Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profileg
Orya Maqbool Jan

@OryaMaqboolJan

https://t.co/SifsWNcWAb
[email protected]

ID:281408168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC8jWGeUHBDg6Vbq1rICVwBA/ calendar_today13-04-2011 07:09:37

4,2K Tweets

1,3M Followers

170 Following

Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ پر پابندی لگانے کے باوجود پاکستانی اسٹبلشمنٹ کے جس منصوبے کو عوام نے الیکشنوں میں خاک میں ملا دیا ، اب ٹیکنالوجی نے ان جاہلوں سے یہ اختیار بھی چھین لیا ہے ۔ اب وآٹسیپ انٹر نیٹ کے بغیر بھی چلے گا ۔۔واؤ

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان امریکہ کے ساتھ مل کر افغان جنگ لڑ رہا تھا لیکن لیڈر شپ جرآت مند ہو قومی وقار رہتا ہے ۔ ایران کے موجود سپریم لیڈر آئت اللہ خامنائی اس وقت بحثیت صدر پاکستان آئے تو ضیاالحق اور محمد خان جونیجو ائرپورٹ پر اسقبال کے لئیے موجود اور ملک بھر میں عوام کا والہانہ پن بھی دیکھیں

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

خاطر سے یا لحاظ سے وہ مان تو گیا
جھوٹی فسم سے آپ کا ایمان تو گیا
(داغ دہلوی)

خاطر سے یا لحاظ سے وہ مان تو گیا جھوٹی فسم سے آپ کا ایمان تو گیا (داغ دہلوی)
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ کی ایک ایسی سحر انگیز شخصیت جس کی سیاست کا لوہا بھی اب تو اس کے مخالف تک تسلیم کرنے لگے ہیں

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت سے مایوس عوام خونی انقلاب کی طرف تیزی سے گامزن
Link:youtu.be/KA8bTWwHWUU

جمہوریت سے مایوس عوام خونی انقلاب کی طرف تیزی سے گامزن Link:youtu.be/KA8bTWwHWUU
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنے والے کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی جو نام ایک انقلابی کے طور پر کمایا تھا اسے پہلے اس کے اپنے بنائے ہوۓ کمیشن نے ڈبو دیا اور اب رانا ثنااللہ نے آخری کیل ٹھونک دیب

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کو آج محسن نقوی یاد آرہا ہے ، حالانکہ ان کو اسٹبلشمنٹ نے پیدائش سے لیکر اب تک ایسے لاتعداد دولہے بخشے تھے جن کی کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ ہی نہیں تھی ۔ بس ادھر سے آئے تھے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کس حثیت سے چین جا رہا ہے ۔ کہتے ہیں نجی تفریحی دورہ ہے۔ لیکن زخم خوردہ نواز شریف کسی گہری منصوبہ بندی میں ہوگا اور یہ بھی ممکن ہے کہ اسٹبلشمنٹ شہباز شریف کی ناکامی پر چہرہ بدل کر عوام کو پھر دھوکہ دینا چاہتی ہو ۔ امریکہ چین کشمکش میں یہ دورہ غیر معمولی ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں عام آدمی کیلئے دہشت گردی کے خوف سے ٹوئیٹر بند ہے لیکن اس کا وزیر اعظم اور وزرا ء غیرقانونی طریقے سے وی پی این لگا کر میسج کرتے ہیں

شہر کو برباد کر کے رکھ دیا اس نے منیر
شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پانچوں ہائی کورٹس کو چاہیے کہ وہ اپنے زیر انتظام سیشن ججوں اور ہائی کورٹ کے جسٹس حضرات سے ان تمام فیصلوں کی فہرست مرتب کروائیں جو ان پر ایجینسیوں نے دباؤ ڈال کر کروائے اور یہ فہرست سپریم کورٹ کے فل بینچ کے سامنے پیش کی جائے۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ یہ مفت سہولت ان تمام ظالموں کے پسماندگاں کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما جنہوں نے کلمہ گو مسلمان شہریوں کو ریاستی تشدد سے شہید کیا، لاپتہ کیا ، ان کے گھر اجاڑے اور اس ملک کی دولت لوٹ کر بیرون ملک اپنی جائدادیں بنائیں

فراڈ اور دھوکہ دہی کا یہ دور پھر واپس آگیا۔ اس قوم کی بدقسمتی دیکھیں ۔ اس دفعہ تو قوم نے انہیں ووٹ بھی نہیں دئیے تھے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

مقروض ملک کے صوبہ پنجاب کی مہارانی مریم نواز کے لئیے لاھور سول سیکریٹریٹ میں وزیراعلی دفتر کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے ۔ اس وقت وزیر اعلی کے تین بڑے دفاتر 90 شاہراہ قائد اعظمُ، 8 کلب روڈ ، 5,6,7 کلب روڈ پر موجود ہیں ، اس کے علاوہ رائے ونڈ کا گھر بھی دفتر قرار دیا جا چکا ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سے حسد کرنے والوں نے یہ خبر اڑائی ہے کہ جب وہ مریم نواز کے ساتھ تندور پر سستی روٹی کے چھاپے کے لئیے گئے تو تندور والےنے اس اخبار میں انہیں روٹی لپیٹ کر دی ۔ زخموں پر نمک چھڑکنا تو حاسدوں کا کام ہے