Nadeem Akhtar khan(@Nadeemakht41755) 's Twitter Profileg
Nadeem Akhtar khan

@Nadeemakht41755

ID:1695290818238771200

calendar_today26-08-2023 04:24:06

7,3K Tweets

627 Followers

621 Following

ابو ریان(@rayyan131313) 's Twitter Profile Photo

اے میری X والی فیملی
برائے مہربانی کچھ دھیان ادھر بھی
آپ لوگوں کی ایکسٹرا شفقت محبت اور کمنٹس کی ضرورت ہے
جزاک اللہ خیر

اے میری X والی فیملی برائے مہربانی کچھ دھیان ادھر بھی آپ لوگوں کی ایکسٹرا شفقت محبت اور کمنٹس کی ضرورت ہے جزاک اللہ خیر
account_circle
Nadeem Akhtar khan(@Nadeemakht41755) 's Twitter Profile Photo

وہ نا آۓ تو ہوا بھی نہیں آیا کرتی اس کو خوشبو بھی اکیلے نہیں آیا کرتی youtu.be/1EZK9kgl0Wo?si…

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

تنہا میں جل رہا تھا تو خوش ہو رہے تھے لوگ
اُن تک گئی جو آگ , بُجھانے لگے مُجھے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ایک اور مسنگ پرسن سامنے آ گیا 🚨🚨

نیچے تصویر میں کل کراچی میں جاپان کے لوگوں پر حملہ کرنے والا دہشتگرد سہیل احمد ہے، جس کے حملہ میں 2 پاکستانی مخافظ شہید ہوئے

بلوچ لبریشن آرمی کے اکاونٹ 2021 سے اسی سہیل احمد کی گمشدگی کی مہم چلا رہے تھے جبکہ ماہرنگ بلوچ کا ٹویٹ بھی موجود ہے

ایک اور مسنگ پرسن سامنے آ گیا 🚨🚨 نیچے تصویر میں کل کراچی میں جاپان کے لوگوں پر حملہ کرنے والا دہشتگرد سہیل احمد ہے، جس کے حملہ میں 2 پاکستانی مخافظ شہید ہوئے بلوچ لبریشن آرمی کے اکاونٹ 2021 سے اسی سہیل احمد کی گمشدگی کی مہم چلا رہے تھے جبکہ ماہرنگ بلوچ کا ٹویٹ بھی موجود ہے
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر جنگ مخالف مظاہرین پر حملہ کرنے، ایک خاتون کو طمانچہ مارنے اور مظاہرین کے آڈیو آلات کو تباہ کرنے کے الزام میں پولیس نے اسرائیل نواز رہنما وین بلاٹ کو گرفتار کر لیا۔

account_circle
Iftikhar Ahmad(@imAhmadIftikhar) 's Twitter Profile Photo

جب سائنس 'کیا ، اور کیوں ' کی تشریح کرتے' کیسے' پر آکر رک جاتی ہے تو __
وہاں سے اِن اللّہ اعلی کُلَِّ شَیئٍ قدیر شروع ھوتا ہے....!
🌺

account_circle
MianSafdar799(@msr_799) 's Twitter Profile Photo

تم کتنے ہی اہم کیوں نہ ہو تم کو بھلا دیا جاۓ گا ایک مٹی کے ڈھیر میں ڈال دیا جاۓ گا
ایک مخصوص وقت تک تمہارے نام کی یادوں پر رویا بھی جاۓ گا
پھر ایسا وقت آۓ گا کہ تمہارا نام بھی
کسی کو یاد نہیں رہے گا
یہی دنیاوی دستور ہے کسی دھوکے میں مت رہو🙏

account_circle
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦(@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رہے میں Verified لوگو کی پرمو شن لسٹ بنا نے لگا ہوں جس میں شامل ہو کر آپ اپنے 2500 Verified فالورز پورے کر کے مفت بلیو ٹک حاصل کر سکتے ہیں۔
پر مو شن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں
اور اپنا اکاونٹ مینشن کریں

کیا آپ کے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رہے میں Verified لوگو کی پرمو شن لسٹ بنا نے لگا ہوں جس میں شامل ہو کر آپ اپنے 2500 Verified فالورز پورے کر کے مفت بلیو ٹک حاصل کر سکتے ہیں۔ پر مو شن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور اپنا اکاونٹ مینشن کریں
account_circle
Nadeem Akhtar khan(@Nadeemakht41755) 's Twitter Profile Photo

نواز لیگ کے کچھ وزراء کے اچانک دلیرانہ بیانات سے لگ رھا ھے کہ جنرل فیض کے خلاف انکواٸری میں سے کچھ نا کچھ اچھا نکلنے کی امید ھے انشااللہ

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی پٹی میں دکانوں کے مالکان شہداء اور ان کے اہل خانہ کو ان کے قرض معاف کرنے کے لیے 'معاف کرو اور اجر پاو' مہم شروع کر رہے ہیں۔

اللہ کی قسم، غزہ کے لوگ ہر روز دنیا کے سامنے یہ ثابت کرتے ہیں کہ وہ اپنے درد، نقصان، جنگ اور نفسیاتی دباؤ کے باوجود دنیا کے بہترین لوگ ہیں۔

غزہ کی پٹی میں دکانوں کے مالکان شہداء اور ان کے اہل خانہ کو ان کے قرض معاف کرنے کے لیے 'معاف کرو اور اجر پاو' مہم شروع کر رہے ہیں۔ اللہ کی قسم، غزہ کے لوگ ہر روز دنیا کے سامنے یہ ثابت کرتے ہیں کہ وہ اپنے درد، نقصان، جنگ اور نفسیاتی دباؤ کے باوجود دنیا کے بہترین لوگ ہیں۔
account_circle
sadaf(@sfs_f2) 's Twitter Profile Photo

سیلفی لیتے ہوئے انگلیاں کیمرے کے سامنے نہ لائیں۔ اپکے فنگر پرنٹس کسی بھی فراڈ میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ محتاط رہیں


account_circle
Shahzad(@shahzad_159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمدٍکَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌمَّجِیْدٌ○
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمدٍکَمَابَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌمجِیْدٌ○

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

اسے بولتےہیں قانون پر عملدرآمد

یو اے ای نےشدید بارشوں سےمتعلق پرانی اور فیک وڈیو جاری کرنےوالوں کےخلاف سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان کردیا، جوشخص بھی حالیہ بارشوں کےمتعلق وڈیوشئیر کرکے معاشرےمیں خوف یا ہیجان پیداکرنے کی کوشش کرےگا اسےسزا کیساتھ2 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوسکتاھے

account_circle
abdulhaq rizwan JUI(@AbuAhma64546739) 's Twitter Profile Photo

خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے لہٰذا تمام احباب سے صدق دل سے مدد (لائک،ریٹویٹ کمنٹس ) کی اپیل ہے ۔
وجزاكم الله خيرا لجزاء

خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے لہٰذا تمام احباب سے صدق دل سے مدد (لائک،ریٹویٹ کمنٹس ) کی اپیل ہے ۔ وجزاكم الله خيرا لجزاء
account_circle
Azhar Baloch(@Sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

❗پروموشن❗
میں نے نوٹ کیا ہے کہ یہاں ایسے لوگ بھی فالو کا کہہ کر دوسروں کی پروموشن کی بات کر رہے ہوتے ہیں جنہیں خود میری طرح پروموشن کی ضرورت ہوتی ہے۔۔😂😂
او بھائیو۔۔مجھے بھی پروموٹ کر دو میرے 600 بھی پورے نہیں ہو رہے۔۔
😂😂

account_circle
Nadeem Akhtar khan(@Nadeemakht41755) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کی ذات بہتر جانتی ھے لیکن موجودہ کیس میں فیض حمید کا بچنا بہت مشکل ھے

account_circle