Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری(@NabTheDentist) 's Twitter Profileg
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری

@NabTheDentist

Proud son of @engriftikharch2 | consultant Dental Surgeon and Aesthetic physician at Nabeels Dentistry and Aesthetic Centre

ID:1133587532610981888

linkhttp://www.drnabeelchaudhry.com calendar_today29-05-2019 04:15:03

13,3K Tweets

59,4K Followers

3,3K Following

Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری(@NabTheDentist) 's Twitter Profile Photo

میں نے لوگوں سے پوچھا کیا میں ایسے کام نا بتاوں جس سے دانتوں سے خون آنا بند ھوجائے؟

لوگوں نے کہا : نہیں
😐😐😐😐

account_circle
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری(@NabTheDentist) 's Twitter Profile Photo

انکے سامنے کے 6 دانت آگے پیچھے سے توڑ پھوڑ کا شکار تھے دانتوں کی روٹ کینال ٹریٹمنٹ کرکے انکو prepare کیا گیا اور پھر ان پر فکس کراون لگادیئے گئے 1 پہلے نمبر کی تصویر سے 3 تک کے سفر میں میرے خیال میں انکی مسکراہٹ کافی خوبصورت ھوگئ ھے
آپکا کیا خیال ھے؟؟؟؟

انکے سامنے کے 6 دانت آگے پیچھے سے توڑ پھوڑ کا شکار تھے دانتوں کی روٹ کینال ٹریٹمنٹ کرکے انکو prepare کیا گیا اور پھر ان پر فکس کراون لگادیئے گئے 1 پہلے نمبر کی تصویر سے 3 تک کے سفر میں میرے خیال میں انکی مسکراہٹ کافی خوبصورت ھوگئ ھے آپکا کیا خیال ھے؟؟؟؟
account_circle
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری(@NabTheDentist) 's Twitter Profile Photo

بعض دوست مجھے میسج کرکے پوچھ رہے کہ ڈاکٹر نبیل آپ آج کل ٹویٹ نہیں کر رھے خیر ھو تو ان سب کو میں بتانا چاہتا ھوں سب ٹھیک ھے بس ویسے ھی میں آج کل
Ground to earth
ھوں شکریہ

account_circle
Naveed Iftikhar Chaudhry(@Naviftpti) 's Twitter Profile Photo

نامزد چیئرمین Barrister Gohar Khan سے ضلع راولپنڈی کی قیادت کی ملاقات (ممبر کور کمیٹی جناب ندیم افضل بنٹی،نائب صدر پنجاب انجینئر افتخار چوہدری،ضلع صدر چوہدری زبیر،نوید افتخار چوہدری ،راجا ماجد و دیگر رہنما)۔چیئرمین نے واضح کیا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے تمام ریجنز ختم کر دیئے گئے ہیں

نامزد چیئرمین @BarristerGohar سے ضلع راولپنڈی کی قیادت کی ملاقات (ممبر کور کمیٹی جناب ندیم افضل بنٹی،نائب صدر پنجاب انجینئر افتخار چوہدری،ضلع صدر چوہدری زبیر،نوید افتخار چوہدری ،راجا ماجد و دیگر رہنما)۔چیئرمین نے واضح کیا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے تمام ریجنز ختم کر دیئے گئے ہیں
account_circle
Naveed Iftikhar Chaudhry(@Naviftpti) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری جنرل و اپوزیشن لیڈر Omar Ayub Khan سے ملاقات -ملاقات میں سینئر رہنما یوسف ایوب خان بھی موجود۔سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نائب صدر پنجاب انجینئر افتخار چوہدری اور انکے بیٹے نوید افتخار چوہدری کی پارٹی کے لیے کاوشوں کو سراہا۔

سیکرٹری جنرل و اپوزیشن لیڈر @OmarAyubKhan سے ملاقات -ملاقات میں سینئر رہنما یوسف ایوب خان بھی موجود۔سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نائب صدر پنجاب انجینئر افتخار چوہدری اور انکے بیٹے نوید افتخار چوہدری کی پارٹی کے لیے کاوشوں کو سراہا۔
account_circle
Naveed Iftikhar Chaudhry(@Naviftpti) 's Twitter Profile Photo

دِلی مبارکباد عمر ایوب خان صاحب۔ہم شکرگزار ہیں حقیقی وزیر اعظم عمران خان صاحب کے جنہوں نے ہری پور کے لوگوں کو یہ فخر دینے کا فیصلہ کیا-ہم نوجوان سچے جذبے کے ساتھ خان صاحب کے نظریے کا دفاع کرنے میں آپ کا بھرپور ساتھ دینگے-اللہ جی قائد کو جلد رہا کرےامین Omar Ayub Khan PTI

account_circle
Chand Abbas(@Chandabas) 's Twitter Profile Photo

Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری انجینئر افتخار چودھری صاحب میری پسندیدہ شخصیت ہیں اور عارضہ قلب میں مبتلا بھی ہیں اللہ پاک انہیں صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

account_circle
Engr. Aadi Malik(@EngrTAadilHamid) 's Twitter Profile Photo

Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری ماشاءاللہ بہت خوب ، مبارکباد بے شک انجینئر افتخار چودھری صاحب اس سے بھی زیادہ کے مستحق ہیں ۔
Engr Iftikhar Ch

account_circle
Naveed Iftikhar Chaudhry(@Naviftpti) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر الحمداللہ والد محترم انجینئر افتخار چوہدری کو ایک بار پھر نائب صدر پنجاب منتخب۔ چئیرمین Barrister Gohar Khan ، سیکرٹری جنرل و قائد حزب اختلاف Omar Ayub Khan اور صدر پنجاب Dr. Yasmin Rashid جنرل سیکرٹری Hammad Azhar کا شکریہ PTI

بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر الحمداللہ والد محترم انجینئر افتخار چوہدری کو ایک بار پھر نائب صدر پنجاب منتخب۔ چئیرمین @BarristerGohar ، سیکرٹری جنرل و قائد حزب اختلاف @OmarAyubKhan اور صدر پنجاب @Dr_YasminRashid جنرل سیکرٹری @Hammad_Azhar کا شکریہ @PTIofficial
account_circle