Nadia Hasan(@NadiaHa48813211) 's Twitter Profileg
Nadia Hasan

@NadiaHa48813211

You can't start the next chapter of your life if you keep re-reading the last one.
Proud to be Pakistani.

ID:1092352210413998080

calendar_today04-02-2019 09:20:36

4,3K Tweets

487 Followers

727 Following

Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

حدیقہ کیانی کے کام کو بھی پذیرای دیں ۔۔کسی نے تو وعدہ وفا کیا۔

مذہبی اور سیاسی تقریریں سننے سے فرصت ملے تو یہ خبر بھی پڑھ لیجئے گا کہ ہمارے ملک کی ایک بیٹی فنکارہ نے سیلاب زدگان کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 100 سے زیادہ گھر مکمل کروا دیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!

حدیقہ کیانی کے کام کو بھی پذیرای دیں ۔۔کسی نے تو وعدہ وفا کیا۔ مذہبی اور سیاسی تقریریں سننے سے فرصت ملے تو یہ خبر بھی پڑھ لیجئے گا کہ ہمارے ملک کی ایک بیٹی فنکارہ نے سیلاب زدگان کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 100 سے زیادہ گھر مکمل کروا دیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

مشعال یوسفزئی نے معصوم خصوصی بچوں کو صرف پچاس پچاس روپے عیدی دے کر کیمروں کے ساتھ فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

اہل غزہ کی طرف سے امت مسلمہ کو عید مبارک لیکن ہم کو کوئی عید مبارک نا کہے فلسطینی صحافی جلال الفرا😭😭

account_circle
Amnesty International(@amnesty) 's Twitter Profile Photo

The death in custody of Walid Daqqa, a 62-year-old Palestinian writer who was the longest-serving Palestinian prisoner in Israeli jails after 38 years of imprisonment, is a cruel reminder of Israel’s disregard for Palestinians’ right to life ⬇️
amnesty.org/en/latest/news…

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

والد نے قریبی اسٹور سے نوڈلز لانے بھیجا، اس دوران علاقے پر اسرائیلی بمباری ہوئی جس سے علاقہ قابل شناخت نہ رہا، والدین کی تلاش میں اسپتال پہنچا تو والدین کفن میں ملے

والد نے قریبی اسٹور سے نوڈلز لانے بھیجا، اس دوران علاقے پر اسرائیلی بمباری ہوئی جس سے علاقہ قابل شناخت نہ رہا، والدین کی تلاش میں اسپتال پہنچا تو والدین کفن میں ملے
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر بلکل صاف ہے مکڈونلڈ اور KFC کے اندر بیٹھ کر برگر نوش کرنے والے جانور تو ہو سکتے مگر غزہ والے مظلوموں کے ہمدردمسلمان نہیں ۔۔

یہ تصویر بلکل صاف ہے مکڈونلڈ اور KFC کے اندر بیٹھ کر برگر نوش کرنے والے جانور تو ہو سکتے مگر غزہ والے مظلوموں کے ہمدردمسلمان نہیں ۔۔
account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس میں ایسے لوگ بھی ہیں۔۔
ضلع وہاڑی کے اے ایس آئی غضنفر عباس زیادہ خون بہہ جانے والے ملزم کو ایمرجنسی میں خون دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خود خون کا عطیہ دیا

پنجاب پولیس میں ایسے لوگ بھی ہیں۔۔ ضلع وہاڑی کے اے ایس آئی غضنفر عباس زیادہ خون بہہ جانے والے ملزم کو ایمرجنسی میں خون دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خود خون کا عطیہ دیا
account_circle