⚔️Ninja Assassin⚔️(@Ninj_aa) 's Twitter Profileg
⚔️Ninja Assassin⚔️

@Ninj_aa

#اسلام_زندہ_آباد
#پاکستان_زندہ_آباد
خود ساختہ سستی سیلیبریٹیزخود ساختہ دانشوڑ اور فرقہ واریت میں مبتلا کنوویں کے مینڈک دور رہیں

ID:1188314894040477696

linkhttp://tmam.chawlon.ki.chatrol.com calendar_today27-10-2019 04:43:18

52,7K Tweets

3,9K Followers

4,3K Following

قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

(اے پیغمبرﷺ!) اگر تمہیں یہ حرص ہے کہ یہ لوگ ہدایت پر آجائیں، تو حقیقت یہ ہے کہ اللہ جن کو (اُن کے عناد کی وجہ سے) گمراہ کردیتا ہے، اُن کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا، اور ایسے لوگوں کو کسی قسم کے مددگار بھی میسر نہیں آتے۔

﴿سورۃ النحل، ۳۷﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے بارے میں یہ تأکید کی ہے ـــــ(کیونکہ) اُس کی ماں نے اُسے کمزوری پر کمزوری برداشت کرکے پیٹ میں رکھا، اور دو سال میں اُس کا دُودھ چھوٹتا ہے کہ تم میرا شکر اَدا کرو، اور اپنے ماں باپ کا۔ میرے پاس ہی (تمہیں) لوٹ کر آنا ہے۔

﴿سورۃ لقمان، ۱۴﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔

﴿سورۃ الکوثر﴾

account_circle
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem(@Islam_Quran786_) 's Twitter Profile Photo

اور زمین میں مختلف قطعے ہیں جو پاس پاس واقعے ہوئے ہیں، اور انگور کے باغ اور کھیتیاں اور کھجور کے درخت ہیں، جن میں سے کچھ دہرے تنے والے ہیں، اور کچھ اکہرے تنے والے۔ سب ایک ہی پانی سے سیراب ہوتے ہیں، اور ہم ان میں سے کسی کو ذائقے میں دوسرے پر فوقیت دے دیتے ہیں۔

1/2

account_circle
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem(@Islam_Quran786_) 's Twitter Profile Photo

اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا ، اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا،(2)

اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا ۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے ، تو اللہ اس ( کا کام بنانے ) کے لیے کافی ہے۔

1/2

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں۔ بات کرے گا تو جھوٹ بولے گا، وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا اور امانت اس کے پاس رکھی جائے تو خیانت کرے گا۔

(بخاري، الصحيح، 1: 21)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں۔ بات کرے گا تو جھوٹ بولے گا، وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا اور امانت اس کے پاس رکھی جائے تو خیانت کرے گا۔ (بخاري، الصحيح، 1: 21)
account_circle
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem(@Islam_Quran786_) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کےذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو

(الجمعہ : 9,10)

account_circle
Moeed Pirzada(@MoeedNj) 's Twitter Profile Photo

مشہور سائنسدان Albert Einstein نے کہا تھا کہ اگر آپ ایک ہی چیز بار بار کریں یہ سوچ کے کہ اگلی دفعہ اس کا نتیجہ مختلف نکل آے گا تو یہ پاگل پن کی نشانی ہے! پاکستان کے عقلمند لوگ تو بہت اچھے اور سیانے ہیں مگر ذرا غور کیجئے کہ آپ نے عمران خان کو چور ثابت کرنے کے لئے توشہ خانہ کا کیس…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'14 اگست 2021 کو جب طالبان نے کابل فتح کیا تو عمران خان نے بیان دیا تھا کہ طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں، یہ بیان امریکہ کو پسند نہیں آیا ،واشنگٹن سے چند دوستوں سے مجھے پیغام  آیا کہ فاتحہ پڑھ لو،عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے '۔ شبر زیدی

siasat.pk/threads/893743/

'14 اگست 2021 کو جب طالبان نے کابل فتح کیا تو عمران خان نے بیان دیا تھا کہ طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں، یہ بیان امریکہ کو پسند نہیں آیا ،واشنگٹن سے چند دوستوں سے مجھے پیغام  آیا کہ فاتحہ پڑھ لو،عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے '۔ شبر زیدی siasat.pk/threads/893743/
account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

account_circle
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem(@Islam_Quran786_) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

(سورۃ الاحزاب : 56)

account_circle
اردو | ترجمہ قرآن الكريم(@Quran_Urdutrjma) 's Twitter Profile Photo

وہ جاندار کو بےجان سے نکال لاتا ہے، اور بےجان کو جاندار سے نکال لیتا ہے۔ اور وہ زمین کو اس کے مردہ ہوجانے کے بعد زندگی بخشتا ہے، اور اسی طرح تم کو (قبروں سے) نکال لیا جائے گا۔

تفسیر: جاندار کو بےجان سے نکالنے کی مثال جیسے انڈے سے مرغی اور بےجان کو جاندار سے نکالنے کی مثال
١/٢

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'عوام رل گئی ہے اور انکے شوق ہی نہیں پورے ہو رہے۔سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار…

'عوام رل گئی ہے اور انکے شوق ہی نہیں پورے ہو رہے۔سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار…
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب میں پرسوں ایک ٹک ٹاکر پر پرچہ ہوا ہے کہ وہ پولیس والا نہیں ہے لیکن اس نے پولیس کی یونیفارم پہنی ہے ،
کیا آج بڑے ٹاک ٹاکرز پر بھی اسی طرح مقدمہ ہو گا ؟؟؟

account_circle