Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profileg
Dr. Nazia Memon

@NaziaMemon01

Entrepreneur | A Doctor👩🏻‍⚕️ | Advance Aesthetic Practitioner| Aesthetic Medicine | Certified From UK 🇬🇧 Ex-BBC Producer | News Anchor | Host | Writer

ID:1462253749

linkhttps://www.samaa.tv/author/naziamemon/ calendar_today27-05-2013 14:24:58

31,6K Tweets

264,2K Followers

521 Following

Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

Thank you everyone ❤️ for 100k subscribers on YouTube YouTubeCreators ,
I dedicated this achievement to my late husband Arshad Sharif Shaheed.

youtube.com/@javeriasiddiq…

Thank you everyone ❤️ for 100k subscribers on @YouTube @YouTubeCreators , I dedicated this achievement to my late husband Arshad Sharif Shaheed. youtube.com/@javeriasiddiq… #JusticeForArshadSharif
account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

'پنجاب حکومت نے دس لاکھ ایکڑ زمین فوج کو لیز پر دی ، اس سے پہلے فوج پراپرٹی ڈویلپمنٹ، سیڈ ڈیولپمنٹ ، بینکنگ ، شپنگ ، ایئرلائنز سیکٹرز میں موجود ہے اب فوج کمرشل فارمنگ میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہے'نجم سیٹھی

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔

jang.com.pk/news/1331099

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے بینک میں نئے کرنسی نوٹ کی سنگل سائیڈ پرنٹ ہونے کاانکشاف، آج ہی سارےنئے نوٹ کےبنڈل آئےہیں،مبینہ بینک مینجر کا دعویٰ، اسٹیٹ بینک نے تحقیقات شروع کردیں

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی ملک کے سربراہ کے خاندان میں کسی ایک خاتون کو فرسٹ لیڈی کا اسٹیٹس دیا جاتاہے یہ اکثریتی طورپر سربراہ کی بیوی ہوتی ہےلیکن دنیا میں 13ایسی فرسٹ لیڈیز بھی گزری ہیں جو سربراہ کی بیٹیاں تھیں پاکستان میں تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ ملک کے سربراہ صدرکی فرسٹ لیڈی اسکی بیٹی ہوگی

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کے آفیشل اکاؤنٹ کے مطابق محترمہ.آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی کا اسٹیٹس دیا.جائے گا ـ اس طرح آصفہ بھٹو آصف علی زرداری کے ہمراہ رہیں گے اور غیر ملکی دوروں میں انہیں فرسٹ لیڈی کا اسٹیٹس اور پروٹوکول دیا جائے گا ـ

Sikander Baloch(@SikanderBalouch) 's Twitter Profile Photo

نعرا لڳندا نینھن جا
آصف زرداری شیھن جا…

Congratulations to
The true symbol and saviour of our Federation, who would make miracles like 18th amendment, anytime soon, IA.

نعرا لڳندا نینھن جا آصف زرداری شیھن جا… Congratulations to #PresidentAAZardari The true symbol and saviour of our Federation, who would make miracles like 18th amendment, anytime soon, IA.
account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ سیشن میں بھی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور،شہید بھٹو کو پاکستان کا اعلی سول اعزاز دے کر ہیرو قرار دیا جائے۔ پی ٹی آئی جماعت اسلامی سمیت سب نے قرارداد کی حمایت کی
پنجاب اسمبلی میں بھی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کی سفارش۔

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طور پر شہید اور قومی جمہوری ہیرو قرار دیا جائے
سندھ اسمبلی میں وزیر اعلی مراد علی شاہ کی قرارداد
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی طرف سے حمایت
سرکاری بینچوں اور حزب اختلاف کی طرف سے بھٹو اور بے نظیر شہید کو زبردست خراج عقیدت

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ایوان کا اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے، شہباز شریف 🤔😑

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

Saudi Arabia's Ambassador to Pakistan, Nawaf bin Said Al-Malki, to organize a special visit for ASP Syeda Shehrbano Naqvi and her family to Saudi Arabia as a Royal Guest

This comes after she bravely saved a woman from a violent mob in Lahore's Achhra Market.

Saudi Arabia's Ambassador to Pakistan, Nawaf bin Said Al-Malki, to organize a special visit for ASP Syeda Shehrbano Naqvi and her family to Saudi Arabia as a Royal Guest This comes after she bravely saved a woman from a violent mob in Lahore's Achhra Market.
account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

غزہ: امداد لینے کے لیے اکھٹے ہونے والوں پر اسرائیلی فائرنگ، 100 سے زائد اموات | Independent Urdu independenturdu.com/node/161851

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

جس ایوان کا نتیجہ عوام کے ہاتھ میں نہ ہو سٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہو اس کی کسی کارروائی میں شریک نہیں ہونگے۔ مولانا فضل الرحمن

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی دوبارہ آ کر کیسا لگ رہا ہے، کیا اسمبلی مدت پوری کرے گی، صحافیوں کا سوال

یہ اسمبلی تو نہیں، یہ کوئی اور چیز ہے، لگتا نہیں مدت پوری ہو گی، اگر یہ عالم رہا، مولانا فضل الرحمان کا مسکرا کر جواب۔

account_circle
Dr. Nazia Memon(@NaziaMemon01) 's Twitter Profile Photo

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات
آرمی چیف نےASP شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پرتعریف کی۔

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات آرمی چیف نےASP شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پرتعریف کی۔
account_circle