ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profileg
ریڈیوپاکستان

@PBCofficialNews

Official Urdu Account of Central News Organization of Pakistan Broadcasting Corporation (Radio Pakistan), the State Broadcaster of Pakistan

ID:1629820970

linkhttp://urdu.radio.gov.pk/ calendar_today29-07-2013 08:07:23

183,6K Tweets

45,4K Followers

16 Following

ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور افغانستان نے علاقائی ممالک کو دہشت گردی کے درپیش خطرات سے نمٹنے اوراس حوالے سے پاکستان کے خدشات دور کرنے پر اتفاق کیا ہے

urdu.pbc.gov.pk/31-05-2024/afg…

پاکستان اور افغانستان نے علاقائی ممالک کو دہشت گردی کے درپیش خطرات سے نمٹنے اوراس حوالے سے پاکستان کے خدشات دور کرنے پر اتفاق کیا ہے #news #radiopakistan urdu.pbc.gov.pk/31-05-2024/afg…
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیداواری مسابقت بڑھانے پر توجہ مرکوز کررہا ہے تاکہ عالمی منڈی سے اپنا زیادہ سے زیادہ حصہ حاصل کرسکے
DC Soccer Club
Pakistan Embassy US

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیداواری مسابقت بڑھانے پر توجہ مرکوز کررہا ہے تاکہ عالمی منڈی سے اپنا زیادہ سے زیادہ حصہ حاصل کرسکے @DCSoccerClub @PakinUSA #RadioPakistan
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

قوم اٹھائیس مئی انیس سواٹھانوے کے کامیاب ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے سے منا رہی ہے جن کی وجہ سے ملک کادفاع ناقابل تسخیر ہوا
@dgispr
Prime Minister's Office

urdu.pbc.gov.pk/28-05-2024/kom…

account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے آن لائن پورٹل کا اجرا
urdu.pbc.gov.pk/26-05-2024/pnj…

پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے آن لائن پورٹل کا اجرا urdu.pbc.gov.pk/26-05-2024/pnj…
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

حکومت نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے،احسن اقبال
Ahsan Iqbal
urdu.pbc.gov.pk/26-05-2024/hko…

حکومت نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے،احسن اقبال @betterpakistan urdu.pbc.gov.pk/26-05-2024/hko…
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کی ایرانی فوجی قیادت سے صدراور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت
DG ISPR
urdu.pbc.gov.pk/26-05-2024/aar…

آرمی چیف کی ایرانی فوجی قیادت سے صدراور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت @OfficialDGISPR urdu.pbc.gov.pk/26-05-2024/aar…
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

میڈیکل کی تعلیم کے قواعدوضوابط کا ڈھانچہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے،ڈار
Ishaq Dar
urdu.pbc.gov.pk/24-05-2024/mii…

میڈیکل کی تعلیم کے قواعدوضوابط کا ڈھانچہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے،ڈار @MIshaqDar50 urdu.pbc.gov.pk/24-05-2024/mii…
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

سلامتی کونسل،عالمی برادری عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم
Shehbaz Sharif
Ministry of Information & Broadcasting
urdu.pbc.gov.pk/24-05-2024/ozi…

سلامتی کونسل،عالمی برادری عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم @CMShehbaz @MoIB_Official urdu.pbc.gov.pk/24-05-2024/ozi…
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جون کے آخر تک ائرایمبولنس سروس شروع کرنے کی ہدایت
Maryam Nawaz Sharif
urdu.pbc.gov.pk/23-05-2024/ozi…

account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

رواں سال اپریل میں پاکستان کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 172 فیصد اضافہ

رواں سال اپریل میں پاکستان کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 172 فیصد اضافہ
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ
account_circle
ریڈیوپاکستان(@PBCofficialNews) 's Twitter Profile Photo

صدر،وزیراعظم کا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے پر تشویش کا اظہار
Prime Minister's Office
AsifAliZardari
urdu.pbc.gov.pk/20-05-2024/sdr…

account_circle