Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profileg
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰

@Noshi_says

some stay, some leave,that's life۔۔۔🖤🖤

ID:1741086190755819521

calendar_today30-12-2023 13:18:31

7,4K Tweets

941 Followers

929 Following

Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی
حالانکہ درمیان میں ہیں-- سات آسمان
🥀🖤🙂

میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی حالانکہ درمیان میں ہیں-- سات آسمان 🥀🖤🙂
account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے_
سب کچھ دے کربھی کہتا ہے
ہے کوئی مانگنے والا

اسلام وعلیکم ڈھیروں دعاؤں کیساتھ

خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے_ سب کچھ دے کربھی کہتا ہے ہے کوئی مانگنے والا اسلام وعلیکم ڈھیروں دعاؤں کیساتھ
account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

نبیﷺ نے فرمایا:

'بندہ جو بھی دعاء مانگتا ہے، وہ اِس دعاء سے زیادہ بہتر نہیں ہو سکتی؛
اللَّهمَّ إنِّي أسألُك المُعافَاةَ في الدُّنيا والآخرةِ
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتا ہوں!'

(سنن ابن ماجه : 3851)

نبیﷺ نے فرمایا: 'بندہ جو بھی دعاء مانگتا ہے، وہ اِس دعاء سے زیادہ بہتر نہیں ہو سکتی؛ اللَّهمَّ إنِّي أسألُك المُعافَاةَ في الدُّنيا والآخرةِ اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتا ہوں!' (سنن ابن ماجه : 3851)
account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس° بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!

account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°*
*'بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے'🫀*

*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°* *'بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے'🫀*
account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہو 🙂

account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی یوں لے حصار رحمت میں
میں خود پے رشک کروں اور رو پڑوں

اللّٰه۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی یوں لے حصار رحمت میں میں خود پے رشک کروں اور رو پڑوں
account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

حیران ہو کر پوچھتے ہیں ، نبی کی اولاد میں تکلیف میں تھی تو والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے ہم 🙂♡

فلسطین پر ہیں۔۔۔💔💔😭🇵🇸🇵🇸

account_circle
Noshiii🖤 🇯🇴🇵🇰(@Noshi_says) 's Twitter Profile Photo

جتنی اسرائیل کی کل آبادی ہے اس سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کے پاس مولوی ہیں لیکن دعا ایک کی بھی قبول نہیں ہوتی۔۔

account_circle