Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profileg
Naveed khan zain

@NaveedKhanZain1

‏‏‏‏‏‏ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو🍁
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو. 🌹pti

ID:1180458296567832577

calendar_today05-10-2019 12:22:57

7,8K Tweets

52,0K Followers

25,3K Following

Follow People
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

اگر انڈیا کےپاس ایک چارجنگ میں 450کلومیٹر چلنے والی کار ھے تو ہمارے پاس 1 ڈبہ بریانی پر 5سال نعرے لگانے والی مخلوق بھی موجود ھے...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

اگر کتا، بلی، چوہا، مرغی اور گدھا ایک جگہ رہ رہے ہیں تو سمجھ لو کہ ان کو کوئی پال رہا ہے ورنہ ان کا اتفاق
ناممکن ہے
غیر سیاسی

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کا سربراہ آج کل ہمیں امن کا درس دے رہے ہیں ۔۔۔منافق ڈیزل👉🏻🖖

ان لوگوں کا سربراہ آج کل ہمیں امن کا درس دے رہے ہیں ۔۔۔منافق ڈیزل👉🏻🖖
account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

ڈیزل کی چیخیں سن کے اندازہ ہوتا ھے کہ انصافیو کی طرف سے دیا جانے والا ڈنڈا اندر تک گیا ھے ...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

وہ شیلنگ جو پولیس خود برداشت نہیں کر سکتی وہ عمران خان کے کارکنان نے برداشت کی۔
یہ بریانی کی خاطر آئے پٹواری نہیں یہ نوجوان اپنے ملک کی خاطر کپتان کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں ...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

پشاور کی عوام نے کینٹ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیے۔۔
پولیس کی بھاری نفری طلب مگر پولیس نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں
۔۔
“ہم اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائیں گے'...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

ہیلی کاپٹر آگیا
ایک پیغام طیب اردوگان نے دیا تھا،پھر تُرکی کی عوام نکلی تھی۔
اب پیغام خان صاحب نے بھی دیا ہے ،باقی اب عوام پر ہے...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک پیشی پہ نہ آیا تو گرفتاری
اسحاق ڈار 5 سال مفرور رہا واپس آیا تو وزیر خزانہ
تیرے اس انصاف پر 🖐

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی فلمیں دیکھنے والا ڈیزل مہنگائی پر ایسا خاموش ہے جیسا کہ کوئلہ فلم میں
شاہ رخ خان گھونگا تھا ...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائے
اور عورت سٹیج پر کھڑی ہو کر آئی لو یو کہے
تو اس گھر میں ٹیپو سلطان نہیں پٹواری پیدا ہوتے ہیں...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ عوام نے پولیس کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس نے خود کو CCPO دفتر میں بند کر لیا۔

پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ عوام نے پولیس کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے خود کو CCPO دفتر میں بند کر لیا۔
account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

'میاں صاحب کا جسم لندن میں, اور روح پاکستان میں ہے۔'
مریم نواز

(اور عزت کہیں بھی نہیں ہے)

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

میں بھیک مانگنے نہیں جا رہا تھا مگر پھر بھی صدر طیب اردگان کو مجھ پر یقین ہی نہیں ملنے سے انکار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک دفعہ ہی سزائے موت دے دیں!! بلوچستان میں مقدمے نہ کریں یہاں ہی پھانسی دے دیں تا کہ میری فیملی کو میری لاش لینے میں آسانی ہو :شہباز گل
...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

22 کروڑ کو تقریبا 500 لوگ لوٹ رہے ہیں
اور 22کروڑ خاموش تماشائی بنے
بیٹھےہیں
قصور 500 کا نہیں 22 کروڑ کا ہے...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

بزدل عمران خان زمان پارک میں چُھپ کے بیٹھا ہے،
مریم نواز❗

اور نوازشریف تو طورخم بارڈر پہ بندوق لے کے کھڑا ہے...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے اگر جاپان پر ایٹم بم کی بجائے
اگر ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کو
گرایا ہوتا تو یقین مانو
جاپان قیامت تک ترقی نہیں کر سکتا...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

اتنے بزدل اور ڈرے ہیں کہ رات کی تاریکی میں چھپ کر دیواریں پھلانک کے حملہ کر رہے ہیں

یا اللّه کسی کو ایسا بزدل دشمن بھی نہ دینا...

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی
یہ 90 دن گزرجاٸیں گے پھر اپ کا پاکستان میں رہنا مشکل ہوجاۓگا عوام کا سامنا نہیں کر پاؤ گے
💪💪💪
زلفی بخاری کا چلنج

account_circle