relief for them. Soon they too will be on the receiving end.' Mohsin Dawar
thefridaytimes.com/29-Mar-2024/ho…

account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ھائیکورٹ کے ججز کا جوڈیشل کونسل کو بیجھا گیا مراسلہ انتہائی دلیرانہ اقدام ہے، برسرِاقتدار سیاسی جماعتیں ایجنسیوں کی وکالت کے بجائے اس غیر معمولی اقدام کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔
کل کو اگر تحریک انصاف اور فوج کی صلح ہو گئ تو ان کے ساتھ جو ہونا ہے اس کا ابھی سے راستہ…

اسلام آباد ھائیکورٹ کے ججز کا جوڈیشل کونسل کو بیجھا گیا مراسلہ انتہائی دلیرانہ اقدام ہے، برسرِاقتدار سیاسی جماعتیں ایجنسیوں کی وکالت کے بجائے اس غیر معمولی اقدام کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔ کل کو اگر تحریک انصاف اور فوج کی صلح ہو گئ تو ان کے ساتھ جو ہونا ہے اس کا ابھی سے راستہ…
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

میرانشاہ میں ہم پر ہونے والے حملے کی جعلی ایف آئی آر ہمارے خلاف درج کی گئی اور آج ہمارے ساتھی رحیم داوڑ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملے میں ہمارے 4 ساتھیوں کو شہید کیا گیا۔ ہمیں مار کر اور زخمی کرکے ہمارے ہی ساتھی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ قانون کو ہتھیار بنا کر استعمال کیا جا رہا ہے۔

چار پختون نوجوانوں کے قاتلوں اور درجن بھر پرامن افراد کو زخمی کرنے والے وردی پوشوں کے خلاف ایف آئی آر قدرے درج نہیں ہوتی۔ ظلم کا شکار ہونے والوں کی گرفتاری عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ یہ نوآبادیاتی حاکمیت ہے۔
ہم رحیم داوڑ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

چار پختون نوجوانوں کے قاتلوں اور درجن بھر پرامن افراد کو زخمی کرنے والے وردی پوشوں کے خلاف ایف آئی آر قدرے درج نہیں ہوتی۔ ظلم کا شکار ہونے والوں کی گرفتاری عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ یہ نوآبادیاتی حاکمیت ہے۔ ہم رحیم داوڑ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

ہم نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نوجوان رہنما رحیم داوڑ کی بوگس کیس میں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم رحیم داوڑ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
این ڈی ایم کے اراکین کو نشانہ بنانے کی بجائے 10 فروری کو این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اور پر امن کارکنوں پر حملے کا حکم دینے والوں…

ہم نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نوجوان رہنما رحیم داوڑ کی بوگس کیس میں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم رحیم داوڑ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ این ڈی ایم کے اراکین کو نشانہ بنانے کی بجائے 10 فروری کو این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اور پر امن کارکنوں پر حملے کا حکم دینے والوں…
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان لوئیر میں پولیس نے ایف سی کی بے جا مداخلت کی وجہ سے احتجاجاً تھانے بند کر دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق آرمی افسران ان کے ہر کام میں مداخلت کررہے ہیں اور امن و امان کے لیے اٹھائے گئے اقدامات میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایف سی یا فوج کو یہ حق کس قانون کے تحت…

د ملي جمهوري غورځنګ مرکزي جنرل سیکرټري مزمل شاه د ډی ډبليو پښتو سره د پاکستان، افغانستان او طالبانو په اړه مرکه

تفصيل:

facebook.com/share/v/QmPtFS…

account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ آج پشاور ہائی کورٹ میں میران شاہ میں ان پر اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے حملے کے جعلی ایف آئی آر کے کیس میں پیش ہوئے۔
چیئرمین محسن داوڑ اور این ڈی ایم کے ساتھیوں کی ضمانت قبل از…

پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ آج پشاور ہائی کورٹ میں میران شاہ میں ان پر اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے حملے کے جعلی ایف آئی آر کے کیس میں پیش ہوئے۔ چیئرمین محسن داوڑ اور این ڈی ایم کے ساتھیوں کی ضمانت قبل از…
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

ہم این ڈی ایم کے پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری فائنانس ندیم باچا پر صوابی پولیس کی جانب سے کی جانے والی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پولیس کا یوں تشدد کرنا قانوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ہم صوابی کی ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واقع میں…

تحصیل درازندہ اور درابن گڈ / بیڈ طاالبان کے حوالے ہوچکا ہے۔ سیاسی کارکنان، قبائلی مشران کو دھمکیاں دی جارہی ہیں اور کاروباری شخصیات سے بھتے لئے جارہے ہیں۔
عالمی قوتوں کی مفادات کی خاطر ہمیں ایک نئی جنگ میں دھکیل دیا گیا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف ہونے والے جرگے، امن مارچ کو نظر انداز…

تحصیل درازندہ اور درابن گڈ / بیڈ طاالبان کے حوالے ہوچکا ہے۔ سیاسی کارکنان، قبائلی مشران کو دھمکیاں دی جارہی ہیں اور کاروباری شخصیات سے بھتے لئے جارہے ہیں۔ عالمی قوتوں کی مفادات کی خاطر ہمیں ایک نئی جنگ میں دھکیل دیا گیا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف ہونے والے جرگے، امن مارچ کو نظر انداز…
account_circle