NADRA(@NadraPak) 's Twitter Profileg
NADRA

@NadraPak

Official Account of The National Database and Registration Authority, Government of Pakistan

ID:3029776575

linkhttp://www.nadra.gov.pk calendar_today11-02-2015 08:12:14

3,6K Tweets

382,2K Followers

68 Following

Follow People
Ministry of Interior GoP(@MOIofficialGoP) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ
وفاقی وزیرداخلہ کے عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے
پاکستان بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دی جائے گی
پاکستان بھر میں یونین کونسل کی سطح پر بائیو میٹرک مشینیں لگائی جائیں گی

account_circle
NADRA(@NadraPak) 's Twitter Profile Photo

Experience the convenience at your doorstep
NADRA Mobile Registration Operations
London, Birmingham, Bradford and Manchester
May 18 & 19, 2024

For more details, please follow
Website: nadra.gov.pk
WhatsApp Channel: whatsapp.com/channel/0029Va…

Experience the convenience at your doorstep NADRA Mobile Registration Operations London, Birmingham, Bradford and Manchester May 18 & 19, 2024 For more details, please follow Website: nadra.gov.pk WhatsApp Channel: whatsapp.com/channel/0029Va…
account_circle
NADRA(@NadraPak) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر کے منتخب جی پی اوز اور ڈاک خانوں میں نادرا کی خدمات کی فراہمی
گمشدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے، تجدید اور ترمیم کی سہولیات
اپنے علاقے کے متعلقہ جی پی او یا ڈاک خانہ کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں:
nadra.gov.pk/pposites/

ملک بھر کے منتخب جی پی اوز اور ڈاک خانوں میں نادرا کی خدمات کی فراہمی گمشدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے، تجدید اور ترمیم کی سہولیات اپنے علاقے کے متعلقہ جی پی او یا ڈاک خانہ کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں: nadra.gov.pk/pposites/
account_circle
NADRA(@NadraPak) 's Twitter Profile Photo

18 سالہ نوجوان اورانکے والدین پہلی فرصت میں قریبی نادراسنٹرآئیں اورشناختی کارڈ بنوائیں

مکمل طریقہ جاننے کیلئے دیکھیں وڈیو

مزید معلومات یا رہنمائی کیلئے
ہیلپ لائن:
+92-51-111-786-100
موبایل 1777
ویب سائٹ: nadra.gov.pk

نادرا وٹس ایپ چینل: whatsapp.com/channel/0029Va…

account_circle